#2628

مصنف : قاضی محمد ثناء اللہ پانی پتی

مشاہدات : 16578

تفسیر مظہری جلد اول

  • صفحات: 600
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 24000 (PKR)
(بدھ 20 مئی 2015ء) ناشر : ضیاء القرآن پبلی کیشنز، لاہور۔ کراچی

قاضی ثناء اللہ پانی پتی 1810ء کو پانی پت میں پیدا ہوئے۔ آپ شیخ جلال الدین کبیر الاولیاء کی اولاد سے ہیں۔ قاضی ثناء اللہ پانی پتی نے سات برس کی عمر میں قرآن پاک حفظ کیا۔ اور بعد میں دوسرے علوم کی تحصیل میں مشغول رہے۔ تحصیل علم کی خاطر دہلی گئے۔ جہاں شاہ ولی محدث دہلوی  سے حدیث کا علم حاصل کیا۔ قاضی ثناء اللہ پانی پتی نے شاہ محمد عابدستانی کے ہاتھ پر بیعت کی۔ ان کے وصال کے بعد حضرت میرزا مظہر جان جاناں سے کسبِ فیض کیا۔علم کی تحصیل کے بعد وطن واپس آئےاور بقیہ عمر افتاء، تصنیف وتالیف اور نشر علوم میں گزاری دی۔ آپ نے پانی پت میں منصب قضاء بھی اختیار کیا اور اس بلند عہدے کا نہایت احسن طریقے سے حق ادا کیا۔ قاضی ثناء اللہ پانی پتی اپنے عہد کے عظیم فقیہ، محدث، محقق اور مفسر تھے۔ مولانا شاہ عبدالعزیز محدث دہلوی انہیں بیہقی وقت کہا کرتے تھے۔ فقہ اصول میں آپ مرتبہ اجتہاد کو پہنچے ہوئے تھے۔ تفسیر وکلام میں وتصوف میں آپ کو یدطولیٰ حاصل تھا۔ آپ کی تیس سے زائد تصانیف وتالیفات ہیں۔ ان میں مشہور تصنیف زیر تبصرہ کتاب تفسیر مظہری عربی زبان میں دس جلدوں پر مشتمل ہے۔ اس کو آپ نے اپنے مرشد مرزا مظہر جانجاناں کے نام سے منسوب کیا۔ تفسیر کا انداز محدثانہ ہے۔ یہ تفسیر قدمائے مفسرین کے اقوال اور تاویلات جدیدہ کی جامع ہے۔ اس کا اردو ترجمہ کے فرائض ادارہ ضیاء المصنفین، بھیرہ شریف کے تین فضلاء نے انجام دئیے اور مذکور ادارے کے پچاس سے زائد فضلاء نے اس کے مصادر کی تخریج کی۔ ضیاء القرآن پبلی کیشنز نے اسے دس جلد وں شائع کیا ہے۔ (م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

سورۃ فاتحہ  

 

51

سورہ فاتحہ ہر بیماری کے لیے شفا ہے

 

51

الحمد کی تفسیر

 

54

رب کا معنی و مفہوم

 

55

ایاک نستعین کی تفسیر

 

59

المغضوب علیہم سے کون لوگ مراد ہیں ؟

 

61

فضائل سورہ فاتحہ

 

62

سورہ بقرہ

 

65

سورہ بقرہ کے نزول کے ذکر

 

65

حروف مقطعات اللہ اور رسول کے درمیان راز ہیں

 

66

متقی کی تعریف

 

71

تقوی کےدرجات

 

71

ایمان کا لغوی اور شرعی معنی

 

73

علامات قیامت

 

73

اسلام کی تعریف

 

74

حواس خمسہ کا ذکر

 

78

حدیث: جماعت پر اللہ کا ہاتھ ہے

 

94

عمل صالح کی تعریف

 

98

قبر میں عذاب و ثواب

 

101

آسمان کی پیدائش کا ذکر

 

107

مومن کا قلب عرش الہٰی ہے

 

111

حدیث :آدی اپنے محبوب کے ساتھ ہے

 

114

آدم ﷤ کو تمام روئے زمین کی مٹی سے کیوں پیدا کیا گیا ؟

 

115

فرشتوں کوحکم ہوا کہ آدم سجدہ کرو

 

120

کیا فرشتے معصوم ہیں؟

 

121

جنوں اور فرشتوں کی پیدائش کا ذکر

 

121

شیطان کے کفر کی وجہ

 

121

حضرت حوا کی پیدائش کا ذکر

 

122

شیطان کی وجہ تسمیہ

 

123

توبہ کا لغوی وشرعی معنی

 

124

خوف او رحزن میں فرق

 

125

لفظ زکوٰۃ کی تحقیق

 

130

جماعت کی فضیلت

 

130

جماعت فرض ہے یا واجب ؟

 

130

عقل کا لغوی معنی

 

131

عالم کا گناہ جاہل سے زیادہ برا ہے

 

131

صبر سے مراد روزہ ہے

 

132

صلوٰۃ کا معنی

 

132

صلوٰۃ الحاجات کا بین

 

132

ربیعہ سے نبی کریم ﷺ نے فرمانا:مانگ کیا مانگتا ہے

 

133

شفاعت کا بیان

 

134

آل کی تحقیق

 

135

لفظ بلاء کی تحقیق

 

136

لفظ عفو کی تحقیق

 

140

من وسلویٰ سے کیا مراد ہے ؟

 

143

گائے کو ذبح کرنے کاواقعہ

 

152

نبی اسرائیل سے کن باتوں کا عہد لیا گیا تھا؟

 

165

روح القدس سے کیا مراد ہے ؟

 

169

حدیث: ہر بچہ فطرت اسلام پر پیدا ہوتا ہے

 

172

مومن کا تحفہ موت ہے

 

181

فرشتوں اور رسولوں سےدشمنی کفر ہے

 

184

سحر کی حقیقت

 

187

ہاروت و ماروت کا قصہ

 

189

علماء انبیاءکے وارث ہیں

 

192

نسخ کا معنی

 

194

نسخ کی اقسام

 

194

ولی اورنصیر میں فرق

 

195

قنوت کا معنی

 

203

کیا فاسق کی امامت جائز ہے ؟

 

211

مقام ابراہیم سےکیا مراد ہے ؟

 

212

حکمت سےکیا مراد ہے ؟

 

220

وصیت کا لغوی معنی

 

223

تمام انبیاء بھای ہیں

 

226

صبغۃ اللہ سے کیا مراد ہے ؟

 

227

قبلہ کی وجہ تسمیہ اور سیقول السفھاء کا شان نزول

 

229

تحویل قبلہ کا واقعہ (تفصیلات )

 

234

تحویل قبلہ سے اغراض

 

235

فضائل ذکر ( احادیث)

 

244

حیات شہداء

 

245

فضائل شہداء احادیث کی روشنی میں

 

246

صابرین کی فضیلت

 

248

حج اورعمرہ کا لغوی اور اصطلاحی معنی

 

250

فضائل توبہ

 

255

حدیث: جلال اور طیبات کےبیان میں

 

268

مردار کی کھال کاحکم

 

269

فرشتوں کا ذکر

 

276

یتیم کون ہے

 

279

قصاص کےمتعلق ائمہ کرام کا اختلاف

 

281

صوم کا لغوی و شرعی معنی

 

295

مسائل صوم

 

296

ماہ رمضان کی فضیلت

 

309

نیت

 

318

اعتکاف ( لغوی وشرعی مفہوم )

 

319

حد کا لغوی معنی

 

320

چاند کے چھوٹا بڑا ہونے کی حکمت

 

322

احصار کی تفسیر

 

333

تمتع اور قران کا حکم کس لیے ہے ؟

 

339

تمتع ، قران اور افراد کیا ہیں ؟

 

343

رفث کا معنی اور اس میں اختلاف

 

346

عرفات کی وجہ تسمیہ

 

349

مزدلفہ کی وجہ تسمیہ

 

350

عرفات میں وقوف فرض ہے

 

351

وقوف منی فرض نہیں جبکہ وجوب میں اختلاف ہے

 

357

حدیث: ایمان کی ستر سے زیادہ شاخیں ہیں

 

366

جہاد فرض ہے یا واجب یا فرض کفایہ

 

377

فصل: جہاد کی فضیلت

 

378

خمر کےمعنی میں ائمہ کا اختلاف

 

387

خمر اور دیگر شرابوں کا حکم

 

388

دوا میں شراب کا استعمال جائز ہے یا نا جائز

 

394

آیت : نساءکم حرث لکم الخ کا شان نزول

 

406

شوہر پر بیوی کے حقوق

 

427

بیوی پر شوہر کے حقوق

 

428

تین طلاقیں ایک لفظ سےدینے کاحکم

 

433

شرط کےساتھ حلالہ کا بیان

 

444

مسئلہ : آزاد عاقلہ بالغہ ولی کےبغیر نکاح کر سکتی ہے یانہیں ؟

 

449

عدت اور سوگ کے مسائل

 

462

نماز کا منکر کافر ہے

 

469

نماز خوف کا طریقہ

 

473

عدت طلاق کا نفقہ شوہر کے ذمہ واجب ہے یا نہیں ؟ (مکمل بحث)

 

474

اللہ کو قرض دینے سےکیا مراد ہے ؟

 

481

بخل کی مذمت اور سخاوت کی فضیلت میں احادیث

 

482

طالوت کا بنی اسرائیل پر بادشاہ ہونے کا قصہ

 

485

تابوت کا لغوی معنی

 

486

تابوت کیا تھا؟

 

486

سکینہ سے کیا مراد ہے ؟

 

486

تابوت کا قصہ

 

487

داؤد ﷤ کے جالوت کو قتل کرنے کا قصہ

 

490

رسول کریم ﷺ تمام انسانوں سے افضل ہیں

 

493

رسول اکرمﷺ کےبعض معجزات اور خصوصیات

 

494

مسئلہ : تقدیر الہٰی پر ایمان

 

495

جہاد کی غرض دفع فساد ہے

 

503

مسئلہ : ایمان محض عطاء خداوندی ہے

 

505

نمرود اور ابراہیم کا قصہ

 

506

آیت : واذ قال ابراھیم رب ارنی الخ کی تفصیل

 

512

مسئلہ : حرام مال سے صدقہ قبول نہیں

 

523

مسئلہ : کیا سبزیاں عشر سے مستثنیٰ ہیں ؟

 

525

مسئلہ : خراج زمین کی پیداوار کاحکم

 

528

علماء کی فضیلت

 

533

جہاد کے لیے گھوڑے پالنے کاحکم

 

539

مسئلہ : دائمی عذاب کفار کے لیے ہے

 

542

مسئلہ : بیع کی چار اقسام اور ان کے احکام

 

544

مسئلہ : حرمت سود اور اس کی علت

 

546

مسئلہ : حرام کو حلال سمجھنا کفر ہے

 

556

مسئلہ :تحریر قرض اوراس کے متعلق بحث

 

562

مسئلہ : زنا کے چار گواہ مرد ہونا لازمی ہیں

 

571

قصاص میں عورتوں کی گواہی غیر مقبول ہے

 

572

مسئلہ : فاسق گواہ نہیں بن سکتا

 

576

حدیث : رشوت لینے اور دینے والا دونو ں دوزخی ہیں

 

579

مسئلہ : شہادت کو پوشیدہ رکھنا جرم ہے

 

587

مسئلہ : حساب حق ہے

 

590

اللہ جس کو چاہے گا بخش دے گا

 

590

مسئلہ : ذبح کرتے وقت بسم اللہ کہنا بھول گیا تو کیا ذبیحہ حلال ہے ؟

 

598

سورۃ بقرہ ختم کر کے آمین کہنا مستحب ہے

 

598

فصل: سورۃ بقرہ اوراس کی آخری دو آیتوں کی فضیلت

 

599

کبیرہ گناہوں کی وجہ سے مومن ہمیشہ دوزخ میں نہیں رہیں گے ۔

 

600

 

 

 

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 55408
  • اس ہفتے کے قارئین 89236
  • اس ماہ کے قارئین 1705963
  • کل قارئین111027401
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست