#4436.03

مصنف : ابو مسعود حسن علوی

مشاہدات : 4322

تدریس لغۃ القرآن جلد چہارم

  • صفحات: 927
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 23175 (PKR)
(بدھ 10 مئی 2017ء) ناشر : اسلامک ریسرچ اکیڈمی راولپنڈی

عربی زبان ایک زندہ  وپائندہ زبان ہے۔ اس میں ہرزمانے کے ساتھ چلنے کی صلاحیت موجود ہے۔ اس زبان کو سمجھنے اور بولنے والے دنیا کے ہر خطے میں موجودہیں ۔عربی زبان وادب کو سیکھنا اور سکھانا ایک دینی وانسانی ضرورت ہے کیوں کہ قرآن کریم جوانسانیت کے نام اللہ تعالیٰ کا آخری پیغام ہے اس کی زبان بھی عربی ہے۔ عربی زبان معاش  ہی کی نہیں بلکہ معاد کی بھی زبان ہے۔ اس زبان کی نشر واشاعت ہمارا مذہبی فریضہ ہے۔ اس کی ترویج واشاعت میں مدارس عربیہ اور عصری جامعات کا اہم رول ہے ۔عرب ہند تعلقات بہت قدیم ہیں اور عربی زبان کی چھاپ یہاں کی زبانوں پر بہت زیادہ ہے۔ہندوستان کا عربی زبان وادب سے ہمیشہ تعلق رہا ہے۔ یہاں عربی میں بڑی اہم کتابیں لکھی گئیں اور مدارس اسلامیہ نے اس کی تعلیم وتعلم کا بطور خاص اہتمام کیا۔ زیر تبصرہ کتاب " تدریس لغۃ القرآن "محترم ابو مسعود حسن علوی صاحب  کی تصنیف ہے، جس میں انہوں نے عربی زبان کے اصول وقواعد کو بیان فرمایا ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ  مولف کی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ

3

الجزءالعاشر۔سورۃ التوبۃ اوبرآءۃ

 

تعارف سورۃ التوبۃ اوبراءۃ

31

آیات :1تا6

31

مشرکین کی عہد شکنی کی بناء پر ترک موالات کااعلان

37

مشرکین کےساتھ معاہدات سے براءت کااعلان

40

مشرکین سےاعلان براءۃ معاہدوں کی تنسیخ

43

عہد پر قائم رہنےوالوں کےساتھ معاہدہ براقرار رہےگا

45

عہد شکنوں کوصرف چار ماہ کی مہلت دی جاتی ہے

47

طلب امان پر امان دی جائے اورقرآنی تعلیمات سےآگاہ کیاجائے

49

آیات :7تا16

 

عہد شکنوں کے علاوہ عہد پر قائم رہنے والوں کےساتھ عہد کی پائبدی ضروری ہے

57

مشرکین نہ توقرابت کاخیال کرتےہیں نہ عہد کاپاس کرتےہیں

58

راہ حق سے روکنا بدترین عمل ہے

59

مشرکین اسلام دشمنی میں حدسے بڑھ گئے ہیں

60

توبہ اوراقامت صلوۃ اورایتاءزکوۃ سے اسلامی براداری میں دخل ہوسکتےہیں

61

عہد شکنوں کےساتھ قتال کاحکم

62

عہد شکنوں کی بجائے صرف اللہ سےڈرو

63

مسلمانوں کےہاتھون مشرکین کی رسوائی

65

مشرکین کےخلاف نصرت کو یقین دھانی

66

جہاد میں تساھل ضعف ایمان کی علامت ہے

67

آیات :17تا24

 

مشرکین کومساجد کی آبادی کاکوئی حق نہیں

74

مساجد کی آبادی اہل ایمان کااستحقاق ہے

76

اسلامی زندگی کےبنیادی اصول

77

حقیقی کامیابی صرف اہل ایمان کےلئے ہے

79

دشمنان اسلام سےموالات کی ممانعت

81

عزیزواقارب اورمال ودولت کی محبت پر اللہ اوراس کےرسول کی محبت کوغالب رکھنا ضروری ہے

83

اللہ اوراسکے رسول کی محبت اوراس کاطریق اکتساب

85

آیات :25تا29

 

فتح مندی کاانحصار نصرت الہیٰ کےساتھ ہے

91

جنگ حنین رسول اللہ ﷺ کاثبات اورنصرت الہیٰ

93

کےبعد مسجد حرام میں مشرکین کاداخلہ ممنوع

95

اھل الذمہ یرجزیہ

97

آیات 30تا37

 

عزیرومسح علیہماالسلام کواللہ کابیٹا قراردینا بدترین گمراہی ہے

106

اربابامن دون اللہ‘‘کی تشریح اورمسلمانوں میں قرآن وسنت کی تعلیمات کےخلاف بدعات کارواج

109

کفارنوراللہ کو ختم کرناچاہتےیں لیکن اللہ اپنے نور(دین)کوضرور مکمل کرےگا

112

دین اسلام کاتمام ادیان پر غلبہ

114

لوگوں کےمال پر تصرف  ہیجا اللہ کی راہ سے روکنا ،زکوۃ کادانہ کرنا

116

زکوۃ ادانہ  کردہ مالی سےجسم کاداغا جانا

120

اشہرالحرام میں قتال کی ممانعت

122

’’نسی‘‘یعنی حرمت کےمہینوں میں رد وبدل حرام ہے

124

آیات :38تا42

 

غزوہ تبوک ،جہاد فی سبیل اللہ کی تاکید

131

عدم جہاد پر تہدید

133

واقعہ ہجرت ۔غارثور میں پناہ اورحضرت ابوبکرؓ کی معیت

135

جنگ تبوک میں منافقین کی عدم شرکت

140

آیات :43تا59

 

منافقین کےجھوٹے عذرات پر انہیں رخصت نہ دیناچاہیے تھا

152

اہل ایمان شرکت جہاد سے رخصت طلب نہیں کرتے

154

صرف منافقین ہی جہاد سےبچنے کو کوشش کرتےہیں

155

جہاد میں شمولیت کی تیاری نہ کرنا ان کی منافقت کےعلامت ہے

156

جہاد میں منافقین کی شرکت  سے فتنہ وفساد کے علاوہ کچھ حاصل نہ ہوتا

158

اس سے قبل بھی جنگ احد وغیرہ میں یہ شرانگیزی سےکام لےچکے ہیں

159

وہ جنگ میں شرکت کو فتنہ سمجھتے ہیں حالانکہ عدم شرکت سے سب سے بڑا فتنہ ہے

160

منافق مسلمانوں کی کامیابی بر ناخوش اوران کی نکتب اورپریشانی پر خوش ہوتےہیں

163

مسلمان کےلئے جنگ میں شہادت یافتحمندی پرودوپسندید ہ امور ہیں

164

منافقت ان کے انفاق مال کی عدم قبولیت کاباعث ہے

165

انکار حق کی بناپر منافقین کےصدقات قبول نہ کیے جائیں

166

کثرت مال اولاد ہی منافقین کے لیے ویال کاباعث ہے

168

منافقین کااظہار اسلام انکی ذاتی اغراض کی بنابر ہے

169

منافقین کااظہار محض مجبور ی کی بناپر ہے

169

تقسیم صدقات میں آپ پر اعتراض کرنےوالے منافق اورگمراہ ہیں

171

صدقات کی تقسیم میں اللہ اوراس کےرسول کےفیصلے پر رضامندی ضروری ہے

172

آیا ت :60تا66

 

صدقات کےحقدار

181

مصارف صدقات کی دوقسمیں

182

اللہ اوراس کے رسول کےلئے بدگوئی عذاب الیم کاباعث ہے

184

جھوتی قسمیں کھانےکی بجائے ایمان وعمل سےاللہ کو راضی رکھناچاہیے

186

اللہ ارواس کے رسول اللہ کی دشمنی ابدی جہنم کاباعث ہے

186

منافقین کانفاق ظاہر ہوکررہےگا

187

اللہ اوراس کےرسول کےساتھ استہزاءصریحاکفرہے

188

کفرکےبعد بہانہ سازی سےکوئی فائدہ نہیں

190

آیات:67تا72

 

منافقوں کے عام حالات ۔نیکی کی توفیق

197

منافقین اورکفار کےلئے دائمی عذاب

199

منافق دین ودنیا ہردورمیں خسارے میں رہیں گے

200

انکار حق سےکام لینے والے سابقہ امم کی تباہی وہلاکت

203

مومن مردوں اورمومن عورتوں کی اوصاف

204

اہل ایمان کےلئے رضوان اللہ کی نعمت

206

آیات :73تا80

 

منافقین اورکفار کےساتھ جہاد کاحکم

213

منافقوں کےکلمات کفراوحرکات شنیعہ کابیان

215

وسعت رزق پر خیرات کاعہد

218

عہد سےروگردانی

218

ثعلبہ بن حاطب کےقصہ

218

آیات :81تا89

 

آیات :90تا93

 

الجزءالحاوی عشر۔سورۃ التوبۃ وبرآءۃ

 

آیات :94تا99

 

تبوک سےواپسی پر منافقین کی معذرت

253

منافقین ’’رجس ‘‘ہیں ان سے اعراض ضروری ہے

255

منافقوں سےاللہ کبھی راضی نہ ہوں گے

256

اعراب کاکفرونفاق میں شدید ہونا

257

اعراب کااللہ کی راہ میں خرچ کرنےکوتاوان سمجھنا

258

اعراب میں سےاہل ایمان انفاق مال کوقرب الہیٰ کاباعث سمجھتےہیں

259

آیات :100تا110

 

سابقون  الآولون اوران  کااتباع کرنےوالوں سے اللہ کی رضامندی

269

اعراب اوراہل مدینہ کی منافقت اوردنیا میں عذاب کاسامنا

272

اعتراف قصور پر معافی

273

توبہ کرنےوالوں کےصدقات کو قبول کرنےکاحکم

274

اللہ اپنے بندوں کی توبہ قبول کرتےہیں

275

تمہارے اعمال تمہارے صدق واخلاص کے گواہ ہوں گے

276

بعض توبہ  کرنے والوں کی قبولیت توبہ   میں تاخیر

277

مسجدضرار اوراس کی تعمیر کی غرض وغایت

279

مسجد ضرار میں نماز ادا کرنےکی ممانعت

281

مسجد ضرار اورمسجد تقوی کافرق

283

مسجد ضرار منافقوں کےلئے ریب وقلق کاباعث

284

آیات :111تا119

 

اللہ کی راہ میں جان ومال دینے والوں کےلیےجنت

293

اہل ایمان کےساتھ مدارج

296

حالت کفرپر وفات پانے والوں کےلئے استغفار کی ممانعت

297

حضرت ابراہیم کےوالد کی حالت کفرپروفات اورحضرت ابراہیم کااس سے تبرا

299

کعب بن مالک ،ہلال بن امیہ ،مرارہ بن ربیع کی قبولیت توبہ

305

قول عمل میں صداقت ہی باعث نجات ہے

307

آیات :120تا129

 

رسول اللہ ﷺ کی نصرت اوراس کی راہ میں ہرتکلیف باعث اجر عظیم ہے

317

مال اورجان کی قربانی کااجر ضرور ملتاہے

319

تفقہ فی الدین اورحصول علم کی اہمیت

320

قریب متحارب لوگوں سےجنگ

321

قرآن اھل ایمان کےدلوں میں قوت ایمان مین اضافہ کرتاہے

322

منافقوں کےدل حق سےپھر چکےہیں

325

رسول  اہل ایمان کےلئے رؤف ورحیم ہیں

326

الجزءالحادی عشر۔سورۃ یونس

 

تعارف سورۃ یونس

330

آیات :1تا10

 

قرآن کتاب حکمت ہے

337

وحی الہیٰ ایک حقیقت ثابتہ ہے

338

آسمان اورمین کاخالق ہی قادر مطلق ہے

341

البعث بعدالموت اورجزائے اعمال

343

سورج اورچاند کو ضیاءاورنوربنایا اوران کی گردش سےسالوں اورمہینوں کاظہور

344

اختلاف لیل ونہار اورآسمان وزمین میں اشیاء کی تخلیق اسکی آیات ہیں

345

غافل لوگ

346

اللہ سےروگردانی کرنےوالوں کاٹھکانا جہنم ہوگا

347

ایمان واورعمل صالح کےنتائج

348

آیات :11تا20

 

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 56666
  • اس ہفتے کے قارئین 90494
  • اس ماہ کے قارئین 1707221
  • کل قارئین111028659
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست