قوموں کی زندگی میں تاریخ کی اہمیت وہی ہے جو کہ ایک فرد کی زندگی میں اس کی یادداشت کی ہوتی ہے۔ جس طرح ایک فرد واحد کی سوچ ، شخصیت ، کردار اور نظریات پر سب سے بڑا اثر اس کی یادداشت کا ہوتا ہے اسی طرح ایک قوم کے مجموعی طرز عمل پر سب سے زیادہ اثر انداز ہونے والی چیز اس کی تاریخ ہوتی ہے ۔ کوئی بھی قوم اس وقت تک اپنی اصلاح نہیں کر سکتی جب تک وہ اپنے اسلاف کی تاریخ اور ان کی خدمات کو محفوظ نہ رکھے۔ اسلامی تاریخ مسلمانوں کی روشن اور تابندہ مثالوں سے بھری پڑی ہے۔ زیر نظر کتاب ’’تاریخ یعقوبی ‘‘ تیسری صدی ہجری کے معروف مؤرخ اور جغرافیہ دان احمد بن ابی یعقوب بن جعفر بن وَہْب بن واضح یعقوبی کی تصنیف ہے یعقوبی بنو عباس کے دربار کا کاتب تھا۔ انہوں نے 284ھ میں وفات پائی۔ تاریخ یعقوبی دو جلدوں پر مشتمل ہے ۔ جلد اول کا آغاز حضرت آدم علیہ السلام سے ہوتا ہے اس جلد میں سیدنا عیسی علیہ السلام تک انبیائے بنی اسرائیل کا ذکر ہے۔ جبکہ دوسری جلد نبی کریم ﷺ کی ولادت سے شروع ہوتی ہے اس جلد میں 259ھ تک کی اسلامی تاریخ مرقوم ہے ۔(م۔ا)
رسول اللہ ﷺ کی ولادت |
19 |
جنگ فجار |
31 |
حلف الفضول |
33 |
تعمیر کعبہ |
35 |
حضرت خدیجہ بنت خویلد کا نکاح |
37 |
بعثت کا وقت |
39 |
النذارۃ |
46 |
ہجرت حبشہ |
49 |
قریش کا رسول اللہ ﷺ کا محاصرہ کرنا اور دستاویزی واقعہ |
51 |
رسول اللہ ﷺ کے صاحبزادے حضرت قاسم کی وفات |
54 |
مکہ میں قرآن کا نازل ہونے والا حصہ |
55 |
حضرت خدیجہ ؓ اور ابو طالب کی وفات |
58 |
رسول اللہ ﷺ کا اپنے آپ کو قبائل پر پیش کرنا اور طائف کی طرف جانا |
60 |
انصار کی مکہ آمد |
61 |
مکہ سے رسول اللہ ﷺ کا خروج |
64 |
رسول اللہ ﷺ کی مدینہ میں آمد |
67 |
نماز روزے کی فرضیت مدینہ میں قرآن کا نازل ہونے والا حصہ |
70 |
بدر کا معرکہ |
73 |
معرکہ احد |
75 |
معرکہ بنی نضیر |
77 |
معرکہ خندق |
78 |
معرکہ بنی قریظہ |
82 |
معرکہ بن المصطلق |
82 |
حدیبیہ کی مہم |
84 |
معرکہ خیبر |
86 |
فتح مکہ |
89 |
معرکہ حنین |
96 |
موتہ کی مہم |
100 |
وہ غزوات جن میں قتال نہیں ہوا |
102 |
سرایا اور جیوش کے امراء |
106 |
رسول اللہ ﷺ کے پاس آنے والے عربوں کے وفود |
123 |
حضرت نبی کریم ﷺ کے کاتب |
124 |
رسول اللہ ﷺ کی ازواج |
131 |
رسول اللہ ﷺ کے صاحبزادے ابراہیم کی پیدائش |
135 |
رسول اللہ ﷺ کے خطبات و مواعظ اور اخلاق عالیہ آپ کا تادیب کرنا |
139 |
حجۃ الوداع |
173 |
وفات |
180 |
رسول اللہ ﷺ کا حلیہ |
184 |
رسول اللہ ﷺ سے مشابہت کرنے والے |
185 |
رسول اللہ ﷺ کی نسبت اور حضرت ابراہیم تک آپ کو جنم دینے والی عوانک و فواطم |
187 |
آپ کو جنم دینے والی فواطم کے نام |
191 |
سفیفہ بنی ساعدہ کا واقعہ اور حضرت ابوبکر کی بیعت |
193 |
حضرت ابوبکر کا دور خلافت |
201 |
حضرت عمر بن الخطاب کا دور خلافت |
220 |
حضرت عمر بن الخطاب کا حلیہ |
258 |
حضرت عثمان بن عفان کا دور خلافت |
260 |
حضرت عثمان کا حلیہ |
286 |
حضرت علی بن ابی طالب کا دور خلافت |
288 |
حضرت حسن بن علی کی خلافت |
354 |
حضرت معاویہ بن ابی سفیان کا دور خلافت |
357 |
حضرت حسن بن علی کی وفات |
371 |
یزید بن معاویہ کا دور حکومت |
377 |
حضرت حسین بن علی ؓ کا قتل |
400 |
معاویہ بن یزید بن معاویہ کا دور حکومت |
419 |
مروان بن الحکم اور عبد اللہ بن زبیر کا دور حکومت اور عبد الملک کے دور حکومت کے چند ایام |
421 |
عبد الملک بن مروان کا دور حکومت |
422 |
ولید بن عبدالملک کا دور حکومت |
463 |
سیلمان بن عبد الملک کا دور حکومت |
478 |
عمر بن عبد العزیز کا دور حکومت |
490 |
علی بن حسین کی وفات |
493 |
یزید بن عبد الملک کا دور حکومت |
503 |
ہشام بن عبد الملک بن مروان کا دور حکومت |
512 |
ابو جعفر محمد بن علی کی وفات |
518 |
ولید بن یزید کا دور حکومت |
534 |
یزید بن والی بن عبد الملک کا دور حکومت |
539 |
ابراہیم بن ولید کا دور حکومت |
541 |
مروان بن محمد بن مروان کا دور حکومت اور بنی عباس کی دعوت |
543 |
ابو العباس سفاح کا دور حکومت |
559 |
ابو جعفر منصور کا دور حکومت |
581 |
ابو عبد اللہ جعفر بن محمد کی وفات اور اس کے علوم و معارف |
605 |
مہدی کا دور حکومت |
623 |
موسیٰ بن مہدی کا دور حکومت |
642 |
ہارون الرشید کا دور حکومت |
647 |
موسیٰ بن جعفر کی وفات |
657 |
محمد الامین کا دور حکومت |
685 |
مامون کا دور حکومت |
701 |
الرضی علی کی وفات |
713 |
معتصم باللہ کا دور حکومت |
738 |
ہارون الواثق باللہ کا دور حکومت |
749 |
جعفر المتوکل کا دور حکومت |
756 |
محمد المنتصر کا دور حکومت |
768 |
احمد المستعین کا دور حکومت |
769 |
المعتز باللہ کا دور حکومت |
777 |
محمد المہتدی بن ہارون الواثق باللہ کا دور حکومت |
783 |
احمد المعتمد علی اللہ کا دور حکومت |
786 |