#6560

مصنف : محمد رفیق چودھری

مشاہدات : 25459

آسان اصول فقہ

  • صفحات: 107
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4280 (PKR)
(بدھ 08 دسمبر 2021ء) ناشر : مکتبہ قرآنیات لاہور

جس طرح کسی بھی زبان کو جاننے کے لیے  اس زبان کے قواعد و اصول  کوسمجھنا ضروری ہے  اسی طر ح فقہ میں مہارت حاصل  کرنےکے لیے  اصول  فقہ  میں دسترس  اور اس پر عبور حاصل کرنا ضروری ہے  اس علم کی اہمیت  کے  پیش نظر  ائمہ فقہاء و محدثین نے  اس موضوع پر  کئی کتب تصنیف کی ہیں اولاً  امام شافعی نے الرسالہ کے  نام سے    کتاب تحریرکی  پھر اس کی روشنی میں  دیگر اہل  علم نے کتب  مرتب کیں۔ زير نظر كتاب ’’آسان اصول فقہ‘‘  مولانا محمد رفیق چودھری حفظہ اللہ  کی تصنیف ہے فاضل مصنف نے اس کتا ب میں  عوام الناس کو اصول فقہ کے چند بنیادی تصورات سے روشناس کرایا ہے۔ اس کتاب  کا مقصد قارئین کو فقیہ یا مجتہد بنانا نہیں ہے بلکہ اس میں صرف کچھ ایسے بنیادی امور پر بحث کی ہے جو اس فن کے مبتدیوں کےلیے بہت ضروری ہیں ۔تفہیم کےلیے ہر باب   کے آخر میں مشقی سوالات بھی درج کردئیے  گئے ہیں۔ فاضل مصنف  اس کتاب کے علاوہ کئی دینی کتب کے مصنف ومترجم ہیں  جن میں قرآن کریم کا اردو و انگلش ترجمہ  اور تفسیر البلاغ بھی شامل ہے ۔ اللہ تعالیٰ ان کی تدریسی و تعلیمی اور تحقیقی وتصنیفی خدمات کو قبول فر ما ئے۔آمین (م۔ا) 

عناوین

صفحہ نمبر

دیباچہ

8

فقہ اور اصول فقہ

10

فقہ کی تعریف

10

اصول فقہ کی تعریف

10

اصول فقہ کی غرض و غایت اور مقصد

11

اصول فقہ کی ابتدا اور تدوین

12

مشقی سوالات

16

اسلامی شریعت کے مقاصد

17

جان کی حفاظت

19

مال کی حفاظت

19

عزت و آبرو اور نسل ونسب کی حفاظت

20

عقل کی حفاظت

20

دین کی حفاظت

21

مشقی سوالات

22

اسلامی شریعت کے مآخذ

23

ماخذ اربعہ

23

ماخذ شریعت

26

قرآن حکیم کی چند خصوصیات

30

قرآنی احکام کے بنیادی اصول

32

مشقی سوالات

40

دوسرا ماخذ شریعت سنت

41

سنت کے معنی

41

قرآن سے ثبوت

42

حدیث سے ثبوت

46

اجماع سے ثبوت

48

عقلی ثبوت

49

سنت اور خبر واحد کی اہمیت

50

سنت کے احکام کی قسمیں

50

مشقی سوالات

52

تیسرا ماخذ اجماع

53

اجماع کے معنی و مفہوم

53

اجماع کے شرعی دلائل

54

قرآن سے اجماع کا ثبوت

54

حدیث سے اجماع کا ثبوت

56

اجماع کی قسمیں

57

اجماع امت کی چند مثالیں

58

سنت پر مبنی اجماع کی مثال

59

اجماع کا حکم

59

اجتہاد اور قیاس سے اجماع کی مثال

59

دور حاضر میں اجماع کا انعقاد

60

مشقی سوالات

61

چوتھا ماخذ شریعت

62

قیاس کے معنی اور مفہوم

62

قیاس کی چند مثالیں

63

قیاس و اجتہاد کے دلائل

67

قرآنی دلائل

67

حدیث و سنت سے قیاس کے دلائل

69

صحابہ کرام اور قیاس و اجتہاد

71

قیاس و اجتہاد کی عقلی دلیل

72

قیاس کا حکم

73

اجتہاد کیا ہے

73

اجتہاد کن امور میں نہیں ہو سکتا

73

اجتہاد میں اختلاف

73

مجتہد کے لیے شرائط

74

عربی زبان جاننا

74

قرآن مجید کا علم

74

حدیث و سنت کا علم

75

اجماع سے واقفیت

75

اصول فقہ میں مہارت

75

مشقی سوالات

76

عرف و عادت

77

عرف کے معنی

77

عرف کی چند مثالیں

77

عرف کے لیے شرطیں

78

مشقی سوالات

80

شرعی احکا م کی قسمیں

81

فرض یا واجب

81

مستحب

82

حرام

83

مکروہ

85

مباح

85

مشقی سوالات

86

الفاظ کے معانی سمجھنے کے طریقے

87

مجتہدین اور فقہاء کی اقسام

94

مجتہدین

94

مقلد فقہاء

95

مشقی سوالات

97

چند اسلامی فقہی اصول

98

کتابیات

100

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 5784
  • اس ہفتے کے قارئین 322173
  • اس ماہ کے قارئین 109418
  • کل قارئین114001418
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست