#6038.13

مصنف : افتخار احمد افتخار

مشاہدات : 1956

سیرۃ المزمل ﷺ جلد 14 ( عرب سرنگوں ہوا )

  • صفحات: 570
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 14250 (PKR)
(منگل 17 مارچ 2020ء) ناشر : نا معلوم

سیرت  النبی ﷺکا موضوع گلشن سدابہار کی طرح   ہے ۔اس  موضوع پر ہرنئی تحقیق قوس قزح کےہر رنگ کو سمیٹتی اور  نکھارتی نظر آتی ہے۔ سیرت طیبہ کا موضوع اتنا متنوع ہے کہ ہر وہ مسلمان  جو قلم اٹھانےکی سکت رکھتاہو،اس  موضوع پر لکھنا اپنی سعادت سمجھتا ہے۔ ہر قلم کار اس موضوع  کو ایک نیا اسلوب دیتا ہے،اور قارئین  کو رسول اللہﷺ کی  زندگی  کے ایک  نئے باب  سے  متعارف کرواتا ہے ۔ رہبر انسانیت سیدنا محمد رسول اللہ ﷺ قیامت تک آنے والےانسانوں کےلیے’’اسوۂ حسنہ‘‘ ہیں ۔ حضرت  محمد ﷺ ہی اللہ  تعالیٰ کے بعد ،وہ کامل  ترین ہستی ہیں جن کی زندگی  اپنے اندر عالمِ انسانیت کی مکمل  رہنمائی کا پور سامان رکھتی ہے ۔ گزشتہ چودہ صدیوں  میں اس  ہادئ کامل ﷺ کی سیرت وصورت پر ہزاروں کتابیں اورلاکھوں مضامین لکھے جا چکے ہیں ۔اورکئی ادارے صرف سیرت نگاری پر کام کرنے کےلیےمعرض وجود میں آئے  ۔ پورے عالمِ اسلام  میں  سیرت  النبی ﷺ کے مختلف گوشوں پر سالانہ کانفرنسوں اور سیمینار کا انعقاد کیا  جاتاہے   جس میں  مختلف اہل علم  اپنے تحریری مقالات پیش کرتے ہیں۔ ہنوذ یہ سلسلہ جاری وساری ہے ۔ زیر نظر کتاب’’سیرۃ المزمل ﷺ‘‘ جناب افتخار احمد افتخار  کی    سیرت النبیﷺ  پرایک  منفرد کاوش ہے ۔ جوکہ  20؍ ضخیم جلدوں پر مشتمل ہے   کتاب کا عنوان ’’ سیرۃ المزمل ‘‘ ہے  لیکن  مصنف نےہر  جلد کا الگ عنوان بھی قائم کیا ہے  تمام جلدوں کے عنوانات حسب ذیل ہیں ۔

1۔سیرۃ  المزملﷺ( خالق کی تلاش) مقدمہ                 2۔ سیرۃ  المزملﷺ (اجدادالعرب)

3۔ سیرۃ  المزملﷺ (تمدن عرب)                         4۔ سیرۃ  المزملﷺ علوم العرب)

5 سیرۃ  المزملﷺ  (خصائص العرب)                     6۔ سیرۃ  المزملﷺ ( ادیان العرب)

7۔ سیرۃ  المزملﷺ  (صبح سعادت)                        8۔ سیرۃ  المزملﷺ  (شرف بطحا)

9۔ سیرۃ  المزملﷺ  (دعوت واندار)                       10۔ سیرۃ  المزملﷺ ( نخلستانوں کے سائے)

11۔ سیرۃ  المزملﷺ  (شمشیر وسنان اول)                 12۔ سیرۃ  المزملﷺ  (رزم گاۂ حق وباطل)

13 سیرۃ  المزملﷺ  (کشمکش جاری ر ہی)              14۔ سیرۃ  المزملﷺ  (عرب سرنگوں ہوا)

15۔ سیرۃ  المزملﷺ  (حزن بہار)                        16۔ سیرۃ  المزملﷺ  (خصائص المزمل)

17۔ سیرۃ  المزملﷺ  (یام المزمل)                       18۔ سیرۃ  المزملﷺ  (القاء  المزمل)

19۔ سیرۃ  المزملﷺ  (لمحات المزمل)                     20۔ سیرۃ  المزملﷺ  (میراث المزمل)

اس  کتاب  کی  تمام جلدیں ابھی غیرمطبوع ہے   مصنف کے اصرار پر  اسے کتاب وسنت  سائٹ پبلش کیا گیا ہے ۔کتاب کے مندرجات کے ساتھ ادارے کا  متفق ہونا ضروری نہیں ہے ۔اللہ تعالیٰ فاضل کے زور ِقلم میں اضافہ کرے اوران کی تحقیقی وتصنیفی کاوشوں کو قبول فرمائے فرمائے ۔(آمین)(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

سریہ ذات السلاسل

20

سریہ خبط

26

سریہ خضرہ

32

بنوبکر بنو خزاعہ

34

مقدمہ فتح مکہ ( خورشید جلوہ افروز )

55

فتح مکہ

61

حضرت حاطب بن ابی بلتعہ

66

لشکر اسلام کی روانگی

71

آخری ہجرت

75

مہر الظہران میں پڑاؤ

82

شرف بطحاء کی بحالی

89

عفور و درگزر

108

حضرت فضالہ بن لیئی

113

فتح کی تکمیل

116

بیعت عام

119

مباح الدم

124

عبد اللہ بن خطل

127

مقیس بن صبابہ

129

حویرث بن نقیذ

130

ابوسفیان کی خواہش

132

انصار کےخدشات

134

قریش کے جھکےسر

136

عکرمہ بن ہشام

138

عبد اللہ بن ابی سرح

143

صفوان بن امیہ

146

ہبار بن اسود

149

سہیل بن عمرو

153

شیبہ بن عثمان

155

عتبہ اورمعتب

159

نو مسلم

162

فتح مکہ اور شعرائے عرب

186

باطل معبود

205

انہدام  سواع

209

انہدام مناۃ

212

بنو جذیمہ

216

غزوہ حنین

221

بنو ہوازن

222

لشکر اسلام کی روانگی

229

جنگ ،فتح ،واپسی

235

معرکہ اوطاس

247

غزوہ حنین اور شعرائےعرب

251

بنو ثقیف

274

طائف کی تاریخ

276

طائف کامحاصرہ

279

واپسی

285

شہدائے طائف

289

صخر ابو العالیہ

291

کعب بن مالک کے اشعار

294

جعرانہ میں تشریف آوری

303

سراقہ بن مالک

305

مال غنیمت میں خیانت

307

مؤلفہ القلوب

311

شیماء بنت حلیمہ

322

انصار کا شکوہ

324

بنو ہوازن کاوفد

331

مالک بن عوف کی آمد

336

جعرانہ سےعمرہ

341

صاحب یاسین، حضرت عروہ بن مسعود

344

کعب بن زہیر کی آمد

346

ثبات و تغیر

354

تحقیق کا فقدان

356

بنو عبد القیس

359

جارود بن عمرو

364

بنو کندہ

366

بنوسلیم

370

بنو صدا کاوفد

374

بنوجرہم

376

بنو ثعلبہ کا وفد

379

بنوحدان کاوفد

381

بنوثمامہ

383

بنو ربیعہ کا وفد

385

بنو ہلال کا وفد

386

بنو قشیر کاوفد

388

متفرقات

390

حضرت ابراہیم کی پیدائش

391

حضرت زینب کا انتقال

393

فاطمہ بنت ضحاک

395

مختصر ، مختصر

396

احکام و قوانین

400

قطع ید کی سزا

401

شراب اورجوئے کی حرمت

404

پانسہ یا ازلام

405

9ہجری ،بمطابق 28اپریل 630ء 631

406

واقعہ ایلاء

407

9 ہجری کی عسکری مہمات

420

سریہ عیینہ بن حصن فزاری

422

سریہ ولید بن عقبہ

425

سریہ سفیان بن ضحاک

428

سریہ قطبہ بن عامر

430

سریہ علقمہ بن مجذر

432

سریہ علی بن ابی طالب

435

( مقدمہ ) غزوہ تبوک

437

غزوہ تبوک

441

غزوہ تبوک کی تیاریاں

443

صحابہ کی وارفتگی

453

داستان سفر تبوک

459

لشکر کی روانگی

462

سفر کےواقعات

465

تبوک میں آمد

470

پیچھےرہ جانے والے

473

تبوک میں قیام

478

مشاورت اور واپسی

488

حسن اعتراف

505

اشاریہ

515

ماخذ ومصادر ومراجع

528

اختتام

569

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 79830
  • اس ہفتے کے قارئین 113658
  • اس ماہ کے قارئین 1730385
  • کل قارئین111051823
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست