#685

مصنف : پروفیسر محمد رفیق چودھری

مشاہدات : 31789

جاوید غامدی اور انکار حدیث

  • صفحات: 172
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5160 (PKR)
(اتوار 03 جولائی 2011ء) ناشر : مکتبہ قرآنیات لاہور

اسلام کی بنیاد قرآن مجید اور رسول اکرم ﷺ کی حدیث وسنت  پر ہے اور اس پر تمام مکاتب فکر کا اتفاق ہے۔لیکن افسوس ہے کہ متجددین نے اس متفقہ مسلک سے انحراف کر کے خودساختہ نظریات کی بنیاد پر حدیث کا حقیقی مقام ماننے سے انکار کر دیا ہے۔عصر حاضر  کے ایک معروف ٹی وی اسکالر جناب جاوید احمد غامدی صاحب نے یہ عجیب نظریہ پیش کیا ہے کہ ’حدیث‘دین کا ماخذ نہیں ہے اور اس سے دین ثابت نہیں ہوتا۔انہوں نے ’سنت‘اور’حدیث‘ میں بھی ایک خودساختہ فرق پیش کیا ہے اور اس طرح حدیث کی تشریعی حیثیت کو صدمہ پہنچایا ہے۔محترم جناب رفیق چودھری صاحب نے غامدی صاحب کے اس طرز عمل کو ’انکار حدیث‘سے تعبیر کیا ہے جو کچھ ایسا بے جا بھی نہیں۔چودھری صاحب نے غامدی صاحب کے ’نظریہ حدیث‘کا تفصیلی ناقدانہ جائزہ لیا ہے جس سے اس کی کمزوری واضح ہو جاتی ہے۔بعض مقامات پر کچھ سختی دکھائی  دیتی ہے ،تاہم مجموعی طور پر یہ انتہائی مفید کاوش ہے۔(ط۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمہ

 

9

باب1:سنت کیا ہے اور کیا نہیں ہے؟

 

19

اصل بحث

 

23

باب 2:کیا سنت کا تعلق صرف عمل سے ہے؟

 

32

کیا سنت صرف اعمال کا نام ہے؟

 

35

سنت سے کیا مراد ہے؟

 

38

باب 3:کیا سنت کے ثبوت کے لیے اجماع اور تواتر شرط ہے؟

 

41

کیا سنت خبر واحد سے ثابت نہین ہوتی؟

 

43

کیا قرآن کریم اور سنت کے ثبوت میں کوئی فرق نہین ؟

 

46

سنت کے بارہ میں غامدی صاحب کی فکری تضاد بیانی

 

47

دینی اصطلاحات کے ساتھ مذاق کا رویہ

 

48

باب4:کیا احادیث کی حفاظت اورتبلیغ وشاعت کا اہتمام نہیں کیا گیا؟

 

51

مغالطہ انگیزی اور فریب دہی

 

52

نبی ﷺ اور حفاظت  حدیث

 

55

صحابہ کرام ؓ اور حفاظت حدیث

 

58

کیا اخبار آحاد دین کا حصہ نہیں؟

 

59

کیا حدیث سے علم یقین حاصل نہیں ہوتا؟

 

60

باب5:کیا حدیث دین کا حصہ نہیں ہے؟

 

64

کیا حدیث صرف اخبار آحاد کا نام ہے؟

 

65

کیا حدیث اور دین دو الگ الگ چیزیں ہیں؟

 

65

کیا حدیث سے دین کا کوئی عقیدہ ثابت نہیں ہوتا؟

 

66

کیا حدیث سے دین کا کوئی عمل ثابت نہیں ہوتا؟

 

68

باب 6:کیا حدیث کو قرآن کی روشنی میں سمجھا جائے گا

 

72

کیا حدیث کو قرآن کی روشنی میں سمجھا جائے گا

 

73

کیا نبی ﷺ کے پیغمبرانہ کام کا قطعی ماخذ صرف قرآن ہے؟

 

77

کیا عہد رسالت کے بعض احکام امت کے لیے الجھن کا باعث بن گئے؟

 

78

کیا حدیث کو سمجھنے میں اب تک غلطیاں ہوئی ہیں؟

 

81

باب7:کیا حدیث سے قرآن کے کسی عام کی تخصیص یا تحدید ہوسکتی ہے؟

 

83

کیا دین میں ہر چیز کے ردوقبول کا فیصلہ صرف قرآن کی روشنی میں ہو گا؟

 

84

حدث سے قرآنی حکم کی تحدید کی مثالیں

 

86

کیا حدیث سے قرآن کے کسی حکم عام کی تحدید یا تخصیص ہونے سے قرآن کامیزان اور فرقان ہونا مشتبہ ہو جاتا ہے؟

 

90

باب8:کیا اسلام میں مرتد کے لیے قتل کی سزا نہیں ہے؟

 

92

صحیح احادیث

 

92

اجماع امت

 

95

مرتد کےلیے سزا ئے قتل کے عقلی دلائل

 

96

مرتد کی سزا کے بارے میں غامدی صاحب کے موقف کا جائزہ

 

101

کیا مذکورہ حدیث کا حکم عام نہیں

 

103

کیا مرتد کی سزا کا مبنیٰ صرف ایک ہی حدیث ہے؟

 

104

مذکورہ حدیث کا قرآن سے ربط

 

105

کیا مرتد کے لیے قتل اسلامی سزا نہیں ؟

 

107

باب9:کیا شادی شدہ زانی کے لیے رجم یعنی سنگساری کی حد(سزا)نہیں؟

 

109

قرآن  میں جرم زنا کی سزا

 

110

سنت اور سزائے رجم

 

112

اجماع امت اور سزائے رجم

 

119

بائبل کا حوالہ

 

121

مولانا شبلی نعمانی ؒ کی رائے

 

121

ایک عقلی دلیل

 

121

باب10:قتل خطا میں دیت کا مسئلہ

 

124

قرآن اور دیت

 

125

سنت اور دیت

 

125

اجماع امت اور دیت

 

126

باب11:رویت ہلال کا مسئلہ

 

128

باب12:حدیث وسنت سے متعلق غامدی صاحب کے فکری تضادات اور ذہنی قلابازیاں

 

132

قربانی کے بارے میں تضادبیانی

 

132

حدیث سے قرآنی حکم کی تحدید ہونے میں تضاد

 

133

حدیث پر غور کرنے میں تضاد

 

135

سنتوں کی تعداد میں تضاد

 

138

فرض اور سنت کی اصطلاح کا تضاد

 

147

کیا امام ابن شہاب زہری ؒ معتبر راوی ہیں یا غیر معتبر؟

 

152

ضمیمہ:

 

154

باب14:غامدیات(غامدی صاحب کا منظوم تعارف)

 

162

غامدی نامہ

 

162

غزل

 

164

صاحب اشراق کے اسرار و رموز

 

166

 

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 37609
  • اس ہفتے کے قارئین 224685
  • اس ماہ کے قارئین 798732
  • کل قارئین110120170
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست