#338

مصنف : سید اسعد گیلانی

مشاہدات : 18367

روح قرآن

  • صفحات: 55
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1650 (PKR)
(اتوار 09 مئی 2010ء) ناشر : مجلس خدمت اسلامی، لاہور

قرآن مجید اس پوری انسانی دنیا کا رہنما ہے دنیا کا بہت بڑاحصہ اس حقیقت سےبے خبر ہے اس لیے گم کردہ راہ ہوکروہ تباہی و بربادی کاشکار ہورہا ہے اس بات کاعلم صرف مسلمانوں کو ہے لیکن انہوں نے بحیثیت مجموعی اپنے علم کےخلاف طرز عمل اختیار کر رکھا ہےاس لیے وہ خود بھی گم کردہ راہ ہیں اور اور دنیاکو بھی گمراہی میں چھوڑدینے کا دوہرا وبال و غلامی ،پستی اور ذلت  کی صورت میں بھگت رہے ہیں اس ذلت سے نجات کی کوئی صورت اس کے سوا نہیں ہے کہ وہ خدا کی اس کتاب کے ساتھ اطاعت وفرمانبرداری کارویہ اختیار کریں۔جب تک وہ اس کتاب سےمنحرف ہیں ساری دنیا ان سے منحرف رہے گی اور اس انحراف کی سنگین سزا وہ بھگتتے رہیں گے۔
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

حرف اول

 

4

قرآنی سورتوں کی تفصیل

 

5

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 53115
  • اس ہفتے کے قارئین 240191
  • اس ماہ کے قارئین 814238
  • کل قارئین110135676
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست