#4436.06

مصنف : ابو مسعود حسن علوی

مشاہدات : 5112

تدریس لغۃ القرآن جلد ہفتم

  • صفحات: 920
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 23000 (PKR)
(ہفتہ 13 مئی 2017ء) ناشر : اسلامک ریسرچ اکیڈمی راولپنڈی

عربی زبان ایک زندہ  وپائندہ زبان ہے۔ اس میں ہرزمانے کے ساتھ چلنے کی صلاحیت موجود ہے۔ اس زبان کو سمجھنے اور بولنے والے دنیا کے ہر خطے میں موجودہیں ۔عربی زبان وادب کو سیکھنا اور سکھانا ایک دینی وانسانی ضرورت ہے کیوں کہ قرآن کریم جوانسانیت کے نام اللہ تعالیٰ کا آخری پیغام ہے اس کی زبان بھی عربی ہے۔ عربی زبان معاش  ہی کی نہیں بلکہ معاد کی بھی زبان ہے۔ اس زبان کی نشر واشاعت ہمارا مذہبی فریضہ ہے۔ اس کی ترویج واشاعت میں مدارس عربیہ اور عصری جامعات کا اہم رول ہے ۔عرب ہند تعلقات بہت قدیم ہیں اور عربی زبان کی چھاپ یہاں کی زبانوں پر بہت زیادہ ہے۔ہندوستان کا عربی زبان وادب سے ہمیشہ تعلق رہا ہے۔ یہاں عربی میں بڑی اہم کتابیں لکھی گئیں اور مدارس اسلامیہ نے اس کی تعلیم وتعلم کا بطور خاص اہتمام کیا۔ زیر تبصرہ کتاب " تدریس لغۃ القرآن "محترم ابو مسعود حسن علوی صاحب  کی تصنیف ہے، جس میں انہوں نے عربی زبان کے اصول وقواعد کو بیان فرمایا ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ  مولف کی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

الجزءالتاسع عشر۔سورۃ الشعرآء

 

تعارف سورۃ الشعرآء

 

آیات:1تا9

 

کفار کے ایمان نہ لانے پر رسول اللہ ﷺ کااضطراب

6

کفارکاوحی سےاعراض اوراستہزاء

8

زمین اوراس کی تمام اشیاء اس کی وحدانیت پر گواہ ہیں

9

آیات: 10تا32

 

حضرت موسیؑ اورحضرت ہارونؑ کوفرعون کی ہدایت کےلیےبھیجنا

19

حضرت موسیؑ اورفرعون کی باہم گفتگو حضرت موسیؑ کافرعون کاظالم قرار دینا

22

آیات:33۔51

 

حضرت موسیؑ کےمقابلے کےلئے فرعون کادرباریوں سےمشورہ

34

حضرت موسیؑ کےمقابلے کےلیے مملکت مصرکےساحروں کوجمع کرنا

36

حضرت موسیؑ سےمقابلے کےلیےدن کاتعین

37

ساحروں سےمقرب بنانےکاوعدہ

38

ساحروں نےمقابلہ شروع کیا

39

ساحروں پر حضرت موسیؑ کی معجزانہ قوت کاانکشاف اورایمان لانا

41

ساحروں کےحضرت موسیؑ پر ایمان لانےپر فرعون برہمی اورانہیں دھمکی

43

آیات: 52تا68

 

حضرت موسیؑ کورات کےپردے میں مصر سےنکل جانےکاحکم

48

فرعون کابنی اسرائیل پر حملہ کرنےکےلیے لوگوں کواکسانا

50

فرعون کابنی اسرائیل کاتعاقب اورلشکر سمیت غرقاب ہونا

51

فرعون اوراس کےلشکر کودیکھ کر بنی سرائیل کی پریشانی اروحضرت موسیؑ کانہیں تسلی دینا

53

بنی اسرائیل دریا عبورکرگئے فرعون اوراس کالشکر غرق ہوگیا

55

آیات :69تا104

 

حضرت ابراہیم ؑ کاقوم سےبت پرستی کےبارے میں صوال

63

حضرت ابراہیمؑ کاقوم سےبت پرستی کےبارےمیں سوال اوران کےپاس کسی معقول جواب کانہ ہونا

64

حضرت ابراہیم ؑکاقوم کاملامت کرنااوربت پرستی سےبیزاری

66

صفات الہیہ کابیان

68

حضرت ابراہیم ؑکی جامع دعا

70

اہل  دورخ کااپنے باطل معبودوں سےجھگڑا اورپیشمانی

75

آیات:105تا122

 

حضرت  نوح ؑکااپنی قوم سےخطاب

81

حضرت نوح ؑ کی تعلیم سےقوم کاانکار

83

قوم کی طرف سےحضرت نوحؑ کودھمکی اورحضرت نوحؑ کی بددعاسےطوفان کاآنا

86

آیات: 123تا140

 

قوم عاد

91

حضرت ہودؑ کااپنی وقوم کی خرابیوں پر انہیں متنبہ کرنا

94

قوم عاد کاحضرت ہودؑ کی نصیحت پرکان نہ دھرنا اورہلاک ہونا

97

طوفان کا آنا

86

آیا ت :123تا140

 

قوم عاد

94

حضرت ہودؑکااپنی قوم کی خرابیوں پر انہیں متنبہ کرنا

94

قوم عاد کاحضرت ہودؑ کی نصیحت پرکان نہ دھرنااورہلاک ہونا

97

آیات: 141تا159

 

قوم ثمود

102

ثمودکی طرف حضرت صالحؑ کی بعثت ،ثمود کی نافرمانی اورہلاکت

108

آیات:160تا175

 

قوم لوط کی نافرمانی اوران کی تباہی

118

آیات:176تا191

 

اصحاب الایکۃ

124

اصحاب الایکۃ کارسولوں کاجھٹلانا اوراورانکی ہلاکت

130

آیات:192۔227

 

الجزء التاسع عشر۔سورۃ النمل

 

تعارف سورۃ النمل

155

آیات: اتا6

 

قرآن کتاب ہدایت وبشارت ہے

161

آیات :7تا14

 

حضرت موسیؑ کاوادی سینامیں آگ کادیکھنا

167

آگ کےقریب پہنچنے پر صدائے ینبی کاسننا

168

عصائے موسیؑ کااثردوھابننا

171

یدبیضا کامعجزہ عطاکیا جانااورفرعون کےپاس جانےحکم

172

معجزات کےدیکھنے کےباوجود فرعون کاایمان نہ لانا

174

آیات:15تا31

 

حضرت سلیمان ؑکاحضرت داؤد ؑکاوارث ہونا

184

حضرت سلیمان ؑ کےلشکر کی کیفیت

185

وادی نملہ سےحضرت سلیمان ؑ کےلشکر کاگزرا

188

لشکر میں ہدہد کی عدم موجودگی

190

ہدہد کاحضرت سلیمان ؑ کوملک کےبارےمیں اطلاع دینا

191

اہل سبا کی آفتاب پرستی

194

ہدہد کی بات امتحان اورملکہ سباکی طرف خط

196

حضرت سلیمان ؑکامکتوب ملکہ سباکی طرف

197

آیات: 32تا44

 

ملکہ سبا کاہل دربارسےمشور

206

امراءکامشورہ اورملکہ کواپنی اطاعت کی یقین دہانی

207

ملکہ سبا کےحضرت سلیمان ؑکےپاس تحائف بھیجنا

209

حضرت سلیمان ؑ کاملکہ سباکےہدایاکوواپس کردینا

211

حضرت سلیمان ؑ کاملکہ کاتخت منگوانا

213

پلک جھپکنے سےپہلے تخت کالایاجانا حضرت سلیمان کاعظیم معجزہ ہے

215

ملکہ کےعقل کاامتحان لینے کےلئے تخت کی صورت کابدلنا

216

ملکہ سےتخت کےبارےمیں استفسار اورملکہ کیطرف سے طاعت کااظہار

217

حضرت سلیمانؑ کےپاس سےپہلے وہ بت پرستی میں رہنے کی وجہ سےایمان نہ لاسکی

218

ملکہ سبا کاشیش محل میں داخل ہونا اورحضرت سلیمانؑ پر ایمان لانا

220

آیات:45تا58

 

حضرت صالح ؑکی ثمودکودعوت ایمان

228

حضرت صالح کاقوم کومتنبہ کرنا

229

قوم کاحضرت صالح ؑ پر الزام اورحضرت صالح ؑ کاجواب

230

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 92392
  • اس ہفتے کے قارئین 305147
  • اس ماہ کے قارئین 92392
  • کل قارئین113984392
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست