#6297.01

مصنف : ڈاکٹر عرفان خالد ڈھلوں

مشاہدات : 5362

علم اصول فقہ ایک تعارف جلد دوم

  • صفحات: 504
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 17640 (PKR)
(منگل 02 مارچ 2021ء) ناشر : شریعہ اکیڈمی اسلام آباد

وہ علم جس  میں احکام کے مصادر ،ان کے دلائل کے ، استدلال  کے  مراتب اور استدلال کی شرائط سےبحث کی جائے اوراستنباط کے طریقوں کووضع کر کے  معین قواعد کا استخراج کیا جائے  کہ جن قواعد کی پابندی کرتے ہوئے  مجتہد  تفصیلی  دلائل سے احکام  معلوم کرے ، اس علم کا  نام اصول فقہ ہے ۔ علم اصول فقہ ، وحی الٰہی  اور عقل انسانی دونوں کے تقاضوں سے ہم آہنگ ہے۔ جس طرح کسی بھی زبان کو جاننے کےلیے  اس زبان کے قواعد واصول  کو سمجھنا ضروری ہے  اسی طر ح فقہ میں مہارت حاصل  کرنےکے لیے  اصول  فقہ  میں دسترس  اور اس پر عبور حاصل کرناضروری ہے  اس علم کی اہمیت  کے  پیش نظر  ائمہ فقہاء و محدثین نے  اس موضوع پر  کئی کتب تصنیف کی ہیں۔ زیر نظر کتاب’’علم اصول فقہ ایک تعارف‘‘ڈاکٹر عرفان خالد ڈھلوں(چئیرمین شعبہ علوم اسلامیہ یو ای ٹی ،لاہور ) کی تین جلدوں پر مشتمل  تصنیف  ہے ۔فاضل مصنف نے یہ کتاب اسلامی قانون میں دلچسپی رکھنے والے اصحاب کے لیے مرتب کی ہے ۔اس  کتاب میں  اصول فقہ کی تاریخ،مصادر فقہ، قواعدکلیہ، اور فقہ اسلامی کے اصولِ تعبیر وتشریح جیسے موضوعات کا تفصیلی تعارف پیش کیا گیا ہے۔نیز اس کتاب میں  اصولِ فقہ اسلامی کا  ایک بھر پور اورجامع تعارف پیش کیا گیا ہے۔(آمین)(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

باب چہارم :فقہِ اسلامی میں حکم شرعی

1

فصل اول:حکم شرعی تکلیفی

3

حکم شرعی

3

حکم کی تعریف

3

حکم کی اقسام

3

حاکم کی تعریف

7

حاکم کےبارےمیں تین نظریات

9

معتزلی نظریہ

9

اشاعرہ کانظریہ

10

ماتریدیہ

11

اقسام افعال

12

محکوم فیہ یامحکوم بہ

14

محکوم فیہ کی شرائط

14

نسبت کےاعتبارسےمحکوم فیہ کی اقسام

18

محکوم علیہ

21

محکوم علیہ کی شرائط

22

شرائط تکلیف پراعتراضات اوران کاجواب

24

عقل وشعورکےچارادوار

29

حکم شرعی تکلیفی

31

حکم تکلیفی کی اقسام

32

واجب

33

فرض اورواجب میں فرق

33

اقسام واجب

35

تقسیم واجب بلحاظ ادا

35

تقسیم واجب بلحاظ تعین مطلوب

37

تقسیم واجب بلحاظ نوعیت

39

تقسیم واجب بلحاظ مکلف

40

مندوب

41

مندوب کی خصوصیات

43

حرام

45

حرام کی اقسام

45

مکروہ

50

مکروہ کی اقسام

51

مباح

52

مصاردومراجع

54

فصل دوم:حکم شرعی وضعی

57

حکم وضعی کامفہوم

57

حکم وضعی کی وضاحت

58

حکم وضعی اورحکم تکلیفی میں فرق

59

حکم وضعی کی شرعی حیثیت

61

حکم وضعی کی اقسام

63

سبب

63

سبب کامفہوم

63

سبب اورعلت میں فرق

66

سبب کی اقسام

69

سبب  اورمسبب کےدرمیان تعلق

71

سبب کاحکم

72

شرط

72

شرط کامفہوم

72

رکن اورشرط میں فرق

75

سبب اورشرط میں فرق

75

شرط کی اقسام

76

شرط کی شرعی حیثیت

80

مانع

81

مانع کامفہوم

81

سبب،شرط اورمانع میں فرق

82

مانع کی اقسام

83

علامہ شاطبی کےنزدیک مانع کی اقسام

84

احناف کےنزدیک مانع کی اقسام

85

مانع کاشرعی حکم

87

صحیح وباطل

88

صحت کامفہوم

88

افعال کےصحیح یاباطل ہونےمیں مختلف نظریات

90

باطل یابطلان کامفہوم

93

فاسد کامفہوم

96

باطل کی اقسام

96

عزیمت ورخصت

97

عزیمت کی اقسام

99

رخصت کامفہوم

100

رخصت کی اقسام

100

باب پنجم:فقہِ اسلامی میں اصول تعبیر وتشریح

109

فصل اول:فقہ اسلامی اصول تعبیر وتشریح

111

اسلامی اصول تعبیر وتشریح کی تدوین

111

مفسر کےلیے ضروری علوم

114

تعبیر بغیر علم کی ممانعت

116

رائے کےاستعمال میں احتیاط

118

صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی تعبیرات کی پابندی

119

مغربی اصول تعبیر وتشریح

120

چند اہم مغربی اصول تعبیر وتشریح

121

مغربی اصول تعبیر وتشریح کےچند اہم مفروضات

122

اسلامی ومغربی اصول تعبیر وتشریح کاموازنہ

123

وہ فقہی اصول جوتعبیر وتفسیر میں ملحوظ خاطر رہنےچاہییں

124

شریعت کےعمومی مقاصد

124

ضروریات کاتحفظ

125

حاجیات کی فراہمی

126

تحسینیات کی فراہمی

126

حقوق اللہ اورحقوق العباد

127

تعبیر وتفسیر کی حدود

128

دیگرچند اہم اصول تعبیر وتشریح

128

فصل دوم:خاص

131

خاص کی تعریف

131

خاص کاحکم

132

خاص کی مثالیں

132

خاص کی اقسام

134

مطلق

134

تعریف

134

مطلق کاحکم

134

مطلق کی مثالیں

134

مقیّد ،مقید کی تعریف

136

مقید کاحکم

137

مطلق سےمقید مراد لینا

137

امر کی تعریف

143

امرکی صیغے

144

صیغہ امرکےمعانی

145

مطلق صیغہ امرکی دلالت

148

وجوب،صیغہ امرسےثابت ہوتاہے،فعل سےنہیں

152

ماموربہ کی اقسام

154

ماموربہ کاحسن وقبح ثواب وعذاب کےلحاظ سے

155

وصف حسن کےاعتبارسےماموربہ کی اقسام

156

حسن لذاتہ

156

حسن لغیرہ

157

کیاامرتکرارچاہتاہے

160

کیاامرجلدی چاہتاہےیاتاخیر

163

ادااورقضا

166

ادا

166

اداکامل

166

اداقاصر

166

قضا

167

قضاکامل

167

قضاقاصر

167

اداوقضاکےدیگراحکام

168

اداکےلیے قدرت کی شرط

169

قدرت مطلقہ

170

قدرت کاملہ

171

امرکے دیگراحکام

172

نہی ،نہی کی تعریف

177

نہی کےصیغے

178

صیغہ نہی کےمعانی

179

نہی کی اقسام

181

منہی عنہ کی اقسام

182

افعال شرعیہ پرمطلق نہی کااثر

184

افعال شرعیہ کی نہی سےان کی مشروعیت میں فقہی اختلاف کااثر

186

افعال شرعیہ پرنہی کاقرینہ کےساتھ آنا

187

کیانہی اپنی ضد کاامرچاہتی ہے

188

فصل سوم:عام

193

عام کی تعریف

193

عام اورمطلق میں فرق

193

عام کےالفاظ

194

عام کاحکم

199

عام کی دلالت

199

پہلی حالت:عام بعدازتخصیص

199

دوسری حالت:عام قبل ازتخصیص

199

عام کی انواع

201

عام جس سےقطعی طورپرعموم مراد ہو

201

عام جس سے قطعی طورپرخصوص مرادہو

202

عام مطلق

202

عام کی تخصیص

203

پہلاطریقہ:تخصیص بذریعہ مستقل کلام

204

دوسراطریقہ:تخصیص بذریعہ غیرمستقل کلام

207

خاص اورعام کےحکم میں اختلاف

210

خاص اورعام کےحکم میں اختلاف

210

عام کی دلالت میں فقہی اختلاف کامسائل پراثر

213

عام کےدیگر احکام

214

فصل چہارم:مشترک

223

تعریف

223

مشترک اورعام میں فرق

225

مشترک کی اقسام

225

مشترک کےوجود کےاسباب

225

مشترک کاحکم

227

مشترک کی عمومی حیثیت

229

مشترک کی عمومی حیثیت میں اختلاف کااثر

230

فصل پنجم:حقیقت ومجاز

235

حقیقت کی تعریف

235

لغوی حقیقت

235

شرعی حقیقت

236

عرفی حقیقت

237

حقیقت کاحکم

238

حقیقت کی اقسام

238

حقیقت متعذرہ

239

حقیقت مہجورہ

239

حقیقت مستعملہ

239

مجاز کی تعریف

240

مجاز کاحکم

241

مجازکی اقسام

243

استعارہ

243

مجاز مرسل

245

مجاز کےقرائن

250

قرینہ حسّیہ

250

قرینہ عادیہ

250

قرینہ شرعیہ

251

لفظ کی اپنی ماہیت کاقرینہ

251

متکلم کاحال وارادہ

252

سیاق کلام کاقرینہ

252

محل کلام کاقرینہ

253

حقیقت اورمجاز کوجمع کرنا

254

اگرحقیقت اورمجاز دونوں پرعمل ناممکن ہو

256

فصل ششم:صریح وکنایہ

261

صریح

261

صریح کاحکم

261

کنایہ

264

کنایہ کاحکم

264

فصل ہفتم:دلالات

269

واضح الدلالت الفاظ

269

ظاہر

270

نص

273

مفسر

375

محکم

277

واضح الدلالت الفاظ میں تعارض اوران میں ترجیح کااصول

279

غامض الدلالت الفاظ

284

خفی

284

مشکل

288

مجمل

291

متشابہ

298

اپنےمعنی پرلفظ کی دلات کےطریقے

300

عبارۃ النص

300

اشارۃ النص

302

دلالۃ النص

307

اقتضاء النص

309

دلالات اربعہ کاحکم

311

دلالات اربعہ کےمراتب

311

دلالات اربعہ میں تعارض اوران میں ترجیح کااصول

312

مفہوم مخالف

313

باب ششم:فقہ اسلامی کےقواعد کلیہ

337

قاعدہ کلیہ کی تعریف

339

قواعد کلیہ کی فقہی وقانونی حیثیت

341

قواعد کلیہ میں استثناءات

344

قواعد کلیہ کی ابتداءوتاریخ

346

فصل دوم:قواعد کلیہ کاموضوعاتی مطالعہ

371

عمومی قواعد

371

اصولی قواعد

415

قواعد بابت معاملات دیوانی

444

قواعد بابت معاملات فوجداری

465

قواعد بابت ضابطہ شہادت

469

قواعد متعلقہ عبادات

478

مصادرومراجع

483

اس کتاب کی دیگر جلدیں

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 53730
  • اس ہفتے کے قارئین 582872
  • اس ماہ کے قارئین 370117
  • کل قارئین114262117
  • کل کتب8904

موضوعاتی فہرست