#312

مصنف : ڈاکٹر محمود احمد غازی

مشاہدات : 28992

حرمت ربا اور غیر سودی مالیاتی نظام

  • صفحات: 95
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2850 (PKR)
(ہفتہ 17 اپریل 2010ء) ناشر : انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی سٹڈیز، اسلام آباد

حرمت سود ایک بدیہی حقیقت ہے۔ لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ مغربی فکر کے غلبہ کے اس دور میں ہزاروں اذہان ہیں جو پروپیگنڈے کی قوت سے متاثر اور نتیجتاً ذہنی پریشانی اور روحانی اضطراب میں مبتلا ہو جاتے ہیں۔ ہمارے ملک میں بھی کچھ طبقات سود کے مسئلہ پر غلط فہمیاں پیدا کر رہے ہیں اور ربا اور سود میں تفریق کر کے گمراہی کا دن رات پرچار کر رہے ہیں۔ حالانکہ کتاب و سنت میں سود یعنی ربا کو واضح طور پر ، قطعیت کے ساتھ، بغیر کسی شک و شبہ کے اور بغیر کسی اختلاف رائے کی گنجائش کے حرام قرار دیا  گیا ہے اور یہ حرمت ان ضروریات دین میں سے ہے جس کے بارے میں کسی قسم کا شک  وشبہ انسان کو اسلام ہی سے خارج کر سکتا ہے۔ لہٰذا یہ اتنا نازک معاملہ ہے کہ اس پر اظہار رائے بڑی احتیاط کا متقاضی ہے۔ زیر تبصرہ کتاب میں معروف محقق ڈاکٹر محمود احمد غازی نے ایک طرف سود کے تصور کو بڑی صحت اور علمی دیانت کے ساتھ بڑے مؤثر دلائل کے ذریعہ پیش کیا ہے اور دوسری طرف اسلامی خطوط پر بچت، قرض اور سرمایہ کاری کا ایک واضح نقشہ پیش کیا ہے۔ طالبان حق کیلئے اس  مختصر و جامع کتاب میں یقیناً بڑی روشنی اور راہنمائی ہے۔
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

پیش لفظ

 

5

تمہید

 

7

قرآن پاک میں حرمت سود کی آیات

 

13

سود کی قباحتیں

 

21

اخلاقی قباحتیں

 

22

معاشرتی قباحتیں

 

24

معاشی قباحتیں

 

25

شریعت کے اصولوں سے تعارض

 

33

چندشبہات واعتراضات

 

41

قرآن پاک میں ربا کی تعریف کانہ ہونا

 

41

حرمت ربا كااضعافاً مضاعفتاً محدود رہونا

 

43

نئے اجتہاد کی ضرورت

 

44

کرایہ مکانات پر قیاس

 

45

اضطرار

 

46

کسی بلوپرنٹ(مفصل نقشہ کار)کانہ ہونا

 

47

صرفی اور تجارتی سود

 

49

پاکستان میں حرمت ربا پر اتفاق رائے

 

51

متبادل شکلیں

 

59

سروس چارج یا حق الحدمت

 

60

قرض حسنہ

 

61

بیع مرابحہ

 

62

اجارہ

 

63

مشارکہ

 

67

مضاربہ

 

74

بیع مؤجل

 

77

بیع بالوفاء(بائی بیک ایگریمنٹ)

 

79

بیع سلم

 

81

عقداستصناع

 

84

مزارعہ

 

85

وقف کے اصول کااستعمال صرفی قرضوں کے باب میں

 

87

حواشی

 

91

 

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 100776
  • اس ہفتے کے قارئین 313531
  • اس ماہ کے قارئین 100776
  • کل قارئین113992776
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست