#4436

مصنف : ابو مسعود حسن علوی

مشاہدات : 19959

تدریس لغۃ القرآن جلد اول

  • صفحات: 1026
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 25650 (PKR)
(اتوار 07 مئی 2017ء) ناشر : اسلامک ریسرچ اکیڈمی راولپنڈی

عربی زبان ایک زندہ  وپائندہ زبان ہے۔ اس میں ہرزمانے کے ساتھ چلنے کی صلاحیت موجود ہے۔ اس زبان کو سمجھنے اور بولنے والے دنیا کے ہر خطے میں موجودہیں ۔عربی زبان وادب کو سیکھنا اور سکھانا ایک دینی وانسانی ضرورت ہے کیوں کہ قرآن کریم جوانسانیت کے نام اللہ تعالیٰ کا آخری پیغام ہے اس کی زبان بھی عربی ہے۔ عربی زبان معاش  ہی کی نہیں بلکہ معاد کی بھی زبان ہے۔ اس زبان کی نشر واشاعت ہمارا مذہبی فریضہ ہے۔ اس کی ترویج واشاعت میں مدارس عربیہ اور عصری جامعات کا اہم رول ہے ۔عرب ہند تعلقات بہت قدیم ہیں اور عربی زبان کی چھاپ یہاں کی زبانوں پر بہت زیادہ ہے۔ہندوستان کا عربی زبان وادب سے ہمیشہ تعلق رہا ہے۔ یہاں عربی میں بڑی اہم کتابیں لکھی گئیں اور مدارس اسلامیہ نے اس کی تعلیم وتعلم کا بطور خاص اہتمام کیا۔ زیر تبصرہ کتاب " تدریس لغۃ القرآن "محترم ابو مسعود حسن علوی صاحب  کی تصنیف ہے، جس میں انہوں نے عربی زبان کے اصول وقواعد کو بیان فرمایا ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ  مولف کی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

توضیح

4

عرض حال

5۔12

براہ راست قرآن فہمی کی ضرورت اورعربی زبان

13/34

قرآن الفاظ معانی کامجموعہ

15

قیامت میں صرف قرآن وسنت رسول اللہ ﷺ کےبارےمیں پوچھا جائےگا

16

فہم قرآن ےکلیے عربی کی اہمیت

17

قرآن وحدت ملی کی اساس

18

عربی زبان سے ناواقفیت قرآن سے بعد کاباعث بنی.

19

معرفت قرآن کےبارے میں امام غزالی  کی مثال

22

تلاوت قرآن کااصل مقصد

23

تدبرومذکر کے بغیر تلاوت کےبارےمیں مفتی محمد عبدہ کی رائے

24

قرآن فہمی کےبارےمیں علامہ اقبال کی رائے

26

فہم وتدبر کےبغیرتلاوت کی مثال

27

قرآن کوپس پشت ڈالنے پر حضرت انس ؓ کی روایت

27

قرآن فہمی کےلیے علماء کی مساعی

28

قرآن کامعجزانہ اسلوب

29

امام رازی کی پوری زندگی کااخذاکردہ نتیجہ

30

قراءت قرآن مجید

31

آداب تلاوت

32

تدریس لغۃ القرآن

35

اسلوب

35

خصوصیات

36

ترتیب تسہیل لغۃ القرآن

39

پیش لفظ

41

الجزالاول ۔سورۃ الفاتحہ

87/110

سورۃ الفاتحہ

87

مکی اورمدنی سورتیں بلحاظ مضامین

88

مکی اورمدنی سورتیں بلحاظ نزول

89

جمہور کی رائے

89

السورۃ

89

الفاتحہ

90

آیتہ

92

فوائد فی تفسیر الفاتحہ

108

سورہ فاتحہ سےمتعلق مسائل

109

الجزاءالاول ۔سورۃ البقرۃ

111

صفات مومنین

111

افضل القرآن

113

ربط ومناسب

114

تلخیص مطالب سورۃ البقرہ (بلحاظ رکوعات)

114

سورۃ البقرہ میں عملی شرعی احکام

118

حروف مقطعات

119

الکتاب

120

شک وشبہ سے پاک

121

مومنوں کےلیے ہدایت

121

قیام صلوٰۃ

122

انفاق

124

ایمان سےممیز

124

روز آخرت پر ایمان

125

کامیاب لوگ

125

کفارکی کفرمیں پختگی

126

منافقین

132

مریض قلب (منافقین )

136

مفسدین

139

تمثیل

149

ایک اورتمثیل

152

اللہ ،رب العالمین

157

قرآن کاچیلنج

163

وجود اعجاز قرآن

168

نیکوکاروں کےلئے صلہ

175

مچھرکی مثال

179

تخلیق انسان اورارض وسموات

186

تخلیق آدم

190

آدم کےلیے علم الاسماء

195

تکبرابلیس

201

آدم جنت میں

204

آدم زمین پر

211

بنی اسرائیل کودعوت اسلام

213

کتمان حق

219

بنی اسرائیل کادہر امعیار

221

اہل خشوع

223

تذکرہ روز حساب

226

مظالم فرعون اونصرت حق

230

بنی اسرائیل مبتلائے شرک

235

بنی اسرائیل کی کٹ حجتی

246

بنی اسرائیل کےلیے نعمہائے الہیٰ

245

بنی اسرائیل کودعوت جہاد

249

بارہ قبیلے بارہ چشمے

254

انبیاءکی قاتل قوم کےلیے ذلت

257

نیکوکاروں کےلئے اجر

263

بنی اسرائیل کااللہ سے عہد اورانحراف

268

بنی اسرائیل کامسخ ہونا

273

گائے

276

موت وحیات پر قدرت الہیٰ

285

گائے کاذبح کرنااورمقتول کازندہ ہونا

288

پتھر دل لوگ

289

ایمان نہ لاےئ والے لوگ

292

اپنےکئے کی ہروکوئی جزاپائےگا

297

بنی اسرائیل کےلیے احکامات

306

بنی اسرائیل کی وعدہ خلافی اوران کے لیے سزا

310

بنی اسرائیل کاکفر

318

بنی اسرائیل کےلیے عذاب

325

رفع طورگولہ سالہ پرستی حرص دنیا

332

مومن کافر کےبابین تعلق کامعیار

340

مستقل انکار کرنےوالے

344

ہاروت وماروت

349

راعنا انظرنا

361

اہل کتاب کی تمنا

343

یہودونصاری کاباطل توصر

381

یہودونصاری کازعم باطل

385

باطل کوچھوڑکرحق کو اختیار کرنےوالے

404

حضرت ابراہیم علیہ السلام

411

ابراہیم واسماعیل کےہاتھوں تعمیرکعبہ

423

اولاد ابراہیم ؑ

431

حضرت ابراہیم ؑکاتذکرہ اورایک عظیم وصیت

439

دین حنیف

441

الجزاء الثانی ۔سورۃ البقرۃ

455

قبلہ اول

455

امت عادلہ

459

قبلہ مسجد الحرام

464

یہودونصاری سلام کےازلی دشمن

468

حق کوچھپانے والے

471

ایک ہی قبہل

474

مسجد حرام کوہی قبلہ مانو

478

کتاب وحکمت کی تعلیم اورتزکیہ نفس

481

مومنوں کےلیے امتحان

490

اللہ کی نشانیاں

494

ملعون لوگ

498

ملعونوں کےلئے دائمی عذاب

501

توحید

504

شرک

510

یوم حساب

514

طیب کمائی

517

پاکیزہ زندگی اوربےعقل لوگ

518

حلال وحرام کےمسائل

533

نذرلغیر اللہ

529

اللہ کی آئیتں فروخت کرنےوالے

530

نیکی کیاہے

535

قصاص

542

قصاص وصیت کےمسائل

545

صوم

554

مسائل صوم

559

اللہ قریب ہے

564

رمضان میں ازدواجی زندگی

567

رشوت

573

تقوی کی ایک قسم

575

قتال

579

حرمت والےمہینے

586

حج وعمرہ

590

وقوف عرفات

599

مناسک حج

604

مسائل حج

608

ایک  شدیدترین دشمن

610

کامل سلامتی کاضامن دین

615

ونیوی زندگی کاخوش نمائی

620

امت واحدہ

623

اہل حق کےلئے آزمائشیں

627

انفاق فی سبیل اللہ

630

فرصیت قتال

632

حرمت والے مہینے میں قتال

635

ہجرت کرنےوالے

641

شراب قمار

643

یتیموں کےبارےمیں استفسار

343

مشرک عورتوں سےنکاح

650

ازدواجی زندگی

654

قسموں پر مذواخدہ

659

طلاق

662

مسائل طلاق

668

طلاق میں رعایات

677

مطلقہ کانکاح ثانی

681

رضاعت

685

عدت اورنکاح ثانی

690

مہر

697

حفاظت صلوۃ

702

بیوہ امطلقہ کےلیے احکامات

706

مسائل نکاح وطلاق کاخلاصہ

710

جہاد وقتال

711

بنی اسرائیل کےلیے فرضیت جہاد

717

امارت طالوت

721

بنی اسرائیل کی بزدلی

728

حضرت داؤد ؑ کی بادشاہی

733

الجزالثالث :سورۃ البقرہ

738

بعض رسولوں کی بعض پر فضیلت

738

اللہ کی راہ میں خرچ کرنےکاحکم

743

حاکم حقیقی

744

دین میں جبر نہیں

745

حضرت ابراہیم ؑ اورنمرود میں مکالمہ

754

قصہ عزیرعلیہ السلام

759

مردوں کودوبارہ زندہ کرنا

765

سخاوت

770

صدقات سےمتعلق اکی تمثیل

775

رضاالہیٰ کی طلب میں مال خرچ کرنا

779

باغ سےمتعلق ایک تمثیل

782

خیرات کرنے اورسنجل سےبچنے کاحکم

786

انفاق فی سبیل اللہ حکمت دین

490

صلہ انفاق فی سبیل اللہ

794

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 71453
  • اس ہفتے کے قارئین 105281
  • اس ماہ کے قارئین 1722008
  • کل قارئین111043446
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست