#6969

مصنف : نظام الدین شافعی

مشاہدات : 4663

اصول الشاشی فی اصول الفقہ اردو

  • صفحات: 137
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5480 (PKR)
(جمعرات 30 مارچ 2023ء) ناشر : مکتبۃ العلم لاہور

اس بات میں کوئی شبہ نہیں کہ علوم شر عیہ میں علم اصول فقہ کو غیر معمولی حیثیت حاصل ہے اسی لیے علمائے کرام نے علمِ اصول فقہ میں بے شمار کتب تصنیف فرمائیں جن میں سے کئی کتب‘ دینی مدارس کے نصاب میں بھی داخل ہیں‘ البتہ ابتدائی طور پر طالب علم کا جن کتب سے واسطہ پڑتا ہے ان میں سے  علامہ ابو على الشاشى احمد بن محمد بن اسحاق نظام الدين الفقيہ حنفى متوفى (344ھ )  کی مختصر‘ جامع اور انتہائی اہم کتاب اصول الشاشی ہے۔یہ کتاب  چونکہ عربی زبان میں ہے اور مدارس  اسلامیہ کے  نصاب میں شامل ہونے کی وجہ سے مختلف اہل علم نے اس کے اردو   تراجم وحواشی تحریر کیے ہیں۔ اصول الشاشی کا  زیر نظرترجمہ  مولانا  محمد مشتاق احمد انبیہٹوی نے کیا ہے ۔ (م۔ا)

عرض مترجم

11

اصول فقہ کی تعریف اور موضوع کیا ہے ؟

12

کتاب اللہ

13

خاص کی تعریف اور اس کی تین قسمیں

13

عام کی تعریف

14

خاص کی پہلی مثال

14

خاص کی دوسری مثال

16

خاص کی تیسری مثال

17

عام کی دو قسمیں

18

عام کی تیسری مثال

20

عام کی چوتھی مثال

20

مطلق اور مقید کا بیان

21

مطلق کا حکم

21

مشترک اور ماڈل کے بیان میں

25

حقیقت اور مجاز کے بیان میں

28

طریق استعارہ کے بیان میں

33

صریح اور کنایہ کے بیان میں

36

متقابلات کے بیان میں

38

وہ مواقع جہاں الفاظ کے حقیقی معنی ترک کر دیے جاتے ہیں

44

متعلقات نصوص کے بیان میں

48

امر کے بیان میں

53

امر تکرار کا مقتضی نہیں ہے جیسے کسی کو کسی خاص کام کے لیے وکیل بنانا

54

مامور بہ کی دو قسمیں مطلق عن الوقت اور مقید بالوقت

58

مامور بہ کی ایک قسم حسن بنفسہ اور دوسری حسن لغیرہ

61

نہی کے بیان میں

67

نصوص سے معنی مراد معلوم کرنے کے طریقوں کا بیان

71

حروف معانی کا بیان

75

بیان کے وجوہ اور طریقے

92

حدیث کی اقسام متواتر مشہور آحاد

100

اجماع امت

106

مجتہد کی ذمہ داریاں اور استنباط احکام وترجیح دلائل کے طریقے

110

قیاس

112

مافوق دلیل نہ ہونے کی صورت میں قیاس پر عمل کرنا واجب ہے

112

قیاس کے صحیح ہونے کی پانچ شرطیں

113

قیاس پرکیے جانے والے آٹھ اعتراضات

122

سبب علت اور حکم کا بیان

126

موانع کی چار قسمیں

130

فرض واجب سنت اور نفل کی تعریفات

132

بلادلیل استدلال کرنے کی صورتیں اور اس میں پوشیدہ اغلاط کی نشاندہی

133

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 74826
  • اس ہفتے کے قارئین 108654
  • اس ماہ کے قارئین 1725381
  • کل قارئین111046819
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست