#4162

مصنف : ابو الفداء حافظ راشد علی محمدی

مشاہدات : 9189

حقوق انسانیت اسلام کی نظر میں

  • صفحات: 274
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6850 (PKR)
(منگل 03 جنوری 2017ء) ناشر : صبح روشن پبلشرز لاہور

انسانی حقو ق کے بارے میں اسلام کا تصور بنیادی طور پر بنی نوع انسان کے احترام و قار اور مساوات پر مبنی ہے ۔قرآن حکیم کی روسے اللہ رب العزت نے نوع انسانی کو دیگر تمام مخلوق پر فضیلت و تکریم عطا کی ہے۔قرآن کریم میں شرف انسانیت وضاحت کے ساتھ بیان کیاگیاہے کہ تخلیق آدم کے وقت ہی اللہ تعالیٰ نے فرشتوں کو سیدنا آدمؑ کو سجدہ کرنے کا حکم دیا اور اس طرح نسل آدم کو تمام مخلوق پر فضلیت عطاکی گئی ۔مغرب نے حقوقِ انسانی کا جو تصور پیش کیا ہے وہ انتہائی ناقص اور فرسودہ ہے، اس کے اندر اتنی وسعت نہیں کہ وہ زندگی کے مختلف شعبوں کا احاطہ کرسکے اس کے باوجود مغرب حقوق انسانی کی رٹ لگائے تھکتا نہیں، لیکن محمد عربی ﷺنے جو مربوط نظام، انسانی حقوق کا پیش کیا وہ زندگی کے تمام شعبوں پر محیط ہے، جن میں احترام انسانیت، بشری نفسیات ورجحانات اور انسان کے معاشرتی، تعلیمی، شہری، ملکی، ملی، ثقافتی، تمدنی اورمعاشی تقاضوں اور ضروریات کا مکمل لحاظ کیاگیا ہے اور حقوق کی ادائیگی کو اسلام نے اتنی اہمیت دی ہے کہ اگر کسی شخص نے دنیا میں کسی کا حق ادا نہیں کیا تو آخرت میں اس کو ادا کرنا پڑے گا ورنہ سزا بھگتنی پڑے گی، حتیٰ کہ جانوروں کے آپسی ظلم وستم کا انتقام بھی لیا جائے گا۔ اللہ کے رسول ﷺنے فرمایا: حق والوں کو ان کے حقوق تمہیں ضرور بالضرور قیامت کے روز ادا کرنے پڑیں گے، حتیٰ کہ بے سنگھے بکرے کو سینگھ والی بکری سے بدلہ دیا جائے گا۔ زیر تبصرہ کتاب" حقوق انسانیت اسلام کی نظر میں " محترم ابو الفداء حافظ راشد علی محمدی صاحب کی تصنیف ہے، جس کی نظر ثانی ابو الحسن عرفان الحسن محمدی صاحب کی فرمائی ہے۔مولف موصوف نے اس کتاب میں اسلامی تعلیمات کی روشنی میں  انسانی حقوق کا جائزہ لیا ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

تقدیم  

16

حقو ق صحا بہ ﷜

21

حقو ق اہل بیت

31

اعل بیت کے فضا ئل

31

حقو ق مسلم

38

مسلمان پر دو سرے  مسلمان  بھائی کے حقو ق

38

گھر  میں سلام کہ کر دا خل ہو ا کرو

39

 اسلام کی بہترین چیز

42

جب بڑا چھوٹے کے پاس  سے گزرے تو سلام کہے

47

مریض کے لئے  دعا کر نا

49

معا لج سے علاج کروانا  جا ئز ہے

49

حقو ق والدین

 

و الدین کے ساتھ اچھا سلوک کرو

53

و الدین کے ساتھ اچھا بر تا ؤ کرو

53

اللہ تعالی کا فیصلہ

54

اللہ تعالیٰ کے ہاں پسندیدہ اعمال

54

بزرگو ں کی وجہ سے بر کت  ہے

56

و الدین کے ساتھ اچھا بر تا ؤ کرنے کاثواب

56

والدین کے ساتھ احسان کا بد لہ

57

حسن سلوک  کے  مستحق و الدین

58

نا فرمان اولاد کے لئے رسو ل اللہ ﷺکی بد دعا

61

والدین کے ساتھ حسن سلوک    اور جنت

61

و الدین کے رشتہ داروں  سے نیکی  کرو

63

و الدین خو اہ غیر مسلم ہوں  احترام کرو

63

فلاں میرا دو ست نہیں

64

بہترین دروازہ

64

ما ں باپ کی نا فر مانی کر نا حرام ہے

65

و الدین کی نا فرمانی کر  نا کبیرہ گنا ہ ہے

66

وا  لدین کو گا لی دینا کبیرہ گناہ ہے

67

و الدین سے رشتہ تو ڑنے  و الا جنت میں نہیں جا ئے گا

67

و الدین کی اطا عت  بیو ی بچو ں پر مقدم ہے

68

قیامت  کے دن اللہ  کی حمت  سے ما یو س لو گ

69

نفل نما ز  پر  والدین  کی اطاعت مقدم ہے

69

و الدین کی خدمت کر نے سے دنیاوی  پر یشانیاں دو ر ہو تیں ہیں

71

ما ں باپ کے دو ستوں کے سا تھ حسن سلو  ک کرنے کا بیان

72

و الدین  کے لئے  دعا ئے مغفرت کر نا

73

بیٹا  جب   والدین کے لئے دعا کرے

74

حقوق اولاد

 

سیدنا  لقمان ﷤ کی پندہ نصاح اپنے بیٹے کے لئے

77

او  لاد کے نان و نفقہ  فراہم  کرنے  کا ثواب

79

تجھ سے تیری او لاد  کے متعلق پو چھا  جا ئے گا

80

پہلے تو حید کا درس دو

81

سات سال کے  بچوں  کو نماز کا حکم

82

بچوں کو رو زے  رکھنے  کی تر غیب  دلانا

83

بچو ں کو نماز  عید  کے لئے عید گا ہ لے کر جانا

85

استطا عت ہو تو چھوٹے بچوں  کو  حج کرانا

86

بچو ں کو تعلیم  کی رغبت دلانا

87

فحش  باتو ں سے منع کرنا

89

بچوں  کو اچھی بات کہنے  کی تر غیب  دلانا

87

بچو ں کو بد کلامی کر نے سے رو کنا

89

بچوں  کوعفو در گزر  کرنے  کا  سبق  سکھا نا

90

بچوں  کو غصہ  پی  جانے  کی تر غیب دلانا

90

بچو ں کو اچھی نصیحت کرنا

90

بچو ں  کو  بڑوں  کاادب  سکھانا

91

بچو ں کو صلہ  رحمی کی تر غیب دلانا

91

بچو ں کو بھائی چارے کی تر غیب دلانا

91

 بچو ں کو ظلم  و زیادتی  کر نے  سے منع کر نا

92

بچو ں  کو سچائی  اور وعدہ و فا  کی تر غیب دینا

92

سچا  آدمی حقیقی مومن ہے

92

سچ آدمی  کو  جنت میں لے جاتا ہے

93

ہر سنی  بات قابل حجت  نہیں ہوتی

94

بچو ں کو  اچھے  کام  کی  رغبت  اور  بر ے کام  سے منع کرنا

94

بہترین  امتی  ہونے کا وصف

95

بچوں  کو جا ہلوں سے دور رہنے  کی تر غیب دلانا

95

بچوں کو نما ز پڑھنے  کی  تر غیب  دلانا

95

بچو ں  کو فسق  و فجور  سے  منع کرنا

96

بچو ں  کو بر ائی کا قلع  قمع  کرنے  کی تر غیب  دلانا

96

بچو ں  کو بر ے  دو ست  بنانے  سے منع کر نا

97

بچو ں   کے  کھا نا کھا نے کے آداب سکھانا

97

بچو ں کو نظریں  جھکا کر  رکھنے کا حکم  دینا

98

 بچوں کو پر دہ کرنے   کا حکم

99

بچیوں کی پیدا ئش  پر غمی  کا اظہار کر نا حرام ہے

100

 بچیوں کی پر ورش  کرنے والے کو خو شخبری

101

او لاد  کا قتل (منصو بہ بندی) حر  ام ہے

101

بچے اٰور بچیوں  کو نا خن بڑھانے سے رو کنا

102

بچوں کی جسمانی  تر بیت

102

افضل ترین خر چ

103

 بچو ں کو بیمار کی عیادت کرنے کی تر غیب  دلانا

104

بچو ں کو اذان  سکھانا

104

بیٹیو ں کے حقو ق

 

و الدین سے بیٹیوں کی بابت با ز پر س  ہو گی

107

صحیح احادیث کی رو شنی  میں بیٹیوں  کے حقوق

111

اپنی  او لاد  کا اسلامی نام رکھنا

112

 برے نام کو تبدیل کے دینے کا بیان

113

 بیٹی  کا حق  ور اثت  اور قرآ ن مجید

113

حق وراثت  سے محروم  کرنے  والے کی سزا

116

بیٹی کا حق  ورا ثت   اور ہمارا معاشرہ

117

یتیموں  کے حقوق

 

یتیم  کی پرورش  کا بیان  اور ثو اب

120

یتیم کی کفالت

121

سات مہلک چیزیں

122

یبتیمو   ں کی اصلاح و احوال

124

یتیمو ں سے شفقت  بھرا  سلوک

124

یتیمو ں کے ساتھ حسن سلوک کر نا

124

یتیمو ں سے شفقت سے پیش آ نا

124

 سر پر ست  و نگران  کے فر ائض

126

یتیم کے مال  کونا جا ئز  طر یقے سے کھا نے سے ممانعت

126

سر پر ست  معرو ف  طر یقہ  سے  مال کھا سکتا  ہے

127

 یتیمو ں  کے مال کو  نا قص مال  میں  تبد یل  نہ کر و

128

یتیم کی کفالت  کی فضیلت

128

یتیم  کا مال  نا حق  کھانا  حرام  ہے

129

 نکا ح  کے لئے  یتیم  بچی  کی  رضا  مندی ضرو ری ہے

130

ر شتہ  دا رو ں کے حقو ق

 

ر شتے آ سمانو ں  پر  بنا ئے  گئے  ہیں

131

 اللہ خالق  ہے

131

بہن بھا ئیو ں کا  حق ورا ثت

131

ر ضاعی ر شتو ں  کا احترام

133

 چچا اور پھو پھی 

134

ماموں  اور خالد

135

ساس

135

رشتہ قرا بت  جو ڑے  رکھنے  کا حکم

137

رشتہ داروں  سے  ( صلہ ر حمی ) کرنے کا ثواب

137

 جنت کے قریب  کر دینے  و الا عمل

138

رشتے ماطے  تو ڑنے  کی مذمت

138

رشتہ داروں  سے   صلہ ر حمی کرنا

139

رشتےناطوں  کی حر مت کا بیان

139

قطع رحمی کی مذمت

140

 مستحق  رشتہ  دارو ں کا حق ادا کرنے کا حکم

141

رشتہ دارو ں پر خرچ کرنے کا حکم

142

حا لت نا رضگی  میں  بھی  مستحق  رشتہ دارو ں  کی امداد بند نہ کر و

144

جو لو گو ں کی مدد کرتا ہے اللہ اس کی مدد کر تا ہے

145

مومن کی تکلیف دو ر کرنے والا

145

 اسلام میں تکبر  کر نا حرام  ہے 

147

 رشتہ دار ی تو ڑنے والے  کا انجام

147

رشتے دارو ں کے دو ستوں  کا احترام 

148

دو ست احباب  کو تحفہ دینا

148

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 88904
  • اس ہفتے کے قارئین 301659
  • اس ماہ کے قارئین 88904
  • کل قارئین113980904
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست