#3398

مصنف : قاری محمد دلاور سلفی

مشاہدات : 19016

امثال القرآن؛ قرآنی تمثیلات و تشبیہات کا مجموعہ

  • صفحات: 303
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 10605 (PKR)
(بدھ 03 فروری 2016ء) ناشر : صبح روشن پبلشرز لاہور

اللہ رب العزت نے اپنے بندوں کی رشد و ہدایت کے لیے اپنے برگزیدہ رسولوں اور پیغمبروں کو مبعوث فرمایا جو گمراہی اور جہالت میں ڈوبی ہوئی بنی نوع کو صراط مستقیم سے ہمکنار کرتے۔ سید الانبیاء ختمی المرتبت حضرت محمد ﷺ اللہ کے آخری نبی اور رسول ہیں۔ اللہ رب العزت نے آپ ﷺ کو قرآن جیسا عظیم معجزہ اور جوامع الکلم سے نوازہ۔ قرآن مجید امت مسلمہ کے پاس اللہ سبحانہ و تعالیٰ کا ایک عظیم تحفہ ہے۔ اس سچی اور لاریب کتاب میں گزشتہ اقوام کے واقعات اور مستقبل کی پشین گوئیاں بھی بیان کی گئی ہیں۔ یہ کتاب مقدس حق اور باطل کے درمیاں فیصلہ کرنے والی ہے۔ قرآن کریم سراپا نصیحت، حکمت و دانائی کی باتوں سے اور لبریز سیدھے راستے کی طرف راہنمائی کرنے والی کتاب ہے۔ نزول قرآن سے لے کر لمحہ موجودہ تک مختلف زاویوں سے اس کی توضیحات و تفسیرات سامنے آرہی ہیں لیکن اس کے مصارف ہیں کہ ختم نہیں ہوتے۔ قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ نے توحید، رسالت، آخرت اور دیگر مضامین کو سمجھانے کے لیے مثالیں بیان کی ہیں تا کہ ان مثالوں کی روشنی میں بات کو اچھی طرح ذہن نشین کر لیا جائے۔ مثال کی صورت میں کی گئی بات دلچسپی کا باعث ہوتی ہے اور مخاطب کو جلد سمجھ آ جاتی ہے۔ زیر تبصرہ کتاب"امثال القراٰن" قاری محمد دلاور سلفی حفظہ اللہ کی منفرد اور سود مند تصنیف ہے۔ کتاب کی تفہیم و تخریج فضیلۃ الشیخ محمد عظیم حاصلپوری حفظہ اللہ نے کی ہے جن کی شخصیات کاعلمی و ادبی حوالوں میں ایک معتبر نام ہے۔ اللہ تعالیٰ انہیں ہمت و استقامت عطا فرمائے۔ آمین (عمیر)

عناوین

صفحہ نمبر

حرف اول

15

حرف چند

19

قرآن کامنفرد اسلوب

21

لوگوں کی طرح تم بھی ایمان لاؤ

25

منافق کی مثال

26

منافق کی بارش کی سی مثال

27

قرآن کی مثل لاکردکھاؤ

31

اللہ تعالیٰ کسی مثال کےبیان کرنے سے نہیں شرماتا

34

پتھردل لوگوں کی مثال

36

منسوخ آیت کےبعداللہ اس سے بہتر یا اس کی مثل لاتاہے

38

کثرت سوال حجت بازی کے مثل ہے

40

بے علم لوگ یہودکی مثل باتیں کرتے ہیں

42

اہل کتاب کی مثل جاہل لوگوں کی گفتگو

43

صحابہ کی مثل ایمان لاؤ

44

وہ تواپنے بیٹوں کی مثل پہچانتے ہیں

45

جس طرح ہم نے تم میں تمہی سے رسول بھیجا

46

اللہ کی مثل غیراللہ سے محبت

48

ہم بھی تمہاری مثل بیزار ہوجائیں گے

50

پہلوں کی مثل تم پربھی روزے فرض ہیں

50

سیاہ اورسفید دھاگے کے مثال

52

بدلہ میں زیادتی مثل زیادتی

53

اپنوں کے ذکر کی مثل اللہ کویاد کرو

54

ابھی تم پر پہلے لوگوں کی مثل آزمائش نہیں آئی

55

عورتوں کے حقوق مثل مرد ہیں

56

وارثوں پر بھی وادین کی مثل ذمہ داری ہے

57

حالت امن میں جیسا اللہ نے سکھایا وایسے اس کا ذکر کرو

59

اسی طرح احکام بیان کرنااللہ تعالی کاطریقہ

59

اللہ مردوں کوکیسے اٹھائے گا ایک مثال

60

اللہ مردوں کوکیسے اٹھائے گا دوسری مثال

61

اللہ تعالی کی راہ میں خرچ کرنےوالے کی مثال

62

ریاکاری کے لیے خرچ کرنے والے کی مثا ل

63

اللہ کی رضا کے لیے خرچ کرنے والوں کی مثال

64

کفراور بڑھاپے کی مثال

65

سودخورکی مثال

67

کاتب انکار نہ کرے جیسا کہ اللہ نے اسے علم دیاہے

68

اے اللہ ہم پرپہلوں کی طرح بوجھ نہ ڈال

73

وہ انہیں دومثل دیکھ رہے تھے

75

لڑکا لڑکی جیسا نہیں

76

پرندے کی مثل پرندہ

78

عیسیٰ﷤ کی مثال

79

تمہاری مثل کسی اورکوبھی دیاجائے

80

اختلاف کرنےوالوں کی طرح نہ ہوجاؤ

82

کفار کے خرچ کی مثال

83

ان کوبھی تمہار ی مثل زخم پہنچے ہیں

84

کافروں کی طرح مت ہوجاؤ

85

اللہ کوناراض کرنے والا اللہ کوراضی کرنے والے کی مثل نہیں

86

تم نے دوگنی تکلیف پہنچائی ہے

87

لڑکے کاحصہ دولڑکیوں کی مثل

88

کہیں اصحاب السبت کی طرح ملعون نہ ہوجانا

91

وہ تو غیر سے اللہ تعالی کے ڈر کی طرح ڈرنے لگے

93

انہیں بھی تمہاری طرح بے چینی ہوتی ہے

94

ورنہ تم بھی انہیں کی طرح ہوجاؤ گے

95

ہم نے آپ کی طرف اسی طرح وحی کی ہے جیسے

91

مرد کے لیے حصہ ہے مثل دوعورتوں کے

102

افسوس کہ میں کوے جیسا بھی نہیں

103

خون کی مثل خون

104

وہ پرندے کی طرح شکل بناتے تھے

105

وہ اپنے بیٹوں کی طرح نبی ﷺ کوپہنچانتے   ہیں

107

تمہاری طرح کی امتیں

108

اس شخص کی مانند جس کوشیطان نے چھواہو

109

اس کا کہنا کہ میر ے پاس بھی مثل قرآن ہے

110

راہ راست پرچلنے والے کی مثال

111

اسی طرح سے ہم نے ان کے سے کش لوگوں سے کیا

112

اگر پہلے رسولوں کی مثل دیئے جاؤ تو

112

جیسے کوئی آسمان پر چڑھتاہے

114

جیسا کہ تمہیں پیداکیا

115

ہرنیکی مثل دس نیکیاں

115

جیسا کہ شیطان نے تمہارے ماں باپ کوجنت سے باہر کردیا

116

پہلی مرتبہ کی طرح وہ دوبارہ پیداکرے گا

117

جیسا کہ وہ دنیا میں ہمیں بھول گئے

118

ان کے معبودوں کی مثل ہمارے لیے بھی معبود بنادو

119

کتے کی مثال

121

قرآن کوجھٹلانے والوں کی مثا ل

122

وہ لوگ تومثل چوپاؤں کے ہیں

123

بندے توہم مثل ہیں

124

جیسا کہ آپ کے رب نے

125

نافرمانوں کی مثل مت ہوجاؤ

126

ہم بھی اسی کی مثل ہیں

127

تکبر کرنے والوں کی مثل نہ ہوجاؤ

128

مجاہد کی مثل کوئی نہیں

129

ان کی طرح تم بھی متحد ہوکرلڑو

130

پہلے لوگوں کی مثال

135

دنیا کی مثا ل

136

برائی کی سزا اسی کی مثل

138

قرآن کی مثل لے کرآؤ

138

ان دونوں کی مثال جوپہلے گزر گئے

140

قرآن کی مثل دس سورتیں ہی لے آؤ

140

اندھے اوربہرے کی مثال

141

تم توہماری مثل انسان ہو

142

جیسے تم ہم پر ہنستے ہو

143

پہاڑوں جیسی موجوں نے انہیں آلیا

144

کہیں قوم نوح کی طرح عذاب تم پربھی نہ آجائے

145

جیسا کہ آپ کوحکم دیاگیاہے

145

جیسا کہ اس سے پہلے اعتبار کیاتھا

146

یوسف ﷤ کے تدبیر

146

پہلے کئی سزاؤں کی مثالیں گزرچکی ہیں

148

ہاتھ پھیلانے والے کی طرح

149

حق اورباطل کی مثال

151

وہ تواندھے کی مثل ہے

154

جنت کی مثا ل

154

تم تو ہماری طرح انسان ہو

155

ہم تمہاری مثل انسان ہیں

156

کفر کرنے والوں کی مثال

158

پاکیزہ درخت کی مثال

158

خبیث درخت کی مثال

160

ہم نے تمہارے لیے مثالیں بیان کردی ہیں

160

اس کی مانند کوئی پیدانہیں کرسکتا

161

پریشان حالی کی مانند

161

آخرت پرایمان نہ رکھنے والوں کی ہی بری مثال ہے

162

اللہ تعالی ٰ کےلیے مثالیں مت بیان کرو

163

غلام آقاکی مثال

164

اللہ تعالی ٰ نے دوشخصوں کی مثال بیان کی

165

سوت کاتنے والی عورت کی مثل مت کرو

166

اللہ تعالی ٰ نے ایک بستی کی مثال بیان کی

167

ظم کی مثل بدلہ لو

169

پہلی مرتبہ داخل ہونے کی طرح

171

جیسے انہوں نے مجھ پررحم کیا

172

جیساکہ یہ لوگ کہتے ہیں

174

دیکھوتوسہی ان کےلیے کیا کیا مثالیں ہیں

174

قرآن کی مثل لاناناممکن ہے

175

اس قرآن میں ہرقسم کی مثال موجود ہے

176

اللہ ہرچیز کی مثل پیداکرنےپرقادر ہے

177

ان کے پہرے دار کی مثال سنو

177

انہیں ان دوشخصوں کی مثال سناؤ

180

دنیا کی زندگی کی مثال

181

قرآن میں ہرطرح کی مثال موجودہے

182

اللہ کی حمد ثناء کےلیے سارے سمندر بھی کم ہیں

182

میں توتم جیسا ہی ایک انسان ہوں

183

جبریل مثل انسان

185

ہم بھی تیری مقابلہ کے لیے تیار ہیں

186

وہ توتمہاری مثل انسان ہی ہے

186

جیسے پہلے نبی آئے

187

یہ تماثیل کیاہیں

188

ہم نے اسے و ہ سبھی کچھ اوراس کی مثل اوربھی دیا

189

مشرک کی مثال

190

بدلہ مثل بمثل

191

اے لوگوں ایک مثا ل کوذراکان گا کرسن لو

192

یہ توہماری طرح کاایک انسان ہے

193

یہ توتم جیسا ہی انسان ہے

194

کیا ہم اپنی مثل انسانوں پرایمان لائیں

194

انہوں نے بھی پہلوں کی مثل بات کہی

195

اس جیسا پھر نہ کرنا

195

ان لوگوں کی مثالوں جوتم سے پہلے گزر چکے ہیں

195

نورکی مثال

196

کافروں کے اعمال کی مثال

196

پہلوں کی مثل اسلام کوعروج ہوگا

202

یہ آپ کےلیے کیسی کیسی مثالیں بیان کرتے ہیں

208

ہرمثال کاجواب ہم دیں گے

208

ہم نے ہر طرح کی مثالیں بیان کردیں

209

وہ توچوپوں جیسے ہیں

210

وہ تو مثل بڑے پہاڑ کے ہوگیا

211

توتوہم جیسا ہی انسان ہے

212

وہ ہم جیسا ہی انسان ہے

213

گویا وہ ایک سانپہے

214

موسی ٰ﷤ اورقتل

215

لاٹھی سانپ بن گئی

216

انہیں موسی ٰ ﷤ کی طرح کتاب کیوں نہیں دی گئی

216

اچھا اوربرابرابر نہیں

220

مشرک اپنے پیشواؤں کے ساتھ

221

کاش کہ ہمیں بھی قارون کی مثل مل جاتا

221

اللہ کے عذاب کی مانند

222

مکڑی کی مثل

223

اللہ کی مثالیں علم والے ہی سمجھتے ہیں

224

اسی کے لئے بہترین مثالیں ہیں

225

اللہ تعالی ٰ نے تمہارے لئے ایک مثال خود تمہاری ہی بیان فرمائی ہے

226

ہم نے قرآن میں ہر قسم کی مثال بیان کردی

227

مشرک کی مثال

228

موسی ٰ ﷤ کی قوم کی طرح نہ ہوجاؤ

230

جن سلیمان﷤ کےلیےقلعے اورتماثیل بناتے تھے

232

آپ کواللہ کی مثل کوئی بھی خبر نہیں دےگا

235

بستی والوں کی مثال

236

چاند ٹہنی کی طرح ہوجاتاہے

237

مردہ کوزندہ کرنے کی مثال

238

حوریں پوشیدہ انڈوں کی مانند

239

ایسے ہی عمل کرو

240

ہم نے ایوب ﷤ کوسابقہ کنبہ اوراس کی مثل بھی دیا

242

قرآن میں ہر طرح کی مثالیں ہیں

243

غلام کی مثال

243

ظالموں کی زمین اوراس کی مثل بھی نہیں بچاسکتی

244

اے میری قوم تم پر بھی پہلی قوموں کی مثل عذاب آئے گا

245

نوح ﷤ کی قوم کی مثل

245

اسے اسی کی مثل بدلہ دیاجائے گا

246

میں تم ہی جیسا انسان ہوں

247

میں تمہیں مثل عادیوں اورثمودیوں کے عذاب سے ڈراتاہوں

247

اس جیسی کوئی چیز نہیں

250

جیسا آپ کوحکم ملاہے

250

جس کی مثال اس نے رحمٰن کے لیے پیش کی ہے

254

اسے پچھلوں کے لیے مثال بنادیا

254

جب ابن مریم ﷤ کی مثال بیان کی گئی تو

255

ہم نے اسے نبی اسرائیل کی مثال بنادیا

257

جہنمیوں کا کھانامثل تلچھٹ کے ہے

259

سچا علم ہونے کے بعدسرکشی

261

پہلے رسولوں ﷩ کی طرح صبر کرو

263

کافروں کے لیے ایسی ہی سزائیں ہیں

264

جنت کی مثال

265

محمدﷺ کے ساتھیوں کی مثا ل تورات وانجیل ہیں

266

یہ اسی کی مثا ل ہے

269

بوسیدہ ہڈی کی طرح چوراچوراکرنا

271

انہیں بھی اسی کے مثل بدلہ ملے گا

271

اس کے مثل لے کرتوآؤ

271

نافرمانوں کی حالت

272

جیسے آنکھ کاجھپکنا

272

وہ ٹھیکری کی طرح ہے

273

جہاز کی مثال

273

آسمان سرخ چمڑے کی طرح

274

حوریں مثل یاقوت ہیں

275

حوریں چھپے ہوئے موتیوں کی طرح ہیں

275

ہم تم جیسے اور پیدا کرنے پرقادر ہیں

276

اہل کتاب کی طرح نہ ہوجاؤ

276

دنیا اورآخرت کی مثا ل

277

آؤ جنت کی طرف جس کی چوڑائی زمین وآسمان کے برابرہے

279

صرف قسموں پرہی یقین نہ کرہ

281

دنیا اورآخرت کے عذاب کی مثال

281

شیطان کی مثال

282

اللہ کے احکام کوبھلادینے والے مت بنو

282

مثالوں کے بیان کرنے کا مقصد

283

کچھ لین دین کرلو

285

راہ جہاد میں صف بندی کی فضیلت

285

عیسیٰ﷤ کی بات کی طرح

286

اللہ کوجھٹلانے والوں کی مثال

289

اللہ جس نے سات آسمانوں اوراسی کے مثل زمینیں پیداکیں

290

نوح اورلوط ﷩ کی بیوی کی مثال

291

فرعون کی بیوی کی مثال

293

باغ والوں کی آزمائش

293

مچھلی والے کی طرح نہ ہوجاؤ

297

وہ توجیسے کھجور کے کھوکھلے تنے ہوں

297

روزہ قیامت آسمان اورپہاڑوں کی کیفیت

298

وہ قبروں سے اٹھ دوڑیں گے

299

اللہ اس کی مثال سے کیا چاہتے ہیں

299

گویاکہ وہ بہکے ہوئے گدھے ہیں

300

ہم چاہیں توان کی مثل اورلے آئیں

300

گویاکہ وہ زرد اونٹ ہیں

301

ان کی مثل کوئی نہیں

301

قیامت والے دن انسان کی حالت

302

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 56888
  • اس ہفتے کے قارئین 90716
  • اس ماہ کے قارئین 1707443
  • کل قارئین111028881
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست