اسلامک ریسرچ اکیڈمی راولپنڈی

  • نام : اسلامک ریسرچ اکیڈمی راولپنڈی
  • ملک : راولپنڈی

کل کتب 1

  • 1 #4436

    مصنف : ابو مسعود حسن علوی

    مشاہدات : 19959

    تدریس لغۃ القرآن جلد اول

    dsa (اتوار 07 مئی 2017ء) ناشر : اسلامک ریسرچ اکیڈمی راولپنڈی
    #4436 Book صفحات: 1026

    عربی زبان ایک زندہ  وپائندہ زبان ہے۔ اس میں ہرزمانے کے ساتھ چلنے کی صلاحیت موجود ہے۔ اس زبان کو سمجھنے اور بولنے والے دنیا کے ہر خطے میں موجودہیں ۔عربی زبان وادب کو سیکھنا اور سکھانا ایک دینی وانسانی ضرورت ہے کیوں کہ قرآن کریم جوانسانیت کے نام اللہ تعالیٰ کا آخری پیغام ہے اس کی زبان بھی عربی ہے۔ عربی زبان معاش  ہی کی نہیں بلکہ معاد کی بھی زبان ہے۔ اس زبان کی نشر واشاعت ہمارا مذہبی فریضہ ہے۔ اس کی ترویج واشاعت میں مدارس عربیہ اور عصری جامعات کا اہم رول ہے ۔عرب ہند تعلقات بہت قدیم ہیں اور عربی زبان کی چھاپ یہاں کی زبانوں پر بہت زیادہ ہے۔ہندوستان کا عربی زبان وادب سے ہمیشہ تعلق رہا ہے۔ یہاں عربی میں بڑی اہم کتابیں لکھی گئیں اور مدارس اسلامیہ نے اس کی تعلیم وتعلم کا بطور خاص اہتمام کیا۔ زیر تبصرہ کتاب " تدریس لغۃ القرآن "محترم ابو مسعود حسن علوی صاحب  کی تصنیف ہے، جس میں انہوں نے عربی زبان کے اصول وقواعد کو بیان فرمایا ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ  مولف کی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فر...

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 72239
  • اس ہفتے کے قارئین 106067
  • اس ماہ کے قارئین 1722794
  • کل قارئین111044232
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست