#898

مصنف : احمد علی سراج

مشاہدات : 20242

مجموعہ فتاویٰ رد پرویزیت - جلد2

  • صفحات: 305
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 9150 (PKR)
(جمعرات 22 مارچ 2012ء) ناشر : جامعہ سراج العلوم دارالقرآن ڈیرہ اسماعیل خان

برصغیر میں عبداللہ چکڑالوی نے سب سے پہلے انکار حدیث کے فتنہ کی تخم ریزی کی، حافظ اسلم جیراجپوری اور غلام احمد پرویز نے اس کی آبپاشی کی اور اپنے افکار و نظریات کی بنیاد انکار حدیث پر رکھی۔ چنانچہ انھوں نے علی الاعلان کہا کہ حجت شرعیہ صرف قرآن کریم ہے دینی معاملات میں حدیث حجت نہیں، اور اسی پر اکتفا نہیں کیا بلکہ حدیث کا استہزا کیا اور اس کے لیے گستاخی کے جملے بولے۔ علمائے کرام نے فتنہ پرویزیت کا ادراک کرتے ہوئے ان کے لٹریچر کا بھرپور تعاقب کیا اور مسکت جوابات دئیے۔ تحریک رد پرویزیت کے سلسلے میں جو علمی تحقیقی کام ہوا اور ملک کےاخبارات وجرائد میں چھپا اس کی یکجا کتابی شکل اس وقت آپ کے سامنے ہے۔ تاکہ علمی وتحریکی حضرات ایک مجموعے سے باآسانی استفادہ کر سکیں۔ (عین۔ م)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

حقیقت حال

 

21

اظہار تشکر

 

30

پرویزیت کے ناپاک عزائم اور بزم طلوع اسلام کی لابنگ اور عالمی سطح پر پرویزیت کا تعاقب

 

40

غلام احمد پرویز اور اس کے متبعین بلاشبہ دائرہ اسلام سے خارج ہیں

 

61

غلام احمد پرویز کافر اور لوگوں کو گمراہ کرنے والا ہے

 

101

پرویزی جماعت اپنے معتقدات اور نظریات کی روشنی میں اسلام سے خارج ہے

 

172

ہم غلام احمد پرویز اور اس کے ہم عقیدہ لوگوں  کو کافر اور مرتد سمجھتے ہیں

 

225

پرویزیت اس دور کا بہت بڑا فتنہ ہے

 

250

بزم طلوع اسلام کے اسلام دشمن اڈے

 

297

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 92557
  • اس ہفتے کے قارئین 305312
  • اس ماہ کے قارئین 92557
  • کل قارئین113984557
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست