#804

مصنف : جاوید چودھری

مشاہدات : 28381

زیرو پوائنٹ 4

  • صفحات: 417
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 12510 (PKR)
(بدھ 05 اکتوبر 2011ء) ناشر : علم و عرفان پبلشرز، لاہور

زیرو پوائنٹ 4 پاکستان کے معروف صحافی اور کالم نگار جاوید چودھری کے کالموں کا مجموعہ ہے ۔جاوید چودھری کا نام محتاج تعارف نہیں بلکہ ایک اندازے کے مطابق اردو اخبارات میں موصوف کا کالم تقریباً سب سے زیادہ پڑھا جاتا ہے۔ ایکسپریس چینل پر موصوف ایک ٹاک شو میں ’اینکر پرسن‘ بھی ہیں اور بہت کامیاب پروگرام کر رہے ہیں۔ ان کا کالم نگاری کا انداز عام لکھاریوں سے جداگانہ اور دلچسپ ہوتا ہے کہ جس میں کہانی اور افسانے کا رنگ  اور اصلاح کے پہلو نمایاں ہوتے ہیں کہ جب تک قاری مکمل کالم پڑھ نہ لے نظر ہٹانے کو تیار نہیں ہوتا۔ جاوید چودھری کی ایک خوبی یہ ہے کہ وہ اپنے کالموں میں لفّاظی بکھیرنے کے بجائے عام اور سادہ لفظوں میں نفس مسئلہ کو افسانوی انداز میں بیان کرتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ اس کالم کے قارئین میں ہر ذہنی سطح کے لوگ دلچسپی محسوس کرتے ہیں۔ ظاہر ہے کہ مسائل کو افسانوی رنگ دینے اور قارئین کے توجہ حاصل کرنے  کے لیے مرچ مصالحہ سے بھی کام لینا پڑتا ہے لہذا موصوف اس کا اہتمام بھی وقفے وقفے سے کرتے رہتے ہیں۔ (ف۔ق)

عناوین

 

صفحہ نمبر

کہانی یہاں سے شروع ہوتی ہے

 

13

آٹھ بجے

 

17

پچاس پینی کا سکہ

 

21

قدرت کا ہاتھ

 

25

دس ڈالر کا نوٹ

 

29

ایک بڑی فورس

 

33

تین وجوہات

 

36

حشر کو ابھی بہت دن باقی ہیں

 

40

کیا ہم ڈاکٹر عبدالقدیر کیلیے اتنا بھی نہیں کرسکتے

 

44

خودکش

 

47

ہم ایک بے وفا قوم ہیں

 

51

پستول کی عدالت

 

62

مرجانا مار دینا

 

70

ہوٹل اور مسجد

 

74

ہم دنیا کی طرح کب سوچیں گے

 

78

پاؤں سے گلے تک

 

86

ہم بددعاؤں کے سوا کچھ نہیں کرسکتے

 

90

یہ جنگ کیسے شروع ہوئی

 

105

اب کس کی باری ہے

 

113

پسپائی کے پچاس سال

 

121

بادشاہوں کی غلطیاں

 

125

بھارت صرف 653 عہدوں کی قربانی دے دے

 

142

مرمٹنے کا مقام

 

154

ڈائیلاگ کی گنجائش موجود ہے

 

158

زوال کی تین وجوہات

 

162

زوال کی چوتھی وجہ

 

166

بھائی لوگوں کی خدمت

 

174

نمک کی چٹا ن پر گنا

 

181

تم کافر لوگ

 

189

پاکستان فیل سٹیٹ نہیں

 

201

بدقسمتی کا اونٹ

 

209

چودھری شجاعت سمجھدار ہیں

 

216

یہ کتاب ثابت کرتی ہے

 

220

پانچ چھ سالوں کی گیم

 

224

اصل مشاہد حسین کون ہے

 

233

خارجہ پالیسی

 

241

سرحد حکومت سے درخواست

 

249

بلوچ قیادت بھی قصور وار ہیں

 

253

بلوچوں کے ساتھ زیادتی ہوتی رہی

 

261

پنجابی قصور وار ہیں

 

265

کام چور

 

269

کرپٹ

 

272

ایماندار

 

276

علیحدگی کی وجہ

 

287

ریڈزون

 

299

مہنگائی

 

302

اللہ کے سفیر

 

313

لوڈشیڈنگ

 

329

پروٹوکول

 

341

کشکول

 

351

غلاموں کے غلام

 

259

صرف حاضری لگوانے کے لیے

 

367

دس لوگ

 

376

سیلف ریٹائرمنٹ

 

386

استقامت کے دس دن

 

390

قربانی فنڈ

 

394

اللہ کے نام پر

 

398

عصر کی قسم

 

402

گھاٹے کے سوداگر

 

406

وائے می

 

413

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 78096
  • اس ہفتے کے قارئین 111924
  • اس ماہ کے قارئین 1728651
  • کل قارئین111050089
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست