#6710

مصنف : ڈاکٹر محمود احمد غازی

مشاہدات : 2630

پاکستان میں قوانین کو اسلامیانے کا عمل

  • صفحات: 45
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1800 (PKR)
(ہفتہ 21 مئی 2022ء) ناشر : شریعہ اکیڈمی اسلام آباد

قانون اسلامی ، اختصاصی مطالعہ کورس ۔چوبیس درسی اکائیوں پر مشتمل اس کورس  کو  مختلف  سکالرز نے مرتب کیا  اور شریعہ اکیڈمی  بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی ،اسلام آباد نے تقریبا بیس سال قبل  اسے کتابی صورت میں شائع کیا ہے۔یہ کورس بنیادی طور پر علم اصول فقہ کے اختصاصی مطالعے کےلیے تیار کیا گیا ہے۔ جس کا مقصد علم اصول فقہ کے جملہ مباحث کو عام فہم انداز میں طلبہ کے ذہن نشین کرانا ہے۔ پانچوں مکاتبِ فقہ کےبنیادی اصولوں کا تقابلی مطالعہ بھی اس میں شامل ہے۔ اسی طرح مناہج اجتہاد، قواعد فقہیہ اور تقنین (فقہی احکام کی ضابطہ بندی) کے موضوعات بھی کورس کا حصہ ہیں۔ چوبیس درسی اکائیوں پر مشتمل اس کورس میں کوشش کی گئی ہیں کہ اصول فقہ کے مباحث کی ضروری تفصیلات مثالوں کے ساتھ پیش کر دی جائیں۔ رسرچ  سکالرز کے افادہ  اور نیٹ پر  محفوظ کرنے کی غرض سے اسے کتاب وسنت سائٹ پر  پبلش کیا گیا ہے۔اس کورس کے کل 24 اجزاء ہیں۔  جزءاول (علم اصول فقہ: ایک تعارف (حصہ اول ) اور  بیسواں جزء (فقہ حنفی وفقہ مالکی ) دستیاب نہیں ہوسکے ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ

5

تعارف

7

پاکستان میں قوانین کو اسلامیانے کا عمل

9

اسلامی قوانین کا نفاذ ضرورت و اہمیت

10

اسلامی قوانین کا نفاذ کیسے ہو

10

پاکستان میں اسلامی قوانین کا نفاذ

13

قرارداد مقاصد

13

بورڈ آف تعلیمات اسلامیہ

15

علماء کرام کا بائیس نکاتی فارمولا

16

قانون کو غیر اسلامی قرار دینے کا اختیار کسے ہو

17

1956ء کا دستور

22

اسلامی نظریہ کی مشاورتی کونسل

22

بدکاری کا انسداد

22

1973ء کا دستور اور اسلامی نظریاتی کونسل

23

قادیانی غیرمسلم اقلیت

23

1977ء کا مارشل لاء

24

شریعت سے متعارض قوانین کی منسوخی کا اعلیٰ عدلیہ کو اختیار

24

شریعت بنچوں کا قیام

24

عدلیہ کے اختیار سے مستثنیٰ امور

25

حدود آرڈیننس کا نفاذ

26

تعمیر مکان کے لیے قرضوں پر سود کا خاتمہ

28

وفاقی شرعی عدالت کا قیام

28

زکوۃ وعشر آرڈیننس

30

رائے عامہ کی تیاری

31

انصاری کمیشن

32

قرارداد مقاصد آئین کا حصہ

32

پرائیویٹ شریعت بل اور نواں ترمیمی بل

33

نفاذ شریعت آرڈیننس

33

قصاص و دیت کا قانون

34

قومی معیشت کو سود سے پاک کرنے کی کوششیں

35

اسلامیانے کے عمل میں رکاوٹیں

37

اہم نکات

41

کتب برائے مزید مطالعہ

42

مصادر و مراجع

43

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 74756
  • اس ہفتے کے قارئین 108584
  • اس ماہ کے قارئین 1725311
  • کل قارئین111046749
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست