فتوح البلدان

  • صفحات: 634
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 22190 (PKR)
(ہفتہ 20 مارچ 2021ء) ناشر : تخلیقات، لاہور

قوموں کی زندگی میں تاریخ کی اہمیت وہی ہے جو کہ ایک فرد کی زندگی میں اس کی یادداشت کی ہوتی ہے۔ جس طرح ایک فرد واحد کی سوچ، شخصیت، کردار اور نظریات پر سب سے بڑا اثر اس کی یادداشت کا ہوتا ہے اسی طرح ایک قوم کے مجموعی طرزعمل پر سب سے زیادہ اثر انداز ہونے والی چیز اس کی تاریخ ہوتی ہے ۔ کوئی بھی قوم اس وقت تک اپنی اصلاح نہیں کر سکتی جب تک وہ اپنے اسلاف  کی تاریخ اور ان کی خدمات کو محفوظ نہ رکھے۔اسلامی تاریخ مسلمانوں کی روشن اور تابندہ مثالوں سے بھری پڑی ہے زیر نظر کتاب’’ فتوح البلدان ‘‘احمد بن یحی بن جابر البلاذری کی تصنیف ہے ۔سید ابو الخیر مودودی  نےاسے اردو قالب میں ڈھالا ہے۔ بلاذری  نے یہ کتاب البلدان الکبیر کو مختصر کر کے لکھی ۔ اس کتاب میں مسلمانوں کے تمام غزوات جو عہد نبوی سے مصنف کے زمانے تک ہوئے ان کا تفصیلی ذکر موجود ہے اس کے ساتھ ساتھ اس وقت کے تمام جغرافیائی تاریخی اور خلفاء کے حالات کی تفصیل بھی موجود ہے ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

نگاہ اولیں

11

ترجمۃ المصنف

13

پہلا باب۔۔۔۔۔جزیرۃ العرب

 

المدینہ کی طرف نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ہجرت

23

اموال بنی النضیر

44

اموال بنی قریظہ

51

خیبر

54

فدک

63

وادی القُریٰ اورتیماکامعاملہ

69

مکہ

72

مکّہ کےکنوؤں کی کُھدائی کاذکر

88

الطائف

98

تبالہ وجرش

104

تبوک،ایلہ،اذرح،مقنا،الجریا

105

دومۃ الجندل

107

صلح بخران

110

الیمن

119

عمان

128

البحرین

131

الیمامہ

141

عربوں کاارتداد

149

طلیحہ بن خویلد الاسدی کادعوی

151

نبوت اوربنی اسد وفزارہ کاارتداد

 

ام ساورسجاح(مدعیہ نبوت)

157

بنی ولیعہ اورالاشعث بن قیس بن معدی

159

کرب ابن معاویۃ الکندی کاارتداد

 

الاسودالعنسی کاحال اوروہ لوگ جواس کےساتھ الیمن میں مرتد ہوئے

165

دوسراباب۔۔۔۔۔اَلشّام

 

فتوح الشام

170

خالد بن الولید کاالشام کی طرف کوچ اوروہ مقامات جوراستہ میں انہوں نےفتح کیے

173

فتح بصری

176

یوم اجنادیں

177

یوم فحل(الاردن میں)

179

الاردن کاحال

180

یوم مرج الصفر

183

مدینہ دمشق اوراس کی زمین کی فتح

187

حمص کامعاملہ

198

الیرموک کادن

204

فلسطین

209

جندقنسرین اوران شہروں کاحال جنہیں العواصم کہتےہیں

217

قبرص کاحال

227

السامرہ کاحال

234

الجراجمہ کاحال

236

ثغور الشامیہ۔الشام میں مسلمانوں کی سرحدیں

241

تیسراباب۔۔۔۔فتوح الجزیرہ-اَرمینِیّہ

 

فتوح الجزیرہ

253

نصارائے بنی تغلب میں دلائل کاحال

265

الجزیرہ کی سرحدیں

268

ملیطہ

270

رومی سےعربی میں دیوان کانقل ہونا

279

فتوح ارمینیہ

280

چوتھاباب۔۔۔۔فتوح مصروالمغرب

 

فتوح مصروالمغرب

301

فتح الاسکندریہ

311

فتح برقہ وزدیلہ

316

فتح اطرابلس

318

فتح افریقہ

319

فتح طنجہ

324

فتح الاندلس

325

سمندرمیں فتح جزائر

331

صلح النوبہ

333

قراطیس کامعاملہ

336

پانچواں باب۔۔۔فتوح السواد

 

فتوح السواد

339

خلافت عمربن الخطاب رضی اللہ عنہ

351

یوم قس الناطف

352

یوم مہران

355

یوم القادسیہ

358

فتح المدائن

369

جلولادکی فیصلہ کن جنگ

371

تمصیرالکوفہ

385

واسط العراق کاحال

402

البطائح (مرداب)

406

مدینۃ السّلام

410

فارسی سےعربی میں دفتروں کی نقل

417

چھٹاباب۔۔۔۔۔فتوح الجبال-زنجان

 

فتوح الجبال

420

فتح نہاوند

421

الدینور،ماسبذان،مہرجانقذف

427

فتح ہمذان

429

قم وقاشان واصیہان

432

مقتل یزوجردبن شہریاربن کسریٰ ابرویز

436

الرے اورقومس کی فتح

439

فتح قزوین وزنجان

444

ساتواں باب۔۔۔۔فتح آذربائیجان -الاساورہ

 

فتح آذربائیجان

451

فتح الموصل

458

شہرزورصامغان۔دراباز

461

جرجان وطبرستان اوران کی نواح

462

فتوح اضلاع دجلہ

469

تعمیر شہربصرہ

476

الاساورہ اور...کامعاملہ

507

آٹھواں باب۔۔۔۔اضلاع اہواز۔کرمان

 

اضلاع ہواز

513

اضلاع فارس وکرمان

525

کرمان

531

نواں باب۔۔۔سجستان ۔فتوح سندھ

 

سجستان اورکابل

534

خراسان

545

فتوح السندھ

577

دسواں باب۔۔۔۔۔تعلیقات

 

خراجی زمینوں کےاحکام

599

عمربن الخطاب رضی اللہ عنہ کی خلافت میں عطاءکی ابتداءاوراس کانظام

602

خاتم

617

نقود

621

خط

628

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 57552
  • اس ہفتے کے قارئین 586694
  • اس ماہ کے قارئین 373939
  • کل قارئین114265939
  • کل کتب8904

موضوعاتی فہرست