#4436.04

مصنف : ابو مسعود حسن علوی

مشاہدات : 4704

تدریس لغۃ القرآن جلد پنجم

  • صفحات: 988
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 24700 (PKR)
(جمعرات 11 مئی 2017ء) ناشر : اسلامک ریسرچ اکیڈمی راولپنڈی

عربی زبان ایک زندہ  وپائندہ زبان ہے۔ اس میں ہرزمانے کے ساتھ چلنے کی صلاحیت موجود ہے۔ اس زبان کو سمجھنے اور بولنے والے دنیا کے ہر خطے میں موجودہیں ۔عربی زبان وادب کو سیکھنا اور سکھانا ایک دینی وانسانی ضرورت ہے کیوں کہ قرآن کریم جوانسانیت کے نام اللہ تعالیٰ کا آخری پیغام ہے اس کی زبان بھی عربی ہے۔ عربی زبان معاش  ہی کی نہیں بلکہ معاد کی بھی زبان ہے۔ اس زبان کی نشر واشاعت ہمارا مذہبی فریضہ ہے۔ اس کی ترویج واشاعت میں مدارس عربیہ اور عصری جامعات کا اہم رول ہے ۔عرب ہند تعلقات بہت قدیم ہیں اور عربی زبان کی چھاپ یہاں کی زبانوں پر بہت زیادہ ہے۔ہندوستان کا عربی زبان وادب سے ہمیشہ تعلق رہا ہے۔ یہاں عربی میں بڑی اہم کتابیں لکھی گئیں اور مدارس اسلامیہ نے اس کی تعلیم وتعلم کا بطور خاص اہتمام کیا۔ زیر تبصرہ کتاب " تدریس لغۃ القرآن "محترم ابو مسعود حسن علوی صاحب  کی تصنیف ہے، جس میں انہوں نے عربی زبان کے اصول وقواعد کو بیان فرمایا ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ  مولف کی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

الجزءالثالث عشر۔سورۃ الرعد

 

تعارف سورۃ الرعد

1

آیات :1۔7

2

حقانیت قرآن

7

اللہ خالق قرآن اورمدبر الامر ہے

9

زمین وآسمان کی تخلیق میں تفکر سےکام لینے والوں کےلئے آیات

11

کمال قدرت وربوبیت کابیان

13

انکارحق کرنےوالوں کےلئے جہنم

15

سابقہ امم کی عبرتناک مثالیں

17

رسول کاکام صرف انذارہوتاہے

18

آیات :8۔18

18

اللہ کےنزدیک ہرچیز کاایک اندازہ مقرر ہے

26

اللہ ہی عالم غیب والشہادہ ہے

28

اللہ کےعلم سےکوئی بات مخفی نہیں

29

حالات کوبدلنے کےلئے اپنے اندر تبدیلی کی ضرورت

30

بجلی کی چمک امیددہم کاباعث بنتی ہے

32

صرف  اللہ ہی دعا اورپکار کوسنتاہے

36

زمین وآسمان کاذرہ ذرہ اس کامطیع ہے

37

اللہ کےساتھ اس کی ذات وصفات میں کوئی شریک نہیں

39

بقائے حق اورزھوق باطل

42

استجابت حق کرنےوالوں کےلئےحسنی اورنہ کرنے والوں کےلئے سوئے حساب

45

آیات: 19۔26

45

معرفت حق رکھنے والااورنہ رکھنے والادونوں برابرنہیں ہوسکتے

50

اولولالباب کےپہلی صفت عہد ومیثاق کی پابندی

51

اولوالالباب کےاوصاف  صلہ رحمی ،خشیۃ اللہ اوررسوءیوم الحساب کاذکر

52

صبرواقامۃ الصلوۃ انفاق مال اوربرائی کابھلائی سےبدلہ دینا

53

سابقہ بیان کردہ اوصاف کےحاملین کامقام جنت ہوگا

55

حق پر قائم رہنےوالوں کےلئے سلامتی اورحمت

55

اللہ کےعہد کو توڑنے صلہ رحمی سےکام نہ لینے اورفساد برپاکرنےوالوں کےلیے جہنم ہے

57

حیات دنیا کی لذات آخرت کےمقابلہ میں بالکل حقیر ہیں

58

آیات:27۔31

58

جواللہ کی طرف رجوع کرتےہیں اللہ انہیں ہدایت دیتاہے

63

صرف یادالہیٰ طمانیت قلبی کاباعث ہے

64

سابقہ امتوں کی طرح آپ کواس امت کےلئے رسول بناکر بھیجا گیا

67

آیات :32۔37

71

انبیاء کااستہزاء سخت عذاب کاباعث ہوتاہے

75

اللہ کی ذات وصفات میں کوئی شریک نہیں

78

انکار حق سے کام لینے والوں کودین دونیا مین عذاب

80

متقی لوگون کےلئے جنت اورانکار حق کرنےوالوں کےلئےجہنم

81

اہل کتاب میں سے کچھ نے ایمان قبول کیا اوربعض نے انکار

83

قرآن کااتباع لازم ہے

84

آیات :38۔43

84

انبیاء کی بشری امور میں دوسروں کےساتھ شریک ہوتےہیں

88

قضاءقدرٹل سکتی ہے

89

نبی کاکام ابلاغ حق سےہے نتائج ظہور پذیر ہوتےرہتےہیں

90

اسلام کاغلبہ اورکفر کی مغلوبیت

92

انکار حق سےکام لینے والوں کاانجام بد

93

آپ ﷺ کی رسالت کےلئے اللہ کی گواہی کافی ہے

94

الجزءالثالث عشر۔سورۃ ابراہیم

 

تعارف سورۃ ابراہیم

96

آیات:1۔6

97

نزول قرآن کامقصد

102

زمین وآسمان میں سب کچھ اسی کاہے

103

صراط مستقیم سے انحراف بہت بڑی گمراہی ہے

104

قرآن کی زبان عربی ہے ہدایت اورگمراہی اللہ کےہاتھ میں ہے

105

ایام اللہ کی تذکیرباعث ہدایت ہے

108

قوم موسیٰ کے ابتلائے عظیم

109

آیات:7۔12

110

شکر باعث مزید نعمت ہے

115

اللہ غنی وحمید ہے

116

عادوثمود اوبعد میں آنےوالی اقوام کی ہلاکت

118

مشرکین کاحق کوقبول کرنے سےانکار اورانبیاء کو اپنےجیسا بشرسمجھنا

120

رسولوں کاجواب کہ ہم تمہاری طرح بشر ہیں لیکن اللہ نےہمیں منتخب کرلیاہے

122

انبیاء کااللہ پر توکل اورکفار کی ایذارسانی پر صبر

124

آیات:13۔21

124

کفارکی رسولوں کودھمکی

129

ظالموں کی ہلاکت کےبعد حق پر قائم رہنےوالوں کی آباد کاری

130

رسولوں کی نصرت اورمعاندین کی ہلاکت

131

حق سےبغاوت کرنےوالوں کےلئے عذاب شدید

133

انکار حق کرنےوالوں کےاعمال ضائع عونےکی مثال

134

زمین وآسمان کی تخلیق ایک حقیقت ثابتہ ہے

135

بقائے اصلح کاقانون

136

اپنے سرداروں اوربڑوں کی تقلید باعث عذاب ہوگی

138

آیات:، 22۔27

139

اللہ کاوعدہ سچا اورشیطان کاوعد جھوٹاہے

144

اہل ایمان کےلئے ابد ی نعمتیں

146

کلمہ طیبہ کی مثال شجرہ طیبہ کےساتھ

148

کلمہ خبیثہ کی مثال شجرہ خبیثہ سے

149

اہل ایمان کودنیا اورآخرت مین ثبات حاصل ہوتاہے

150

آیات:28۔34

151

کفران نعمت ہلاکت وتباہی کاباعث ہے

154

شرک دوزخ کیطرف لےجاتاہے

156

ایمان اوراعمال صالحہ ہی باعث نجات ہیں

157

تذکیر بآلاءاللہ

159

اللہ کی نعمتوں کاشمارناممکن ہے

160

آیات :35۔41

161

مکہ کابلد امن ہونااورحضرت ابراہیم کی دعا

164

صرف اللہ ہی غفوررحیم ہے

166

حضرت ابراہیم کاحضرت ہاجرہ اوراسماعیل ؑ کومکہ میں  بسانا اورانکےلیے دعا

168

اللہ تعالیٰ علام الغیوب ہے

169

حضرت ابراہیم کابارگاہ الہیٰ میں تشکر اوردعا

172

آیات :42052

172

عذاب میں تاخیر

177

عذاب کی شدت کابیان

178

نزول عذا ب کےبعد مہلت نہیں مل سکتی

180

سابقہ امتوں کےحالات سےعبرت حاصل نہ کرنا

181

اللہ کی تدبیرسب تدابیر پر غالب ہے

182

اپنے رسولوں سےاللہ کاوعدہ پوراہورکررہے گا

183

قیامت کو زمین وآسمان کاتبدل

184

روز قیامت مجرموں کی حالت

186

قرآن لوگوں کےلئے ایک پیغام ہے

187

الجزءالرابع عشر۔سورۃ الحجر

 

تعارف سورۃ الحجر

189

آیات:1۔15

190

قرآن کتاب مبین ہے

195

کفار کی آرزو کاش وہ مسلمان ہوئے

196

طول آھل اوراتباع ھواحق سےدوری کاسبب ہے

197

امتوں کی ہلاکت کاوقت مقرر ہے

198

کفارکانزول قرآن کودیوانگی قرار دینا ملائکہ کانزول اورعذاب الہٰی

200

قرآن ہم نےنازل کیااوہم ہی اس کےمحافظ ہیں

201

انبیاء کااستہزاء کرنےوالےحق قبول نہیں کرسکتے

203

آیات بینات کےباوجود مشرکین کاکفر پراصرار

205

آیات :16۔25

205

آسمان کابروج کےذریعے تحفظ

210

وجعلنا الارض فراشا

211

زمین میں تمام جانداروں کےلئے رزق مہیاکرنا

213

تمام اشیاء کےذخائر کےمالک ہم ہیں

214

ہواکاباردار ہونااورآسمان سےپانی برسانا

215

موت وحیات کامالک صرف اللہ ہے

216

اللہ تعالیٰ کاعلم سب پر محیط ہے

217

قیامت کےدن سب کو اللہ کےسامنے پیش ہوناہوگا

217

آیات:26۔44

218

جن وانس کی تخلیق

224

تخلیق آدم،ملائکہ کوسجدے کاحکم اوابلیس کاانکار

226

سجدہ نہ کرنےپر ابلیس سےباز پرس

227

ابلیس کااپنے آپ کو آدم ؑ سےبڑاسمجھنا

228

ابلیس کویوم قیامت تک کےلیے مہلت

230

ابلیس کادنیوی زندگی میں انسانوں کوگمراہ کرنا

231

اللہ کےمخلص بندےابلیس کےبہکانے میں نہیں آئیں گے

232

طریق حق کی رعایت ضروری ہے

233

جہنم صرف گمراہوں کےلئے ہےجس کےساتھ دروازے ہیں

234

آیات :45۔60

235

متقی لوگوں کےلئےجنت ہوگی جومقام امن وسلامتی ہے

240

اللہ کی رحمت وسیع اوراس کاعذاب دردناک ہے

241

حضرت ابراہیم ؑکےپاس مہمانوں کاآنا اوران سےخوفزدہ ہونا

242

حضرت ابراہیم ؑ کوبیٹے کی بشارت اوراس پر تعجب

245

حضرت ابراہیم کااستفسار اورملائکہ کاجواب قوم لوط کی ہلاکت

247

آیات:61۔79

248

قوم لوط کےلئے عذاب کایقینی ہونا

254

حضرت لوط کوسدوم سے نکل جانے کاحکم

255

قوم لوط کی تباہی کاوقت

257

اجنبی لوگوں کی آمد پر اہل شہر کالوط ؑکاگھراؤ کرنا

258

قوم لوط کی تنبیہ کااثر قبول نہ کرنا

259

حضرت لوط نےقوم کوعورتوں کی طرف ملتفت ہونےکو کہا

258

قوم لوط کاگمراہی میں سرگرداں رہنا

260

قوم لوط کی بسی کانہ وبالاہونااورپتھروں کی بارش

263

قوم لوط اوراصحاب ایکہ کی بستیوں کےآثار آج بھی باعث عبرت ہیں

265

آیات:80۔99

266

قوم وثمود کاذکر

271

اصحاب الحجر (قوم ثمود)کی ہلاکت

273

سبع المثانی اورقرآن العظیم کاعطیہ

276

قرآن دنیاکی عظیم ترین نعمت ہے

279

سابقہ امتوں پر بھی کتب وصحائف نازل ہوئے

280

حق کوکھول کربیان کرنےکاحکم

282

دین کامذاق اڑانا اورشرک سےکام لینا عظیم گناہ ہے

283

رسول اللہ ﷺ کےلئےتشفی اورمرنے دم تک یادالہی میں مشغولیت

285

الجزءالرابع عشر۔سورۃ النحل

 

تعارف سورۃ النحل

287

آیات:1۔9

288

نصرت رسول اللہ ﷺ کےلئے اللہ کاحکم آنا

293

انبیاء پر الروح (وحی )کابھیجاجانا

294

آسمانوں اورزمین کی تخلیق حق ہے

295

نطفہ سےانسان کی تخلیق اوراس کاخصوم مبین ہونا

296

چارپایوں کی تخلیق انسان کےمنافع کےلئے

297

صبح وشام چوپایوں کےآنےجانے کامناظر

298

جانوروں کی منافع

300

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 59653
  • اس ہفتے کے قارئین 246729
  • اس ماہ کے قارئین 820776
  • کل قارئین110142214
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست