#912

مصنف : پروفیسر محمد رفیق چودھری

مشاہدات : 22208

سنت سے ایک انٹرویو

  • صفحات: 290
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 8700 (PKR)
(جمعرات 29 مارچ 2012ء) ناشر : مکتبہ قرآنیات لاہور

قرآن کریم میں اللہ تعالیٰ نے جہاں اپنی اطاعت کولازم ٹھیرایا وہیں رسول اللہﷺ کی اطاعت کو بھی واجب العمل قرار دیا ۔ قرآن کریم کو سجھنے اور اس کی تشریح و توضیح کے لیے احادیث نبویہﷺسے بڑھ کر کوئی اور ماخذ مدد نہیں دے سکتا۔ لیکن موجودہ دور کے متجددین سنت اور حدیث کے مابین تفریق کر کے ان کو خانہ زاد معانی پہنانے کی سعی لاحاصل کرتے ہیں۔ رفیق چودھری صاحب عرصہ سے اس فکر کو مسکت جوابات سے نواز رہے ہیں اور اس سلسلے میں ان کی متعدد کتب بھی زیور طبع سے آراستہ ہو چکی ہیں۔ پیش نظرکتاب بھی چودھری صاحب کی سنت کی اہمیت کو اجاگر کرتی ایک گرانقدر تصنیف ہے۔ جس میں انھوں نے ایک الگ اسلوب میں یہ بتلانے کی کوشش کی ہے کہ قرآن و سنت کے مجموعے کا نام ہے اسلام کو اگر کتاب اللہ سے الگ کر کے دیکھا جائے یا اسے سنت سے جدا کرنے کی کوشش کی جائے دونوں صورتوں میں سوائے ظلمت و ضلالت کے کچھ ہاتھ نہیں آتا۔ اس کتاب کے مطالعے سے یہ امر بالکل واضح ہو جائے گا کہ حدیث و سنت دراصل قرآن ہی کی شرح ہے اور قرآن ہی کی طرح حجت اور واجب العمل ہے۔ پھر اس کے ساتھ ہی یہ پہلو بھی نمایاں ہو کر سامنے آجائے گا کہ حدیث و سنت ہر دور میں پوری انسانی زندگی کے لیے کامل ہدایت اور رہنمائی ہے۔ (عین۔ م)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

تقدیم

 

23

باب اول۔سنت کا تعارف

 

27

باب دوم۔دین اسلام

 

75

باب سوم۔ایمانیات

 

85

الف۔ایمان اور مومن

 

85

ب۔توحید

 

89

ج۔فرشتے

 

90

د۔نبوت ورسالت

 

91

ہ۔سیرت النبی ﷺ

 

93

و۔آخرت

 

101

باب چہارم۔عبادات

 

118

الف۔طہارت

 

118

ب۔اذان

 

119

ج۔نماز کی فرضیت، فضلیت اور اہمیت

 

120

د۔روزہ

 

130

ہ۔حج

 

133

و۔متفرق عبادات

 

134

باب پنجم۔معاشرت

 

151

باب ششم۔معیشت

 

163

باب ہفتم۔سیاست

 

180

باب ہشتم۔قانون وانصاف

 

189

باب نہم۔اخلاقیات

 

202

باب دہم۔آداب زندگی

 

229

گیارہواں باب۔دعوت وتبلیغ

 

234

بارہواں باب۔متفرقات

 

252

ماخذ ومراجع

 

280

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 41775
  • اس ہفتے کے قارئین 228851
  • اس ماہ کے قارئین 802898
  • کل قارئین110124336
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست