قوموں کی زندگی میں تاریخ کی اہمیت وہی ہے جو کہ ایک فرد کی زندگی میں اس کی یادداشت کی ہوتی ہے۔ جس طرح ایک فرد واحد کی سوچ ، شخصیت ، کردار اور نظریات پر سب سے بڑا اثر اس کی یادداشت کا ہوتا ہے اسی طرح ایک قوم کے مجموعی طرز عمل پر سب سے زیادہ اثر انداز ہونے والی چیز اس کی تاریخ ہوتی ہے ۔ کوئی بھی قوم اس وقت تک اپنی اصلاح نہیں کر سکتی جب تک وہ اپنے اسلاف کی تاریخ اور ان کی خدمات کو محفوظ نہ رکھے۔ اسلامی تاریخ مسلمانوں کی روشن اور تابندہ مثالوں سے بھری پڑی ہے۔ زیر نظر کتاب ’’تاریخ یعقوبی ‘‘ تیسری صدی ہجری کے معروف مؤرخ اور جغرافیہ دان احمد بن ابی یعقوب بن جعفر بن وَہْب بن واضح یعقوبی کی تصنیف ہے یعقوبی بنو عباس کے دربار کا کاتب تھا۔ انہوں نے 284ھ میں وفات پائی۔ تاریخ یعقوبی دو جلدوں پر مشتمل ہے ۔ جلد اول کا آغاز حضرت آدم علیہ السلام سے ہوتا ہے اس جلد میں سیدنا عیسی علیہ السلام تک انبیائے بنی اسرائیل کا ذکر ہے۔ جبکہ دوسری جلد نبی کریم ﷺ کی ولادت سے شروع ہوتی ہے اس جلد میں 259ھ تک کی اسلامی تاریخ مرقوم ہے ۔(م۔ا)
شیث بن آدم |
19 |
انوش بن شیث |
20 |
قینان بن انوش |
21 |
مہلائیل بن قینان |
22 |
یرد بن مہلائیل |
22 |
اخنوخ بن یرد |
24 |
متوشلح بن اخنوع |
24 |
لمک بن متوشلح |
25 |
نوح |
26 |
سام بن نوح |
31 |
ارفخشد بن سام |
33 |
شالح بن ارفخشد |
33 |
عابر بن شالح |
34 |
فالغ بن عابر |
34 |
ارغو بن فالغ |
35 |
ساروغ بن ارغو |
36 |
ناحور بن ساروغ |
37 |
تارخ بن ناحور |
39 |
ابراہیم |
40 |
اسحٰق بن ابراہیم |
47 |
یعقوب بن اسحٰق |
49 |
پسران یعقوب |
51 |
موسیٰ بن عمران |
53 |
موسیٰ کے بعد بنی اسرائیل کے انبیاء اور ملوک |
73 |
داؤد |
80 |
سلیمان بن داؤد |
90 |
رجعم بن سلیمان اور اس کے بعد ہونے والے بادشاہ |
96 |
مسیح عیسیٰ بن مریم |
107 |
سریانیوں کے بادشاہ |
125 |
موصل اور نینوا کے بادشاہ |
126 |
بابل کے بادشاہ |
126 |
ہندوستان کے بادشاہ |
127 |
یونانی |
143 |
یونانیوں اور رومیوں کے بادشاہ |
209 |
رومیوں کے بادشاہ |
212 |
رومی عیسائیوں کے بادشاہ |
323 |
ایران کے بادشاہ |
230 |
اروشیر بابکان سے دوسری بادشاہت |
231 |
الجربی کی مملکتیں |
260 |
چین کے بادشاہ |
262 |
قبطیوں وغیرہم سے مصر کے بادشاہ |
262 |
بربر اور افارقہ کی مملکتیں |
275 |
حبشیوں اور سوڈانیوں کی مملکتیں |
276 |
البجۃ کی مملکت |
277 |
یمن کے بادشاہ |
281 |
شام کے بادشاہ |
295 |
یمن کے علاقے حیرہ کے بادشاہ |
297 |
کندہ کی جنگ |
309 |
اسماعیل بن ابراہیم کے بیٹے |
317 |
عربوں کے ادیان |
367 |
عربوں کے حکام |
372 |
ازلام العرب |
374 |
شعراء العرب |
379 |
اسواق العرب |
388 |