#7505

مصنف : محمد امان بن علی الجامی

مشاہدات : 762

دین کے تین اصول

(علی جامی)
  • صفحات: 234
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 10530 (PKR)
(بدھ 22 جنوری 2025ء) ناشر : صوبائی جمعیت اہل حدیث، ممبئی

دین کے تین بنیادی اصول ہیں رب کی معرفت،دین کی معرفت ،نبی و رسول کی معرفت ہیں ۔لہذا ہر مسلمان پر واجب ہے کہ وہ اپنے رب کی معرفت حاصل کرے اور تنہا اسی کی عبادت کرے نیز اس پر یہ بھی واجب ہے کہ وہ اپنے دین اور اپنے نبی محمدﷺ کی معرفت حاصل کرے تاکہ حقیقی طور پر اہل ایمان میں سے ہو جائے۔ یہی وہ تین اصول ہیں جن کے بارے میں قبر کے اندر اس سے سوال کیا جائے گا۔ان تین بینادی اصولوں کی معرفت کے لیے شیخ محمد بن عبدالوہاب کے عربی رسالہ بعنوان الاصول الثلاثة و أدلهتا کی زیر نظر شرح بڑی مفید ہے ۔ یہ شرح علامہ محمد امان بن علی جامی نے کی ہے ۔ ڈاکٹر اجمل منظور مدنی حفظہ اللہ نے اسے اردو قالب میں ڈھالا ہے۔ مترجم موصوف عقیدہ و منہج اور ردّ باطل میں اہل علم کے درمیان اپنی خاص پہچان رکھتے ہیں۔(م۔ا)

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 3649
  • اس ہفتے کے قارئین 528524
  • اس ماہ کے قارئین 3649
  • کل قارئین116571399
  • کل کتب8925

موضوعاتی فہرست