#624

مصنف : پروفیسر محمد رفیق چودھری

مشاہدات : 33430

فتنہ غامدیت کا علمی محاسبہ

  • صفحات: 450
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 13500 (PKR)
(جمعہ 24 جون 2011ء) ناشر : مکتبہ قرآنیات لاہور

اسلامی تاریخ کے مختلف ادوار میں جنم لینے والے بعض فتنوں مثلاً خوارج،معتزلہ،باطنیہ،قادیانیت اور انکار حدیث کی طرح دور حاضر میں ایک بڑا فتنہ تجدد پسند الحادی فکر ہے جس کا مقصد امت مسلمہ کو اس کے ماضی سے کاٹ دینا اور اسے دین اسلام کی چودہ سو سالہ متفقہ اور متوارث تعبیر سےمحروم کر دینا ہے۔جناب جاوید احمد غامدی اسی تجدید پسند الحادی فکر کے علمبر دار ہیں اور تحریر و تقریر اور میڈیا کے ذریعے اس فکر کو پھیلانے میں سر گر م  عمل ہیں۔موصوف اسلامی جہاد کے مخالف ہیں،قرآن مجید کی معنوی تحریف کرتے ہیں،حدیث و سنت کی حجیت کو نہیں مانتے اور حدیث کو دین کا حصہ تسلیم نہیں کرتے۔اجماع امت کے منکر ہیں،شرعی اصطلاحات کے معنی بدلتے ہیں اور مغربی تہذیب کو مسلم معاشرے میں رائج کرنے کے لیے  ہمہ وقت کوشاں ہیں۔زیر نظر کتاب میں غامدی صاحب کے افکار و تطریات کا علمی و تنقیدی جائزہ لیا گیا ہے،جس سے قارئین کو غامدی تصورات کی حقیقت جاننے کا موقع ملے گا۔اس کتاب سے بحیثیت مجموعی اتفاق کے باوجود انداز تحریر اور بعض مندرجات سے اختلاف ممکن ہے۔(ط۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمہ

 

11

باب نمبر1:ایمانیات

 

 

کیا صرف خدا اور آخرت پر یقین رکھنے والا جنتی ہے؟

 

18

کیا موجودہ توریت،زبور،انجیلیں خدا کی کتابیں ہیں؟

 

19

کیا صرف رسولوں کے جھٹلانے والوں پر عذاب آتا ہے؟

 

21

نزول عیسیٰ ؑ کے عقیدے کا انکار

 

23

کیا کوئی رسول کبھی قتل نہیں ہوا؟

 

25

تکفیر یعنی کسی کو کافر قرار دینے کا مسئلہ

 

30

باب 2:قرآنیات

 

 

کیا قرآن مجید کی صرف ایک ہی متواتر قراءت ہے؟

 

31

کیا قرآن میزان ہے؟

 

46

کیا سورہ النصر مکی ہے؟

 

50

کیا قرآنی الفاظ کے صرف معروف معنی لینا درست ہے؟

 

57

محکم اور متشابہ آیات

 

62

کیا قرآن کی سورتوں کا شان نزول خودان کے اندر موجود ہے؟

 

64

قرآنی عبارت میں حذف کی بحث

 

66

سورہ الفیل کی غلط تاویل

 

81

نظم کلام کا نظریہ

 

96

’سبع مثانی‘اور ’نظم قرآن‘

 

108

قرآن فہمی کی نادر مثالیں

 

118

’جمال و کمال‘کیا کیسا دعویٰ؟

 

122

باب نمبر3:حدیث و سنت

 

 

سنت کیا ہے اور کیا نہیں ہے ؟

 

127

کیا احادیث کی حفاظت اور تبلیغ اشاعت کا اہتمام نہیں کیا گیا؟

 

139

کیا حدیث دین کا حصہ نہیں ہے؟

 

151

کیا سنت کا تعلق صرف عمل سے ہے ؟

 

159

کیا سنت کے ثبوت کے لیے اجماع اور تواتر شرط ہے؟

 

168

کیا حدیث کو قرآن کی روشنی میں سمجھا جائے گا؟

 

177

کیا حدیث سے قرآن کے کسی حکم کی تخصیص یا تجدید نہیں ہو سکتی؟

 

188

پرویزصاحب اور غامدی صاحب کی مماثلت

 

197

باب 4:عبادات

 

 

کیا تیمم کا حکم پہلی امتوں میں بھی موجود تھا؟

 

198

کیا نماز غیر عربی زبان میں بھی جائز ہے؟

 

200

امام کی غلطی کی اصلاح کا کیا طریقہ ہے؟

 

201

کیا عورت کی امامت جائز ہے؟

 

202

رویت ہلال کا مسئلہ

 

203

زکوۃ کا نصاب اور اس سے استثنیٰ

 

207

مصنوعات پر زکوۃ کا طریقہ

 

210

طواف وداع کی شرعی حیثیت

 

212

باب نمبر5:معاشرت

 

 

کیا بیواؤں کے حق میں ایک سال تک نا ن و نفقہ کی وصیت کا حکم منسوخ نہیں ہے؟

 

213

پھوپھی بھتیجی یا خالہ بھانجی کا بیک وقت کسی مرد کے نکاح میں ہونا حرام ہے

 

217

عورت کے پردے کے بارے میں مغالطہ انگیزیاں

 

221

باب 6:سیاسب و ریاست

 

 

اسلامی ریاست کے اختیارات کامسئلہ

 

234

کیا اسلام میں مرتد کے لیے قتل کی سزا نہیں ہے؟

 

246

کیا شادی شدہ زانی کے لیے رجم(سنگساری)کی حد(سزا)نہیں ؟

 

263

چوری کے جرم پر حد

 

277

اسلام میں سزائے موت کا قانون

 

279

کیا کفار کے خلاف جہاد و قتال کا حکم منسوخ ہو چکا ہے؟

 

302

مرزا قادیانی اور غامدی میں مماثلت

 

302

مال غنیمت کی بحث

 

348

کیا غیر مسلم ذمیوں سے جزیہ لینا جائز نہیں؟

 

351

باب7:فقہی مسائل

 

 

کھانے پینے کی کون کون سی اشیاء حرام ہیں؟

 

354

کیا کافر کسی مسلمان  کا وارث ہو سکتا ہے؟

 

359

’کلالہ‘کی غلط تعریف

 

361

شہید کے غسل کا مسئلہ

 

363

باب نمبر8:متفرقات

 

 

کیا’معروف‘اور ’منکر‘ کا تعین انسانی فطرت کرتی ہے ؟

 

369

شریعت اور عمل صالح کا فرق

 

372

دعوت کے’قانون‘کی تلقین و نصیحت؟

 

375

کیا تصوف اسلام سے الگ الگ متوازی دین ہے؟

 

376

طالب علم غامدی صاحب کی ’قطعیات‘،شطحیات اور دعاوی

 

377

غامدی صاحب کی عربی دانی

 

381

دوسروں کے خلاف طنز اور طعن و تشنیع کا انداز

 

382

باب نمبر9:فکری تضادات

 

 

نجات کے لیے مطلوب ایمان میں تضاد

 

384

سنن کی تعداد میں تضاد

 

386

حدیث پر غور کرنے میں تضاد

 

392

کیا امام زہری ؒ غیر ثقہ راوی ہیں اور معتبر بھی؟

 

395

قرآن و سنت کے مقدم و مؤخر ہونے میں تضاد

 

397

نماز فرض بھی سنت ہے مگر اس کی رکعتیں فرض ہیں؟

 

398

روزہ سنت بھی ہے ،فرض بھی اور قانون بھی؟

 

398

حج سنت بھی ہے،فرض بھی اور اللہ تعالیٰ کے لیے حمیت و حمایت بھی؟

 

399

عیدالفطر اور عیدالاضحیٰ سنت بھی ہیں اور رسوم و آداب بھی؟

 

400

وراثت کے حق میں وصیت جائز بھی ،ناجائز بھی ؟

 

401

کبھی صرف قرآن میزان ہے تو کبھی سنت بھی میزان؟

 

402

حدیث سے قرآنی حکم کی تحدید ہونے میں تضاد

 

402

قرآنی الفاظ کے صرف معروف معنی مراد لینے میں تضاد

 

404

تکفیر کے مسئلے میں تضاد

 

407

باب نمبر 10:متفقہ اسلامی عقائد و اعمال سے تقابل

 

 

غامدی صاحب کی تحریروں کے حوالہ جات

 

417

ضمیمہ جات:1،2،3

 

43084348442

(غامدی نامہ،غزل،تضمین بر شعر اقبال،صاحب اشراق کے اسرار ورموز،’ہم سفر‘کے جواب میں)

 

442

 

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 93072
  • اس ہفتے کے قارئین 305827
  • اس ماہ کے قارئین 93072
  • کل قارئین113985072
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست