#3282.01

مصنف : حافظ عماد الدین ابن کثیر

مشاہدات : 7243

سیرت النبی ﷺ (ابن کثیر) جلد۔2

  • صفحات: 616
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 21560 (PKR)
(منگل 19 جنوری 2016ء) ناشر : مکتبہ قدوسیہ،لاہور

حافظ ابن کثیر﷫(701۔774ھ) عالمِ اسلام کے معروف محدث، مفسر، فقیہہ اور مورخ تھے۔ پورا نام اسماعیل بن عمر بن کثیر، لقب عماد الدین اور ابن کثیر کے نام سے معروف ہیں۔ آپ ایک معزز اور علمی خاندان کے چشم وچراغ تھے۔ ان کے والد شیخ ابو حفص شہاب الدین عمر اپنی بستی کے خطیب تھے اور بڑے بھائی شیخ عبدالوہاب ایک ممتاز عالم اور فقیہہ تھے۔کم سنی میں ہی والد کا سایہ سر سے اٹھ گیا۔ بڑے بھائی نے اپنی آغوش تربیت میں لیا۔ انہیں کے ساتھ دمشق چلے گئے۔ یہیں ان کی نشوونما ہوئی۔ ابتدا میں فقہ کی تعلیم اپنے بڑے بھائی سے پائی اور بعد میں شیخ برہان الدین اور شیخ کمال الدین سے اس فن کی تکمیل کی۔ اس کے علاوہ آپ نے ابن تیمیہ وغیرہ سے بھی استفادہ کیا۔ تمام عمر آپ کی درس و افتاء ، تصنیف و تالیف میں بسر ہوئی۔ آپ نے تفسیر ، حدیث ، سیر ت اور تاریخ میں بڑی بلند پایہ تصانیف یادگار چھوڑی ہیں۔ تفسیر ابن کثیر اور البدایۃ والنہایۃ آپ کی بلند پایہ ور شہرہ آفاق کتب شما ہوتی ہیں۔ البدایۃ والنہایۃ 14 ضخیم جلدوں پر مشتمل ہے۔ اس وقت ’البدایۃ والنہایۃ‘ کا اردو قالب ’تاریخ ابن کثیر‘ کی صورت میں موجود ہے۔ ابن کثیر کی یہ تاریخ بھی دوسری تاریخوں کی طرح ابتدائے آفرینش سے شروع ہوتی ہے اور اس کے بعد انبیاء اور مرسلین کے حالات سامنے آتے ہیں، یہ کئی لحاظ سےاہم ہیں۔ تاریخ ابن کثیر حضرت آدم سے لے کر عراق و بغداد میں تاتاریوں کے حملوں تک وسیع اور عریض زمانے کا احاطہ کرتی ہے اور غالباً سب سے پہلی تاریخ ہے جس میں ہزاروں لاکھوں سال کی روز و شب کی گردشوں، کروٹوں، انقلابوں اور حکومتوں کومحفوظ کیا گیا ہے۔ پھر ابن کثیر نے جن حالات و واقعات کا احاطہ کیا ہے وہ اس قدر صحیح اور مستند ہیں کہ ان کا مقابلہ کوئی دوسری کتاب نہیں کر سکتی۔ زیر تبصرہ کتاب’’سیرت النبی ﷺ‘‘ امام ابن کثیر ﷫ کی مذکورہ کتاب البدایۃ والنہایۃ میں سے سیرت النبی ﷺ پر مشتمل ایک حصہ ہے۔ اس حصے کواردو قالب میں ڈھالنے کی سعادت مولانا ہدایت اللہ ندوی صاحب نے حاصل کی۔ یہ کتاب اپنے اندر بے پناہ مواد سموئے ہوئے ہے۔ امام ابن کثیر نے واقعات کا انداز تاریخ کے حساب سے رکھا ہے۔ سن وار واقعات کو درج کیاگیا ہے۔ اس کتاب کے مطالعہ سے قارئین کو بہت سے ایسی معلومات حاصل ہوں گئی جودیگر کتبِ سیرت میں نہیں ہیں۔ امام ابن کثیر ﷫ چونکہ اعلیٰ پائے کےادیب او رعمدہ شعری ذوق کے مالک تھے۔ البدایۃ میں انہو ں نےجابجار اشعار درج کیے ہیں۔محترم ندوی صاحب نے ان اشعار کوبھی اردو قالب میں ڈھالا ہے ۔نیز فاضل مترجم نے واقعات کے جابجا ذیلی عنوانات بھی دیئے ہیں جو بڑے مفید ہیں اورکہیں کہیں کچھ تشریحات بھی کی ہیں جوکہ ’’ندوی‘‘ کے تحت بریکٹ میں درج ہیں ۔اس کتاب کو عربی سے اردو قالب میں ڈھال کر حسنِ طباعت سے آراستہ کرنے کی سعادت شہید ملت علامہ احسان الٰہی ظہیر ﷫ کے ساتھ پیش آنےوالے الم ناک واقعہ میں شہادت کا رتبہ پانے والے ان کے رفیق خاص جناب مولانا عبد الخالق قدوسی شہید (بانی مکتبہ قدوسیہ، لاہور) کےصاحبزدگان نے حاصل کی ۔ مدیر مکتبہ جناب ابو بکر قدوسی صا حب نے 1996ء میں اس سیرت النبی ﷺ کو تین جلدوں میں بڑے خوبصورت انداز میں شائع کیا۔اس سے قبل 1987ء میں بھی البدایۃ والنہایۃ   کےعربی نسخے کو 14 جلدوں میں مکتبہ قدوسیہ نے شائع کیا ۔اب توجناب ابو بکر قدوسی اور جناب عمر فاروق قدوسی اوران کے دیگر برادران کی محنت سے مکتبہ قدوسیہ ماشاء اللہ بیسیوں معیاری کتابیں شائع کرچکا ہے۔ اللہ ان برادران کے علم وعمل میں خیر وبرکت فرمائے اوران کی کاوشوں کو شرف ِقبولیت سے نوازے۔ (آمین) (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

غزوہ نجدیا ذی امر

15

غورث کا معجزہ واقعہ

15

غزوہ فرع جانب بحران

16

مدینہ میں یہودی قینقاع کا واقعہ

16

خاتون کی بے حرمتی

16

عبادہؓ اور ابن ابی سلول

17

زید بن حارثہ کے فوجی دستہ کی ابو سفیان یا صفوان کےتجارتی قافلہ کی طرف روانگی

17

سریہ ارسال کرنے کا سبب اور فرات کا مسلمان ہونا

18

حضرت ام کلثومؓ کی شادی

18

کعب بن اشرف کا قتل

18

کعب کافتویٰ

20

رسول اللہ ﷺ کی مخالفت

20

حویصہ کا مسلمان ہونا اوریہودہ کے قتل کاحکم

23

غزوہ احد شوال3ھ

24

حدیث احد

24

انتقامی جذبہ

24

ابوعزہ اور نافع شاعر

25

وحشی

26

وحشی کی تحریض

26

خواب

26

خواب اور اس کی تعبیر

26

صحابہ کےجذبات

28

حضرت نعیم ﷜

28

مسلمانوں کی پشیمانی

29

ابن سلول کاعلیحدہ ہونا

29

الگ میدان کا نقشہ

31

درے پر تیر اندازوں کا تقرر

31

سمرہ اوررافع کی عمر

31

ہندکے اشعار اورعلم برداری

32

ابودجانہ

33

حضرت حمزہ ﷜ کی شہادت

34

وحشی اور حضرت حمزہؓ

34

حضرت مصعب ؓ کی شہادت

37

رسول اللہ ﷺ کاانصار کے تلے آنا

37

حضرت عاصمؓ   کاکارنامہ

38

شکست کاسبب

40

درہ کا خالی ہونا

40

رسول اللہ ﷺ کےزخم

41

ابی بن خلف کاقتل

42

ابوسفیان کااترانا

43

رسول اللہ ﷺ کےزخموں کی تفصیل

43

جنگ کا نقشہ

43

تیراندازوں کی جلد بازی

45

سات انصاری شہیدہوئے

46

حضرت سعدبن ابی وقاص﷜

47

حضرت ابوطلہ ؓ انصاری

48

حضرت عثمان ؓ کی بریت

49

احد میں بدر ایسے واقعات

49

اللہ کی حفاظت ونگہداشت

51

حضرت انس بن نضرؓ

52

ابی بن خلف جمحی مقتول

53

حضرت جابر کے والد حضرت عبداللہ کی فضیلت

54

حضرت یمانؓ کی شہادت

54

حضرت قتادہؓ کی آنکھ

55

رسول اللہ ﷺ کی کمان

56

رسول اللہﷺ نے بیٹھ کر نمازپڑھائی

58

فاسق کےذریعہ دین کی امداد

58

ایساجنتی جس نے کوئی نماز نہ پڑھی ہو

59

عمربن جموح کاجہاد پر اصرار

59

الوداعی گفتگو

61

نقل وحرکت کاجائزہ

61

جنگ کے اجتماعی دعا

61

حضرت سعدبن ربیع کاپیغام

62

سیدالشہداء حضرت حمزہ﷜

63

حضرت حمزہ﷜اور شہدائے احدپر نمازجنازہ

63

حضرت صیفہؓ کا صبروثبات

65

شاح کا آہنی تلوار بن جانا

66

شہیدکا خون

66

قبر گہری اور فراح ہو

66

حضرت جابرکے والدکاواقعہ

67

شہداء کی لاشوں کی حالت

67

زیا رت قبور کی روایت

69

شہداء کی ارواح

70

شہداء کی تعداد

70

بنی دینار کی خاتون

71

حضرت علی او ردیگر صحابہ کے حسن کردا رکی تعریف

72

حضرت حمزہ ﷜ کانوحہ

72

پس منظر او روضاحت

73

ابوسفیان کاتعاقب

74

معبد خزاعی کی خیر خواہی

75

حسبنا اللہ کی فضیلت

76

عبداللہ بن ابی کی پوزیشن

78

70شہیداور22ہلاک جنگ احد کے بارے اشعار

78

واقعہ احد کا تکملہ

93

حضرت عثمان کی شادی

94

سریہ ابوسلمہ

94

واقعہ رجیع

95

حضرت خبیب ؓ

95

حضرت خبیب ؓ کا قاتل

96

مشرک سے کراہت

97

حضرت عبداللہ بن طارق

98

دورکعت نماز کادستور

99

محبت کی انتہاء

100

طریقہ قتل خبیب

100

خبیب کی لاش

100

بعض آیات کاشان نزول

101

شعراء کاکلام

101

رسول اللہ ﷺ کے قتل کی سازش

104

سریہ عمروبن امیہ ضمری

105

سریہ بئیرمعونہ

106

غزوہ بنی نضیر

110

بنی نضیر کی جلاوطنی

111

شراب کی حرمت

111

سورہ حشر کانزول

111

نخلستان کے جلانے کی حکمت

113

مال فے

117

عمروبن سعدی القرضی کاقصہ

118

غزوہ بنی لحیان

119

نمازخوف

120

غزوہ ذات الرقاع

122

وجہ تسمیہ

122

غورث بن حارث کاقصہ

123

ایک شوہر کاقصہ

124

نماز میں محویت

125

حضرت جابر کے اونٹ کاقصہ

125

غزوہ بدر دوم

127

4ھ کے حوادثات کا اجمالی خاکہ

130

حضرت ام سلمہؓ سے شادی

131

5ھ ہجری کےواقعات

132

غزوہ خندق

133

سن ہجرین کب شروع ہوا

133

غزوہ خندق کےمحرک

134

حضرت جابر کی دعوت

137

کھجوروں میں اعجاز

140

چٹان کی چمک سے عجائبات

140

خندق کی کھدائی کی تقسیم

141

ایک اور معجزہ

142

چٹان کی روایت او رمیمون

143

احزاب کامحاصرہ

145

حی اور کعب مکالمہ

145

تحقیق حال

146

محاصرہ اور غطفان سےصلح

147

حضرت علی ﷜ کی شجاعت

148

حضرت علی ؓ کی پیشانی زخمی

150

نوافل کی لاش

151

حضرت سعدبن معاذ﷜

153

حضرت حسانؓ قلعہ کے اندر

153

حملے کی شدت اور نماز عصر

153

نماز موخر کرنا

154

نمازبر وقت پڑھنا

154

رسول اللہ ﷺ کی دعا

155

نعیم بن مسعود اشجعیؓ کی تدبیر

156

حضرت حذیفہ بن یمان اوراحزاب کانقشہ

158

آسمانی مدد

161

شہدائے خندق

161

غزوہ بنی قریظہ

162

بنی قریظہ میں نمازعصر

163

حضرت ابولبابہؓ

166

کعب کی سعی لاحاصل

166

اوس کی عرضداشت

168

حضرت سعد﷜

168

حضرت علی ؓ کااعلان جنگ

169

اللہ کافیصلہ

169

حضرت سعدکا زخم ہراہونا

170

حضرت سعد کی دعا مستجاب

170

حضرت عائشہؓ کاتنہا جانا

171

بنی قریضہ کو یکجاکرنا

173

مقتولوں کی تعداد

173

حی نضیری

173

عطیہ قرظی اور علامت بلوغ

174

مال غنیمت کی تقسیم

175

حضرت ریحانہ ؓ

175

حضرت سعدبن معاذ کی وفات

176

عذاب قبر اور حضرت سعدؓ

176

غزوہ خندق اور بنی قریظہ کے بارے اشعاروقصائد

181

ابورافع یہودی کاقتل

190

خالدبن سفیان ھذلی کاقتل

194

عمرو بن عاص کی نجاشی کے ساتھ ملاقات کاقصہ

196

نبی ﷺ کا حضرت ام حبیبہؓ کے ساتھ نکاح

198

مہر

198

ولی اور وکیل

199

شادی کاپیغام

199

خطبہ نکاح

199

شادی کے بعد دعوات طعام

199

حدیث مسلم پر اعتر اض

200

نبی ؑ کازینب بنت جحش سے عقدکرنا

201

مہر

201

آیت حجاب کانزول

203

معجزہ

203

6ھ کے حالات

205

بنی لحیان کی طرف

205

غزوہ ذی قرد

206

حضرت ابو عیاش زرقی

206

حضرت محرز شہید

207

حضرت ابو قتادہؓ

207

حضرت عکاشہ

207

خوف وہراس

210

عورت کاقصہ اور ناقہ عضباء

211

غزوہ بنی مصطلق

214

ایک مسلمان شہید ہوا

214

ابن ابی کی خبث باطن

215

منافق کی معذرت

216

آندھی

217

عبداللہ کاجذبہ

217

اطاعت رسولﷺ

217

عزل

217

حضرت جویریہؓ سے شادی

218

خواب

218

مہر

219

واقعہ افک

219

تہمت حد

222

غزوہ حدیبیہ

224

عوام کو دعوت عمرو

225

حدیبیہ

226

بدیل

226

مکرز

227

حلیس

227

عروہ ثقفی

227

حضرت ابوبکر ؓ کاایمانی جوش

227

عجب منظر

228

سفارت

228

بیعت رضوان

229

پہلے کس نے بیعت کی

229

خود بیعت کی

229

سہیل بن عمرو اور مصالحت

229

حضرت عمر کاجوش وجذبہ

229

شرائط صلح

230

حضرت ابوجندل ﷜

230

گواہ

231

ابوجہل کااونٹ

231

صلح حدیبیہ (صحیح احادیث کی روشنی میں)

232

معجزہ

232

پرسکون حالات کارستہ

233

معجزہ

233

شجر

234

پہلے کس نے بیعت کی

235

کیاحضرت ابن عمر پہلے مسلمان ہوئے

235

عمروحدیبیہ کا بیان

236

بدیل خزاعی

236

عروہ ثقفی

237

حضرت مغیرہؓ کاقصہ

237

رسول اللہ ﷺ کی ہیبت

238

شرائط

239

پہلی شرط

239

حضرت عمر ؓ کامکالمہ

240

ابو بصیر اور ابوجندل

241

صلح صفین کے بارے

242

سریہ حضرت عکاشہ بن محصن

243

سریہ حضرت ابوعبیدہ

243

سریہ حضرت محمدبن سلمہ

243

سریہ حضرت زیدؓبن حارثہ

243

سریہ حضرت زیدؓ

243

ابوالعاص کاتجارتی قافلہ

243

سریہ حضرت زیدؓ

244

سریہ حضرت علی ؓ

244

سریہ حضرت عبدالرحمان

244

سریہ حضرت کرزفہریؓ

244

6ھ کےاہم واقعات

246

غزوہ خبیر

247

امیر مدینہ

247

حضرت ابوہریرہؓ کی آمد

247

رسول اللہ ﷺ کےپڑاؤ

247

گدھے کاگوشت

248

شہیدعامرؓ

248

ام المومنین حضرت صفیہؓ

250

فاتح خیبر

251

محمودبن مسلمہ شہید خیبر

253

دردشقیقہ

254

مرحب کاقاتل کون؟

256

مجہول اور منقطع روایت

257

جنتی جس نے ایک سجدہ بھی نہیں کیا

258

گھوڑے کاگوشت

261

لہن

261

متعہ

261

سلالم آخر میں فتح ہوا

063

ابو الیسر کےلئے دعا

263

صفیہ بنت حی نضریہ کا قصہ

264

ولیمہ

265

خواب

266

بدعہد ی اور مخبری

266

قلعہ زبیر

267

قلعہ ابی اور سموان

268

قلعہ بزاۃ

268

وطیح اور سلالم

268

مصالحت

268

خیبر کی تقسیم

270

مزارع تابع مرضی مالک

270

تقسیم میں اختلاف

271

رسول اللہ ﷺ کا حصہ

272

کس نے پیمائش کی

273

فدک

273

رسول اللہ ﷺ کی وراثت

273

حضرت جعفرؓ کی آمد

277

حضرت جغفرؓ کے رفقا

277

حضرت ابو ہریرہ ؓ کی آمد

279

مدعم غلام

279

زہر آلود بکری کے گوشت کاقصہ اورمعجزے کااظہار

279

اعتراف جرم

080

عورت کو قتل کرایا

281

زینب زوجہ سلام یہودیہ

282

عیینہ کا جھوٹاخواب اور یہودکا اعتراف

283

حضرت ابوایو ب کے لئے دعا

284

یاد آنے پرنماز پڑھ لی

285

’’لاحول ‘‘کی فضیلت

286

شہدائے خیبر

287

حجاج بن علاط بہنری کا قصہ

287

خوشی سے غلام آزاد

289

وادی قریٰ پرنبی ﷺ کا گزرنا‘یہودکامحاصرہ کرنا اور ان سےمصالحت کرنا

291

جلاوطنی

292

حضرت عمرؓ نے جلا وطن کیا

293

عہد نامہ اوراس کی اہمیت

293

حضرت ابن عمرؓ پر حملہ

293

سریہ حضرت ابوبکر ﷜

294

سریہ حضرت عمر ﷜

294

سریہ عبداللہ بن رواحہ ﷜

294

سریہ بشیر بن سعد﷜

295

سریہ غالب بن عبداللہ کلبی ؓ

295

کلمہ توحیدکی عظمت

295

سریہ کدیہ

296

کرامت

297

سریہ بشیربن سعد

297

سریہ ابی حدرد‘

297

اقرع بن حابس کی مصالحت کی کوشش

299

محلم کوزمین نے قبول نہ کاکیا

299

سریہ عبداللہ بن حذافہ سہمی

300

عمرۂقضا

301

عمرۂ قصاص

301

رمل

302

ابن رواحہ کےاشعار

302

سواری پرطواف کیا

303

دعوت ولیمہ

304

ھدی کےجانوروں کانگران

306

معجزہ

307

رمل اور حضرت ابن عباس

307

رمل میں اختلاف

308

اذان سے نفرت

308

رسول اللہ ﷺ کاحضرت میمونہ سے شاد ی کا قصہ

308

عمرہ قضاکی ادائیگی کے بعد مکہ سے روانگی

310

دخترحمزخ

310

عمارہ کی شادی

311

سریہ ابن ابی العوجاسلمی

312

8ھ کے واقعات

312

حضرت عمر بن عاص﷜

312

حضرت خالد بن ولید کااسلام قبول کر نا

315

مکتوب ولیدؓ

316

خواب

316

سریہ شجاع بن وھب اسدی

317

سریہ کعب بن عمیر غفاری

318

غزوہ موتہ

318

یہودی کا تبصرہ

319

کس روز روانگی ہوئی

320

کفار کی فوج دولاکھ

320

حضرت ابن رواحہ ؓ کی ولولہ انگیزتقریر اور جذبہ

321

صف آرائی

322

نصرت کثرت سے نہیں

322

حضرت جعفرطیارؓ

323

ابن رواحہ کےاشعار

323

حضرت خالدؓ کی امارت

324

شہداءکی خبر

324

نوے سے زیادہ زخمی

324

حضرت جعفر ؓ کی جرات

325

حکمت عملی

327

استقبال

328

حضرت سلمہ ؓ

329

تعزیت اور کھانا تیارکرنا

332

تین روز تک رونے کی مہلت

333

محمدبن ابوبکر

335

شفقت

335

قثم بن عباس

335

حضرت زید بن حارثہ ﷜

336

حضرت زید ؓ کی فضیلت

337

حضرت جعفرطیار﷜

338

حضرت عبداللہ بن رواحہ

340

طاعت کا نمونہ

340

زہدتقویٰ

340

نعت گوشاعر

341

غزوہ موتہ کے شہداء

342

غزوہ موتہ کےامراءکی فضیلت

343

بادشاہوں کے نام ‘ رسول اللہ ﷺ کے مکاتیب

345

شاہانہ اغزاز

346

خواب

346

ابوسفیان دربارمیں

347

سوالات

347

مکتوب گرامی

348

ہرقل کااعتراف

348

حضرت ابوسفیان ﷜ کاتبصرہ

351

ابن ناظورکابیان

351

ایک اور نجومی کی تائید

351

نیاجال اور ہرقل کاحال

351

ابوسفیان ایلیامیں

352

صفاطر پادری کی شہادت

353

آنحضورﷺ کا نامہ مبارک ‘شام میں عیسائیوں کے شاہ کےنام

354

کسریٰ شاہ فارس کے نام مکتوب

355

باذام کا دو آدمیوں کوآپؐ کولانے کے لئے بھیجنا

356

مکتوبت شیرویہ

357

باذام کااسلام

357

عورت کی سربراہی

358

عجب مبلغ

358

پیشں گوئی

359

رسول اللہ ﷺ کانامہ مبارک‘مقوقس ‘ اسکندریہ کے نام

359

تحائف

360

غزوہ ذات سلاسل

361

حضرت عمرؓ کااجتہاداور غسل کرنا

362

شخیین کا ورع وتقویٰ

363

سریہ حضرت ابوعبیدہ

364

مچھلی کی جسامت

365

سریہ اسامہ بن زید

365

نجاشی کی وفات اور غائبانہ نماز جنازہ

366

فتح مکہ

366

فتح مکہ کے اسباب

366

باعث نزاع

367

پیش گوئی

369

ابوسفیان آستانہ نبوی میں

369

رازداری کی انتہا

373

زاد راہ

373

حاطب بن ابی بلتعہ کا قصہ

374

خط لکھنے کی معذرت

375

بازپرس

375

روانگی کب ہوئی

376

روزہ

376

فتح کب ہوئی

377

راستہ میں روزہ کھول دیا

377

حضرت عباس﷜

378

ابوسفیان بن حارث اورعبداللہ کااسلام

378

مرالظہران میں

379

عبداللہ بن مسعود﷜

379

ابوسفیان کی گرفتاری

380

حضرت عباس ؓ کی تشویش

380

بدیل اور حکیم کامسلمان ہونا

380

ابوسفیان اور حضرت عمرؓ

381

ابوسفیان اورحکم کا اعزاز

381

حضرت عباسؓ اور حضرت عمر ؓ کی تکرار

381

اسلام لشکر کا منظر

382

نبوت ہے نہ کہ بادشاہت

382

قومی غیرت

383

حضرت ابوسفیان ؓ کا شکوہ

383

نمازکانظارہ

383

جھنڈاحجون پر

385

مکہ میں کیسے داخل ہوئے

385

سیاہ عمامہ

385

سفیدجھنڈا

386

تلاوت

386

تواضع اور انکساری

386

ہیبت

386

ابوقحافہ کامسلمان ہونا

387

لشکر کی ترتیب

388

حضرت سعدؓ کاعلم

388

خیف بن کنانہ میں قیام

389

نامہ کی غلطی اور حضرت خالدؓ کاعمل

391

عبداللہ بن سعد بن ابی سرح

391

ابن خطل

392

حویرث

392

مقیس بن صبابہ

392

سارہ

392

حضرت عکرمہ﷜

392

نمازچاشت

394

لکڑی کا کبوتر

395

قریش سے خطاب

395

آزادی او رکلیدکعبہ

396

حضرت ابراہیم کی تصویر

396

360بت

396

بت کواشارہ

397

کعبہ کے اندر تصاویر

398

کعبہ کےاندر نمازپڑھی

398

کعبہ میں اذان بلالی

399

حرم کے مسائل

400

مکہ صلح سے فتح ہوایا بزور

400

خراش خزاعی

401

دعوت میں تبلیغ کااہتمام

402

فضالہ لثیی کاارادۂ قتل

404

مجاہدین کی تعداد

407

فتح مکہ کے موقعہ پرحضرت حسان ؓ کاکلام

407

حضرت خالدؓ بن ولید کی بنی جذیمہ کی طرف روانگی

411

رسول اللہﷺ کی بیزاری

411

ابن عمر اور سالم کااعتراض

412

حضرت خالدؓ کو عتاب

413

عوف کےقتل کاواقعہ

413

حضرت خالد بن ولیدؓ کاعزیٰ کو مسمار کرنا

415

مکہ میں رسول اللہ ﷺ کے قیام کی مدت

416

قیام مکہ کےدوران احکام

417

شرعی حدودمیں سفارش

417

متعہ

418

بیعت

418

بیعت کادستور

419

حضرت ابن عباس کی فضیلت

421

ایک غلط روایت

422

غزوۂ ہوازن او رغزوۂ حنین

423

مشرک سے ہتھیار مستعار

425

12ہرازفوج

426

ذات انواط

426

غنیمت کامثردہ

427

انس ؓ غنوی کا رتبہ

427

آغازجنگ میں اہل اسلام کافرار پھر بہتر انجام

427

ثابت قدم لوگ

428

حضرت انسؓ سے سوالات

429

رسول اللہ ﷺ کی شجاعت

430

حضرت ابوقتادہؓ کی شجاعت

431

مکی لوگوں کی روانگی

432

جاسوس

433

آغازجنگ

433

صفوان کا قول

433

حضرت عباس کی منظرکشی

433

حضرت سلمہ ؓ کی صاف گوئی

434

حضرت ابن مسعودؓ کا بیان

435

70قتل کئے

435

کلام کی تاثیر

435

دعاءمستجاب

436

رعب کی کیفیت

436

شیبہ کا رسول اللہﷺ کے قتل کاارادہ کرنا

436

بنی مالک کے 70 آدمی

439

عیسائی ختنہ نہیں کرتے

439

مالک کی فراست اور زبیر ؓ

441

عورت کوجنگ میں نہ قتل کرنا

442

غزوۂ اوطاس

442

دس مشرک بھائی اورابوعامر

443

ابوعامر کی شہادت

444

لونڈی کامسئلہ

445

عجب نکتہ

445

شہدائے حنین اور اوطاس

445

غزوۂ ہوازن کےبارے اشعار

445

غزوۂ طائف

454

پہلا قصاص

456

سرتابی

456

ابو دغال

456

مسجد طائف

456

کتنے روز محاصرہ

456

23آدمی اترے

458

منجنیق

459

حضرت ابوسفیان ؓ اور حضرت مغیرہ ؓ کاکارنامہ

459

سفارت میں خیانت

459

اعمال جہادکاثوا ب

460

مخنث ھیث

460

خواب

461

شہدائے طائف

462

صخرکاعجب واقعہ

463

طائف سے واپسی اور ہوازن کےمال غنیمت کی تقسیم

464

رسول اللہ ﷺ کی حکمت عملی

465

فراخدلی

466

ہوازن کی آمد

466

ایک کوڑے کامعاوضہ

467

اسیر کب واپس کئے

468

انصار نے صبر نہ کیا

469

انصار کوتسلی

471

انصار کی شکایت

471

خوش اخلاقی اور تبرک

474

تالیف قلبی کی ایک مثال

475

مالک بن عوف نضری ؓ

475

عمروؓ بن ثعلب

476

حضرت حسان ؓ کاشکوہ

476

رسول اللہ ﷺ کی تقسیم پراعتراض

477

رسول اللہ ﷺ کی رضاعی ہمشیرہ کاجعرانہ میں آنا

479

بہن سےسلوک

479

نضیر کااظہار تشکر

480

ذی قعدہ میں عمروجعرانہ

481

عمرہ قعدہ میں جعرانہ

481

چاشت اور عمر ہ جعرانہ

482

احرام

483

حضرت معاویہ ؓ نےبال کاٹے

484

مدینہ کب آئے

484

کعب بن زہیر کامسلمان ہونا

485

اور قصیدہ بانت سعاد

485

انصار کااعتراض

492

8ھ کےمشہور واقعات

493

غزوۂ تبوک

495

ناسخ آیت

496

جد کابہانہ

496

منافقوں کی ردش

496

حضرت عثمان غنی ﷜نے سب زیادہ مال دیا

497

بر سرمنبر چندہ کی اپیل              

497

جنگ سے پھیچھے رہنےوالوں کابیان

498

ابویعلی اور ابن مغفل

499

حضرت ابوموسیٰ ﷜ کاواقعہ

499

تبوک کی طرف

501

امیر مدینہ

501

حضرت ابوذر ﷜

503

’’ساعتہ عسرۃ‘‘کی تفسیر

503

معجزا نہ بارش

503

طعام میں معجزانہ برکت            

504

ثمودکےمکانات سے گزرنا

505

ناقہ والے کنوئیں پر

505

آندھی کی پیش گوئی او ردو آدمیوں کی خلاف ورزی

506

ایلہ کابادشاہ اور امن کاپروانہ

507

دو نمازوں کو جمع کرنا

507

تبوک میں کھجور کےتنے سے ٹیک لگاکر خطبہ دینے کابیان

508

نمازی کے آگے سے گزرنے کی سزا

509

معاویہ بن ابی معاویہ کی غائبانہ نمازجنازہ

510

تبوک میں رسول اللہﷺ کے پاس قیصر کےقاصد کی آمد

510

مکتوب نبوی برائے یحنہ بن رۂبہ باشندگان ایلہ

512

مکتوب نبوی برائے اہل جرباء واذرح

513

حضرت خالدؓ بن ولید کو اکیدردو مہ کی طرف روانہ کرنا

513

وادی مشفق میں پانی کامعجزہ

513

آپﷺ کی ہلاکت کامنصوبہ

515

صرف حضرت حذیفہ ؓ کو ان کے ناموں کاعلم تھا

516

چودہ فراد منافق تھے

516

مسجد ضرار کاقصہ

518

مسجد ضرار کی رخصت

518

مسجد قبایا مسجد نبویؐ

579

رسول اللہ ﷺ کاحضرت ابن عوف ؓ کی اقتدادکر نا

520

معذورلوگ برابر کے حصہ دار

520

استقبال

520

حدیث حضرت کعب ﷜

521

ابوقتادہؓ کی بے رخی

523

شاہ غسان کامکتوب

523

ہلال کی بیوی

524

بشارت

524

ان نافرمانوں کابیان جوپیھپھے رہ گئے تھے

526

حضرت ابولبابہؓ

526

وفد ثقیف کی آمد

529

حضرت عروہ ثقفی ؓ کا اسلام اور شہادت

529

بت مسمار نہ کرنا

531

نمازنہ پڑھنا

531

اسلام کے بعد زکوٰۃ اور جہاد

531

عثمان ؓ کو امام نامزد کر دیا

531

امام کونصیحت

532

رسول اللہﷺ نے خود دم کیا

533

سحری اور افطاری

533

بت خانے کامال

534

اندھی عقیدت

534

مکتوب گرامی

536

عبداللہ بن ابی کی موت

536

رحمت عالم

537

میت کو قبرسے نکالنا

538

ثعلبہ بن حاطب

538

حضر ت ابوبکر صدیق ﷜کوامیر حج بنا کر بھیجنا

539

مشرک اور برہنہ شخص نہ حج کرے نہ طواف

540

معاہدہ کی تفصیل

541

کیا حضرت ابوبکر ﷜ واپس چلے آئے ؟

542

9ھ کےاہم واقعات

543

نجاشی کی وفات

543

حضرت ام کلثوم کی وفات

543

مسجد ضرار

543

معاویہ لیثی اور عبداللہ بن ابی کی نمازجنازہ

543

رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں آنے والے وفد

544

بعض وفد فتح مکہ سے قبل آئے

544

مزینہ کاسب سےپہلاوفد

545

خزاعی مزنی

545

وفدبنی تمی

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 53871
  • اس ہفتے کے قارئین 240947
  • اس ماہ کے قارئین 814994
  • کل قارئین110136432
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست