#5984

مصنف : محمد زبد الحق برکاتی مصباحی

مشاہدات : 9699

احکام میں عرف و تعامل کی حیثیت

  • صفحات: 89
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2225 (PKR)
(جمعرات 02 جنوری 2020ء) ناشر : فلاح ریسرچ فاؤنڈیشن انڈیا

فقہ اسلامی  کا ایک  اہم ماخذ او رسرچشمہ عرف و عادت ہے ۔عرف سے مراد وہ  قول  یا فعل ہے  جو کسی ایک معاشرہ کےیا تمام معاشروں کے تمام    لوگوں میں  روا ج  پاجائے ۔اور وہ اس کے مطابق چل رہے ہوں۔فقہاء کے نزدیک  عرف وعادت دونوں کے  ایک ہی معنیٰ ہیں ۔عرف  شریعت اسلامیہ میں  معتبر  ہے او ر اس پر احکام کی بنیاد رکھنا درست ہے ۔کتب فقہ میں  اس کی حجیت اور اقسام وغیرہ کے حوالے سے تفصیلی مباحث موجود ہیں ۔ زیر نظر کتاب’’ احکام میں عروف وتعامل کی حیثیت ‘‘   علامہ سید محمد امین المعروف ابن عابدین شامی       کے ’’ مجموعہ رسائل‘‘  میں  سے  ایک رسالہ   نشر العرف في بناء الأحكام على العرف  کا اردو ترجمہ ہے۔اس  رسالہ میں میں  علامہ ابن عابدین نے  یہ  ثابت کیا ہے کہ  بہت سے مسائل شرعیہ کی بنیاد عرف  پرہے  نیز کن مسائل میں عرف کا اعتبار ہے اور کن لوگوں کاعرف معتر  ہے۔یہ رسالہ  تخصص فی الفقہ کے طلباء  اور مفتیان کرام کےلیے بہت مفید ہے ۔جناب مولانا  محمد زبد الحق برکاتی نے اسے اردو  قالب میں ڈالا ہے ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

تہدیہ

6

شرف انتساب

7

عرض مترجم

8

مختصر سوانح مصنف ﷫

12

تقریظ جلیل

15

تقدیم

17

مقدمہ کتاب

22

عرف کا معنی اور اس کی حجیت پر دلیل

22

عرف کی قسمیں

22

عادت کی تعریف

22

علامہ شامی کی تحقیق

23

عرف عملی کی حجیت پر آیت سے  استدلال

23

عرف کی شرعی حیثیت

24

فصل

24

مشقت اور حرج کااعتبار کہاں ہے ؟

25

الباب الاول

26

تعامل کی بنا  پر بیع استصناع کاجواز

27

بنائے احکام میں عرف عام یا مطلق عرف کا اعتبار

28

مقروض کےلیے مستقرض سےنفع لینےکاجواز

29

ترازو اور باٹ سےمتعلق ایک مسئلہ

30

ایک اشکال اورجواب

30

تغیر زمانہ سےتغیر حکم میں علامہ شامی کی تحقیق

31

ایک اشکال اور جواب

34

سونا اور چاندی کی بیع کا حکم جب ان میں کھوٹ غالب ہو

36

قرش کا  معنیٰ اور اس کےعوض خرید وفروخت

39

ایک اشکال اور جواب

42

الباب الثانی

44

عرف وتعامل کا دائرہ اثر

44

قرائن احوال عرفیہ کا احکام پر اثر اورکچھ مسائل

47

ایک اشکال اور جواب

50

نص کے مقابلہ میں قرائن غیر معتبر ہیں

51

مفتی کے لیے زمانہ اوراہل زمانہ کی معرفت لازم ہے

53

قضا سےمتعلق احکام میں کن کے قول پر عمل ہوگا ؟

54

نماز تراویح میں ختم قرآن کا ایک مسئلہ

55

ثبوت رویت ہلال میں فقہائےکرام کی رائے

55

ظاہر الروایۃ پر عمل کرنا اور عرف کو بالکلیہ ترک کر دینا جائز نہیں

56

ایک اشکال اور جواب

57

عرف خاص وعام کا اعتبار

61

فصل

(کچھ متعلقہ فقہی مسائل کے بیان میں )

جہیز سے متعلق ایک مسئلہ کی تحقیق

62

فعل مضارع کے ذریعہ عربی زبان میں قسم کھاے کی تحقق

68

لفظ تجویز سےنکا میں ائمہ کا اختلاف

71

درختوں میں لگے ہوئے پھلوں کی بیع کا حکم

73

مظروف کی بیع کا مسئلہ

75

عشری زمین سے متعلق ایک مسئلہ

77

خط یا دستاویز پر عمل کرناکب جائز ہے ؟

79

میراث سےمتعلق ایک مسئلہ

83

امام ابویوسف کاحدیث سے استدلال

84

ابطال نص کی صورت میں عرف غیر معتبر ہے

86

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 5858
  • اس ہفتے کے قارئین 322247
  • اس ماہ کے قارئین 109492
  • کل قارئین114001492
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست