#7417

مصنف : عطیہ محمد سالم

مشاہدات : 537

تسہیل الوصول الی فہم علم الاصول

  • صفحات: 150
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6000 (PKR)
(جمعہ 25 اکتوبر 2024ء) ناشر : مکتبہ اسلامیہ، لاہور

وہ علم جس میں احکام کے مصادر ،ان کے دلائل کے ، استدلال کے مراتب اور استدلال کی شرائط سے بحث کی جائے اور استنباط کے طریقوں کو وضع کر کے معین قواعد کا استخراج کیا جائے کہ جن قواعد کی پابندی کرتے ہوئے مجتہد تفصیلی دلائل سے احکام معلوم کرے ، اس علم کا نام اصول فقہ ہے ۔ جس طرح کسی بھی زبان کو جاننے کے لیے اس زبان کے قواعد و اصول کو سمجھنا ضروری ہے اسی طرح فقہ میں مہارت حاصل کرنے کے لیے اصول فقہ میں دسترس اور اس پر عبور حاصل کرنا ضروری ہے اس علم کی اہمیت کے پیش نظر ائمہ فقہاء و محدثین نے اس موضوع پر کئی کتب تصنیف کی ہیں اولاً امام شافعی نے الرسالہ کے نام سے کتاب تحریر کی پھر اس کی روشنی میں دیگر اہل علم نے کتب مرتب کیں۔ زیر نظر کتاب ’’ تسہیل الوصول الی فہم علم الاصول‘‘ تین مشائخ عطیہ محمد سالم، عبد المحسن العباد ، حمود بن عقلا کی مشترکہ نصابی کتاب ہے ۔یہ کتاب مدینہ یونیورسٹی کی ابتدائی کلاسوں کی نصابی کتاب ہے اور پاک و ہند کے دینی مدارس کے نصاب میں بھی شامل ہے جو کہ اصول فقہ کو سمجھنے کے لیے آسان عام فہم اور بہترین راہنما کتاب ہے ۔ابو عبد الرحمن محمد رفیق طاہر صاحب نے اسے اردو قالب میں ڈھالا ہے ۔(م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض ناشر

 

3

عرض مترجم

 

4

اصول فقہ کی تعریف

 

6

فقہ کی تعریف کی شرح

 

7

اصول فقہ کی تعریف بطور لقب

 

8

احکام شرعیہ

 

10

واجب

 

11

کلام کی اقسام

 

20

حقیقت

 

25

مجاز

 

26

مجاز عقلی

 

29

نہی کے صیغے

 

41

عام کے صیغے

 

48

خاص

 

56

مخصصات

 

57

مجمل اور مبین

 

69

اجمال کی اقسام

 

69

بیان کے مراتب

 

73

سنت کے ذریعے کتاب کا بیان

 

76

اجماع کی مثالیں

 

86

متواتر کی شرط

 

95

آحاد

 

96

مرسل کی اقسام

 

100

نبی کریم ﷺ کے افعال

 

107

قیاس کے ارکان اور ہر رکن کی تعریف

 

112

اصل کے معنی میں قیاس

 

116

اجتہاد اور تقلید

 

129

اجتہاد کی تقسیم

 

133

نبی کریم ﷺ کے اجتہادات

 

133

مفتی اور مستفتی کے آداب

 

138

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 17301
  • اس ہفتے کے قارئین 204377
  • اس ماہ کے قارئین 778424
  • کل قارئین110099862
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست