اسلامی شریعت جس بنیادی فکری اساس پر قائم ہے وہ عقیدۂ توحید ہے۔ اس عقیدے پر اسلام کے تصور کائنات کی رو سے انسان اپنے ہر عمل کے لیے نہ صرف اپنے وحدہ لا شریک خالق ورازق کے سامنے جواب دہ ہے بلکہ وہ خود اپنی ذات‘ دیگر بنی نوع انسان‘ حیوانات‘ ماحول اور جملہ کائنات کے حوالے سے بھی ذمہ داری رکھتا ہے دنیا میں اللہ کا خلیفہ اور نائب ہونے کی حیثیت سے انسان اللہ کے تفویض کردہ حقوق اور اختیارات کے استعمال میں ان حدود وقیود کا پابند ہے جو کائنات کے خالق حقیقی نے متعین کی ہیں۔زیرِ تبصرہ کتاب میں انہی حدود وقیود کا بیان ہے جو شارع کی طرف سے مقرر ہیں۔اس کتاب کو قانونی نظریے کے ساتھ پیش کرنے کے ساتھ ساتھ اس کے مختلف پہلوؤں کا جدید عالمی قوانین کے ساتھ موازنہ بھی کیا ہے۔حق کے غلط استعمال کرنے کو شارع نے جائز قرار دیا ہے؟اور قرآن وسنت کی نصوص اور فقہ صحابہ میں حق کے بے جا استعمال کے حوالے سے کیا تعلیمات ہیں؟ فقہ اسلامی میں یہ تصور کن مباحث کے تحت اور اس کی بابت فقہی آراء کونسی ہیں؟ ان سب موضوعات کو کتاب میں بیان کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ یہ کتاب’’ حقوق کا بے جا استعمال شرعی نقظۂ نظر ‘‘ ڈاکٹر محی الدین ہاشمی کی مرتب کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی درجنوں کتب اور بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا )
عناوین |
صفحہ نمبر |
ابتدائیہ |
7 |
مقدمہ |
7 |
باب اول:شریعت اسلامی میں حق کاتصور اورفلسفہ |
9 |
لفظ حق کامفہوم |
13 |
حق کی اقسام |
14 |
باعتبار صاحب حق |
15 |
موضوع کےلحاظ سےحق کی اقسام |
16 |
عوض کے اعتبار سےحق کی اقسام |
19 |
اولا۔حقوق شرعیہ |
21 |
ثانیا۔حقوق عرفیہ |
21 |
باب دوم:حق کابے جا استعمال تصور اورعمومی احکام |
23 |
تعسف کالغوی مفہوم |
29 |
تعسف کاشرعی مفہوم |
29 |
حق کابے جااستعمال اورنیت |
3429 |
حق سےتجاوزاورحق کےبےجااستعمال مین فرق |
41 |
انفرادی امور میں حق کابےجااستعمال |
44 |
اجتماعی امورمیں حق استعمال کےاسباب |
45 |
حق کےبےجااستعمال کےاسباب |
45 |
استعمال حق کی تحدید میں فقہاء کی آراء |
49 |
حق کےبےجااستعمال کےدنیوری واخروی نتائج |
53 |
باب سوم:حق کےجااستعمال :قرآن وسنت اورفقہی قواعد کی روشنی میں |
55 |
قرآن حکیم کی روشن میں |
55 |
حق رضاعت اورحق دلایت کاجااستعمال |
55 |
حق اصلاح کاغلط استعمال |
59 |
حق وصیت کاغلط استعمال |
60 |
جائز کام کابطور حیلہ غلط استعمال |
62 |
حق رجوع کاغلط استعمال |
63 |
قرض کی وصولی کےحق کانارواستعمال |
67 |
سنت نبویہ وفقہ صحابہ کی روشنی میں |
69 |
قوعد فقہیہ کی روشنی میں |
78 |
الضرریزل |
78 |
الامور بمقاصدہا |
88 |
من استعجل الشئی قبل ارو عوقب بجرمانتۃ |
94 |
باب چہارم:حق کےبےجااستعمال کی اقسام |
99 |
حق ملکیت کےبےجااستعمال |
99 |
اسراف |
99 |
بخل |
103 |
گرا؍ فروشی اجارہ داری اورذخیرہ اندوزی |
105 |
جانوروں سےسلوک میں زیادتی |
109 |
ماحولیاتی فساد |
113 |
سہولیات کابےجاستعمال |
115 |
مباح چیزوں کےبےجااستعمال |
116 |
معاہدہ کےحق کے بےجااستعمال |
117 |
انعقاد عقد میں حق کابےجااستعمال |
117 |
مشتری کو مبیع سپرد کرنےپر عدم قدرت |
117 |
امان خرید قیمت یاوقت سےمتعلق لاعلمی |
118 |
زبردستی کی بیع |
119 |
فاسد شرائط کےساتھ بیع |
120 |
خاص وقت کےلیے بیع کرنا |
120 |
تعداز ازدواج کاحق |
124 |
دوران معاہدہ مداخلت |
124 |
فسخ عقد میں حق کابےجاستعمال |
125 |
طلاق |
125 |
وکیل کااپنے آپ کو معزول کرنےکاحق |
131 |
منگیتر کاخطبہ فسخ کرنےکاحق |
132 |
حق سرپرستی اروسبراہی کےبےجااستعمال |
132 |
حکومتی اوادراتی تعسف |
134 |
حکومت کےصوابد یدی اختیارات کابےجاستعمال |
134 |
عدلیہ کےصوابدیدی اختیارات کےغلط استعمال |
142 |
مقننہ کےصوابدیدی اختیارات کاغلط استعمال |
144 |
باب پنجم :حق کےبےجااستعمال اوردیگر فقہی نظریات |
147 |
نظریہ تعسف اورسدذرائع |
147 |
حق کابےجاستعمال اورنظریہ مصلحت |
153 |
مصلحت کی اقسام |
159 |
مصالح کی بنیاد پر حدود |
163 |
تجارتی منافع کی تحدید |
163 |
مصلحت عامہ کی وجہ سےحقوق ملکتیت کی تحدید |
163 |
تحدید مہربودجہ مصلحت |
167 |
حق آزادی رائے کی تحدید |
168 |
حق کےبےجااستعمال اونظریہ حیلہ |
172 |
نکاح تحلیل |
175 |
حکومتی افسران کوہدیہ دینا |
175 |
نظریہ تعسف کااختیار ایسرالمذہب اورنظریہ تلفیق سےتعلق |
175 |
اختیار ایسرالمذاہب |
183 |
حق کےبےجااستعمال کادیگر قوانین سےموازنہ |
190 |
نظریہ تعسف کےتصور سے موازنہ |
193 |
نظریہ تعسف کےتصور سے موازنہ |
201 |
نظریہ تعسف کےتصور سے موازنہ |
208 |
نظریہ تعسف کےتصور سے موازنہ |
213 |
نتائج بح |
217 |
مصادر مراجع |
219 |