#544

مصنف : محمد عاصم الحداد

مشاہدات : 41599

اصول فقہ پر ایک نظر

  • صفحات: 176
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5280 (PKR)
(منگل 28 جنوری 2014ء) ناشر : اسلام پبلیشنگ ہاؤس لاہور

اصول فقہ سے مراد ایسے قواعد و ضوابط ہیں جن سے کتاب سنت سے احکام کشید کرنے کا کام لیا جاتا ہے۔ پیش نظر کتاب ’اصول فقہ پر ایک نظر‘ میں فاضل مؤلف محمد عاصم الحداد نے مختلف مکاتب فکر کے اختیار کردہ انہی اصولوں پر ناقدانہ نگاہ ڈالی ہے۔ اور کتاب اللہ اور سنت رسول اللہ ﷺ کا صحیح فہم حاصل کرنے کے طریقوں کی وضاحت کی ہے۔ کتاب لکھتے ہوئے ان کے پیش نظر یہ مقصد یہ تھا کہ اصول فقہ کی صورت میں ہمارے پاس موجود موادکا باریک بینی کے ساتھ جائزہ لیا جائے اور اس کی افادیت اور عدم افادیت سے عوام کو آگاہ کیا جائے۔ تاکہ امت مسلمہ چند مشہور ائمہ دین کے بیان کردہ اصولوں ہی پر تکیہ نہ کرے بلکہ ہر فرد کو فرمودات باری تعالیٰ اور رسول اکرم ﷺ کے ارشادات عالیہ سے پوری طرح مستفید ہونے کا موقع میسر آ سکے۔
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

پیش لفظ

 

7

اصول فقہ کی تعریف

 

9

فصل اول:حاکم

 

14

فصل دوم:حکم اور اس کی اقسام

 

16

حکم تکلیفی کی اقسام

 

21

رخصت اور عزیمت

 

33

محکوم فیہ

 

36

محکوم علیہ

 

37

احکام شریعت کے اساسی مآخذ

 

40

فصل اول:الکتاب

 

41

فصل دوم:سنت

 

48

فصل سوم:کتاب وسنت سے احکام کو سمجھنے  کے چندلغوی قواعد

 

77

احکام شریعت کے ذیلی مآخذ

 

107

فصل اول:اجماع

 

107

فصل دوم:اقوال صحابہ

 

117

فصل سوم:قیاس

 

122

فصل چہارم:استحسان

 

139

فصل پنجم:مصالحہ مرسلہ

 

146

فصل ششم:استصحاب

 

152

فصل ہفتم :سدذرائع

 

156

فصل ہشتم :عرف (رواج)

 

160

فصل نہم:پہلی شریعتوں کےاحکام

 

164

اجتہاد

 

166

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 17293
  • اس ہفتے کے قارئین 204369
  • اس ماہ کے قارئین 778416
  • کل قارئین110099854
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست