#6038.03

مصنف : افتخار احمد افتخار

مشاہدات : 2232

سیرۃ المزمل ﷺ جلد 4 ( علوم العرب )

  • صفحات: 490
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 12250 (PKR)
(ہفتہ 07 مارچ 2020ء) ناشر : نا معلوم

سیرت  النبی ﷺکا موضوع گلشن سدابہار کی طرح   ہے ۔اس  موضوع پر ہرنئی تحقیق قوس قزح کےہر رنگ کو سمیٹتی اور  نکھارتی نظر آتی ہے۔ سیرت طیبہ کا موضوع اتنا متنوع ہے کہ ہر وہ مسلمان  جو قلم اٹھانےکی سکت رکھتاہو،اس  موضوع پر لکھنا اپنی سعادت سمجھتا ہے۔ ہر قلم کار اس موضوع  کو ایک نیا اسلوب دیتا ہے،اور قارئین  کو رسول اللہﷺ کی  زندگی  کے ایک  نئے باب  سے  متعارف کرواتا ہے ۔ رہبر انسانیت سیدنا محمد رسول اللہ ﷺ قیامت تک آنے والےانسانوں کےلیے’’اسوۂ حسنہ‘‘ ہیں ۔ حضرت  محمد ﷺ ہی اللہ  تعالیٰ کے بعد ،وہ کامل  ترین ہستی ہیں جن کی زندگی  اپنے اندر عالمِ انسانیت کی مکمل  رہنمائی کا پور سامان رکھتی ہے ۔ گزشتہ چودہ صدیوں  میں اس  ہادئ کامل ﷺ کی سیرت وصورت پر ہزاروں کتابیں اورلاکھوں مضامین لکھے جا چکے ہیں ۔اورکئی ادارے صرف سیرت نگاری پر کام کرنے کےلیےمعرض وجود میں آئے  ۔ پورے عالمِ اسلام  میں  سیرت  النبی ﷺ کے مختلف گوشوں پر سالانہ کانفرنسوں اور سیمینار کا انعقاد کیا  جاتاہے   جس میں  مختلف اہل علم  اپنے تحریری مقالات پیش کرتے ہیں۔ ہنوذ یہ سلسلہ جاری وساری ہے ۔ زیر نظر کتاب’’سیرۃ المزمل ﷺ‘‘ جناب افتخار احمد افتخار  کی    سیرت النبیﷺ  پرایک  منفرد کاوش ہے ۔ جوکہ  20؍ ضخیم جلدوں پر مشتمل ہے   کتاب کا عنوان ’’ سیرۃ المزمل ‘‘ ہے  لیکن  مصنف نےہر  جلد کا الگ عنوان بھی قائم کیا ہے  تمام جلدوں کے عنوانات حسب ذیل ہیں ۔

1۔سیرۃ  المزملﷺ( خالق کی تلاش) مقدمہ                 2۔ سیرۃ  المزملﷺ (اجدادالعرب)

3۔ سیرۃ  المزملﷺ (تمدن عرب)                         4۔ سیرۃ  المزملﷺ علوم العرب)

5 سیرۃ  المزملﷺ  (خصائص العرب)                     6۔ سیرۃ  المزملﷺ ( ادیان العرب)

7۔ سیرۃ  المزملﷺ  (صبح سعادت)                        8۔ سیرۃ  المزملﷺ  (شرف بطحا)

9۔ سیرۃ  المزملﷺ  (دعوت واندار)                       10۔ سیرۃ  المزملﷺ ( نخلستانوں کے سائے)

11۔ سیرۃ  المزملﷺ  (شمشیر وسنان اول)                 12۔ سیرۃ  المزملﷺ  (رزم گاۂ حق وباطل)

13 سیرۃ  المزملﷺ  (کشمکش جاری ر ہی)              14۔ سیرۃ  المزملﷺ  (عرب سرنگوں ہوا)

15۔ سیرۃ  المزملﷺ  (حزن بہار)                        16۔ سیرۃ  المزملﷺ  (خصائص المزمل)

17۔ سیرۃ  المزملﷺ  (یام المزمل)                       18۔ سیرۃ  المزملﷺ  (القاء  المزمل)

19۔ سیرۃ  المزملﷺ  (لمحات المزمل)                     20۔ سیرۃ  المزملﷺ  (میراث المزمل)

اس  کتاب  کی  تمام جلدیں ابھی غیرمطبوع ہے   مصنف کے اصرار پر  اسے کتاب وسنت  سائٹ پبلش کیا گیا ہے ۔کتاب کے مندرجات کے ساتھ ادارے کا  متفق ہونا ضروری نہیں ہے ۔اللہ تعالیٰ فاضل کے زور ِقلم میں اضافہ کرے اوران کی تحقیقی وتصنیفی کاوشوں کو قبول فرمائے فرمائے ۔(آمین)(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

ابتدائے کلام

3

حسن ترتیب

8

علوم العرب

13

عربوں کا علم شعر

20

امراؤ القیس بن حجر الکندی

37

زہیر بن ابی اسلمی

44

النابغہ الذبیانی

51

الاعشیٰ

55

حضرت لبید بن ربیعہ العامری ؓ

59

حضرت حسان بن ثابت ؓ

64

امیہ بن ابی صلت

69

علم عرافت وکہانت

73

عرافت کابیان

81

سواد بن قارب الدوسی

84

طریفۃ الکاہنہ

98

شق بن انمار بن نزار

102

سطیح بن مازن بن غسان

110

فاطمہ بنت مرخثمیہ

116

علم طب

122

الحرث بن کلدہ ثقفی

125

النضر بن الحرث بن کلدہ ثقفی

132

علم فراست

137

علم رجز وعیافہ

152

جندب بن العنبر بن عمرو

174

مرۃ الاسدی

178

 ابوذوئیب ہذلی شاعر

180

علوم الخیل

184

گھوڑوں کے عیب ومحاصن

203

مدحت بے مثال

215

گھوڑوں کے رنگ

221

سبقت لے جانےوالے گھوڑے

226

عربوں کے نامور گھوڑے

234

اعوج

235

اشقر

237

البریت

241

برخا

244

الحرون

246

حزمہ

248

الحفار

251

ھرواۃ

253

عرب کے مشہور شہ سواروں کےحالات

256

حضرت زید الخیر ؓ

260

عامر بن طفیل

246

عمرو بن معدیکرب

268

ربیعہ بن مقدم

272

عنترہ بن شداد عسبی

274

معاذ بن صرم خزاعی

277

الحرث بن عباد

238

امیہ بن الحرث الکنانی

287

بشامہ بن حزن النہشلی

296

عربوں کاعلم تاریخ

301

عربوں کا فن کتابت

316

عربوں کی جہاز رانی

338

ابر کاعلم

344

صحرائی رستوں کا علم

359

علم العیافہ وعلم الکیافہ

363

علم الریافہ

368

علم الانساب

370

طبقات الانساب

381

صعصہ بن صوحان

384

لنخار بن اوس بن الحرث

389

ذغفل بن حنظلہ السدوسی

395

رسول اللہ ﷺ کانسبی شرف

404

نسب پاک

423

اشارات

429

ماخذ ومصادر و مراجع

447

اختتام

489

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 70225
  • اس ہفتے کے قارئین 104053
  • اس ماہ کے قارئین 1720780
  • کل قارئین111042218
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست