ڈاکٹر برہان احمد فاروقی

  • نام : ڈاکٹر برہان احمد فاروقی

کل کتب 1

  • 1 #334

    مصنف : ڈاکٹر برہان احمد فاروقی

    مشاہدات : 23942

    قرآن اور مسلمانوں کے زندہ مسائل

    (اتوار 25 اپریل 2010ء) ناشر : علم و عرفان پبلشرز، لاہور
    #334 Book صفحات: 328

    قرآن اور مسلمانوں کے زندہ مسائل ایک ایسی تصنیف ہے جس میں قرٍآن کو مرکزی ہدایت  قرار دے کر عصر حاضر کے مسائل پر ایک گہری نگاہ ڈالی گئی ہے اور اس سلسلے میں تاریخ فکر کی نمایاں شخصیتوں پر گفتگو کے علاوہ پاکستان اوراسلامی معاشرے کے اعتبار سے تاریخ کے رجحانات اور ان رجحانات پر غلبہ حاصل کرنے کے منہدج سے متعلق تفصیل سے غور کیا گیا ہے ان معنوں میں یہ ایک غیر معمولی تصنیف ہے اورمطالعے میں بھی ایک گہری توجہ اور ارتکاز کا تقاضا کرتی ہے علمیات کے بنیادی مسائل سے طریق انقلاب کی تفصیلات  تک پھیلتی یہ کتاب عمر بھر کے تفکر کا ثمر ہے اور ہماری تاریخ فکر میں  ایک اہم موڑ کی نشاندہی کرتی ہے ۔
     

کل کتب 0

کل کتب 0

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 56535
  • اس ہفتے کے قارئین 90363
  • اس ماہ کے قارئین 1707090
  • کل قارئین111028528
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست