#334

مصنف : ڈاکٹر برہان احمد فاروقی

مشاہدات : 24123

قرآن اور مسلمانوں کے زندہ مسائل

  • صفحات: 328
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 8200 (PKR)
(اتوار 25 اپریل 2010ء) ناشر : علم و عرفان پبلشرز، لاہور

قرآن اور مسلمانوں کے زندہ مسائل ایک ایسی تصنیف ہے جس میں قرٍآن کو مرکزی ہدایت  قرار دے کر عصر حاضر کے مسائل پر ایک گہری نگاہ ڈالی گئی ہے اور اس سلسلے میں تاریخ فکر کی نمایاں شخصیتوں پر گفتگو کے علاوہ پاکستان اوراسلامی معاشرے کے اعتبار سے تاریخ کے رجحانات اور ان رجحانات پر غلبہ حاصل کرنے کے منہدج سے متعلق تفصیل سے غور کیا گیا ہے ان معنوں میں یہ ایک غیر معمولی تصنیف ہے اورمطالعے میں بھی ایک گہری توجہ اور ارتکاز کا تقاضا کرتی ہے علمیات کے بنیادی مسائل سے طریق انقلاب کی تفصیلات  تک پھیلتی یہ کتاب عمر بھر کے تفکر کا ثمر ہے اور ہماری تاریخ فکر میں  ایک اہم موڑ کی نشاندہی کرتی ہے ۔
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

قرآنی ہدایت اوراس کےمضمرات

 

 

قرآن مجید سے کیا ہدایت میسر آتی ہے ؟

 

19

قرآن کریم ۔۔۔دعا اور جواب دعا

 

30

نظم قرآن

 

35

قرآنی ہدایت کامقصود

 

39

وحی ذریعہ علم ہے یا نہیں؟

 

45

قرآن اور تاریخ۔۔۔نظریہ علم کی روشنی میں قانون عروج وزوال کا مطالعہ

 

53

اسلام اورعصر حاضر کاچیلنج

 

 

عصر حاضر کا چیلنج او راس کے جواب کی شرط

 

83

دینی فکر میں اختلال  اوراسلام کی نشاۃثانیہ

 

95

مستشرقین اور اسلامی کلچر

 

107

اسلام کا مستقبل

 

121

اسلامی معاشرہ ۔۔۔۔مسائل اور ان کا حل

 

 

اسلامی معاشرے کی تشکیل

 

133

اخلاقیات کا مسئلہ اور اس کا منہاج

 

141

اخلاقیات نبوی ﷺ

 

157

تعلیم کا مسئلہ اور اس کاحل

 

173

ایک نئی یونیورسٹی کی ضرورت

 

199

ہمارے ادب میں اسلامی اقداءاحیاء

 

207

جدید اسلامی فکر میں اقبال کی حیثیت

 

 

مقام اقبال

 

215

فکر اقبال کے حرکات

 

219

فلسفۂ اقبال کاتاریخی پس منظر

 

225

اقبال کاتصور حیات

 

233

علم اور مذہبی واردات

 

239

اسلامی الہیات  کی تشکیل جدید کا دیباچہ

 

259

علامہ اقبال او رمذہبی وقوف کی علمی صورت

 

281

پاکستان

 

 

قائد اعظم اوردوقومی نظریہ

 

295

پاکستان کی بقاکیسے ممکن ہے ؟

 

303

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 86398
  • اس ہفتے کے قارئین 299153
  • اس ماہ کے قارئین 86398
  • کل قارئین113978398
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست