#5196

مصنف : ابو عبد اللہ عنایت اللہ سنابلی

مشاہدات : 5143

داڑھی اسلامی فریضہ اور مرد مومن کا شعار

  • صفحات: 186
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4650 (PKR)
(پیر 12 فروری 2018ء) ناشر : صوبائی جمعیت اہل حدیث، ممبئی

اسلامی تعلیمات کے مطابق مردوں کے لئے داڑھی رکھنا واجب ہے،اور تمام انبیاء کرام ﷩کی متفقہ سنت اور شرافت و بزرگی کی علامت ہے اسی سے مردانہ شکل وصورت کی تکمیل ہوتی ہے‘ آنحضرت ﷺ کا دائمی عمل ہے اور حضور ﷺنے اسے فطرت سے تعبیر فرمایا ہے‘ لہذا اسلام میں داڑھی رکھنا ضروری ہے اور منڈانا گناہ کبیرہ ہے۔ مرد وعورت میں ظاہری تمیز کرنے کے لئے مرد کو داڑھی جیسے خوبصورت زیور سے مزین کیا ہے۔داڑھی مرد کی زینت ہے ،جس سے اس کا حسن اور رعب دوبالا ہو جاتا ہے۔ گویا کہ مرد وعورت میں ظاہری تمیز کرنے کے لئے مرد کو داڑھی جیسے خوبصورت زیور سے مزین کیا ہے۔داڑھی مرد کی زینت ہے ،جس سے اس کا حسن اور رعب دوبالا ہو جاتا ہے۔داڑھی خصائل فطرت میں سے ہے ۔ تمام انبیاء کرام داڑھی کے زیور سے مزین تھے۔یہی وجہ ہے کہ شریعت اسلامیہ نے مسلمانوں کو داڑھی بڑھانے اور مونچھیں کاٹنے کا حکم دیا ہے۔اللہ تعالی کی عطا کردہ اس فطرت کو بدلنا اپنے آپ کو عورتوں کے مشابہہ کرنا اوراللہ کی تخلیق میں تبدیلی کرنا ہے ،جو بہت بڑا گناہ ہے۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ داڑھی اسلامی فریضہ اور مرد مومن کا شعار ‘‘ معروف مبلغ داعی،مصلح،مصنف کتب کثیرہ اور کالم نگار محترم ابو عبد اللہ عنائت اللہ سنابلی مدنی صاحب کی تصنیف ہے ۔ جس میں انہوں داڑھی کی اہمیت وفضیلت پر روشنی ڈالتے ہوئے اسے فطرت کا عطیہ قرار دیا ہے۔مزید اس کتاب میں داڑھی کے اثبات میں دلائل کے انبار لگا دئیے ہیں۔ اللہ تعالیٰ محترم مصنف صا حب کے عمل وعمل اور زورِ قلم میں اضافہ فرمائے اور دین اسلام کےلیے ان کی خدمات کو شرف قبولیت سے نوازے۔ آمین۔ (رفیق الرحمن)

عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ

7

مقدمہ

10

پہلی فصل: داڑھی کی تعریف اوراس کےحدود

15

داڑھی کالغوی مفہوم

16

داڑھی کاشرعی مفہوم

20

دوسری فصل: داڑھی کاحکم، کتاب وسنت سیرت سلف اوراہل علم روشنی میں

23

کتاب اللہ کےدلائل

25

سنت رسول اللہﷺ کےدلائل

31

اولا:قولی دلائل

31

داڑھیو ں کواپنی حالت پرچھوڑدو

31

داڑھیاں بڑھاؤ

34

داڑھیاں بھرپورکروپوراباقی رہنےدو

36

داڑھیاں لٹکاؤ

37

داڑھیاں لمبی کرو

37

ایک اہم اصولی مسئلہ: امروجوب پردلالت کرتاہے

41

ثانیا: عمل دلائل(رسول اللہﷺ کاعملی اسوہ)

43

آپ کی داڑھی میں بہت زیادہ بال تھے

43

آپ کی داڑھی بہت بڑی تھی

44

آپکی داڑھی بہت گھنی تھی

45

آپ کی داڑھی بھاری بھرکم تھی

46

آپ کی داڑھی گھنی تھی

48

صحابہ کرام داڑھیاں

50

ابوبکرصدیق﷜

51

عمرفاروق ﷜

52

عثمان غنی﷜

53

علی بن ابی طالب﷜

54

داڑھی کےسلسلہ میں عام صحابہ﷢ کاعمل

56

علمائےامت کےاقوال

60

تیسری قسم:داڑھی انبیاءورسل ﷩کی سنت ہے

68

چوتھی فصل: داڑھی مونڈنےکی قباحتیں

74

داڑھی مردانگی کی علامت ہے

74

داڑھی مونڈنافطرت اورخلق الہیٰ کی تبدیلی ہے

75

کفارومشرکین اہل کتاب اورمجوسیوں کی مشابہت ہے

78

داڑھی مونڈواناعورتوں کی مشابہت ہے

82

داڑھی مردکےلیے ایک نعمت ہے

85

داڑھی منڈانایاترشواناعلانیہ گناہ ہے

88

پانچویں فصل: داڑھی سےمتعلق علماءکےآراءاوران کاجائزہ

91

اولا:داڑھی سےمتعلق علماءکےچارآراء

91

ثانیا:مذکورہ آراءاورا ن کےدلائل کاجائزہ

93

داڑھی سےمتعلق چنداشکالات اوران کےجوابات

110

اعفاءکامعنی ومدلول

110

فہم سلف صالحین

112

راوی حدیث ابن عمرؓ کاعمل

113

چھٹی فصل: داڑھی سےمتعلق چندشبہات اوران کاازالہ

118

داڑھی رکھناسنت ہےفرض واجب نہیں

118

داڑھی کےحکم کی حکمت باقی نہ ہری

121

اسلام داڑھی میں نہیں ہےاسلام دل میں ہے

122

داڑھی ایک دنیوری امرہےدین سےکوئی تعلق نہیں

124

داڑھی اصل اورجڑنہیں بلکہ چھلکااوربرگ وبارہے

125

داڑھی عربیت کی علامت ہےدین سےاس کاکوئی تعلق نہیں

126

رسول اللہﷺ نےاسلام کی آمدکےبعدداڑھی نہیں بڑھائی

127

رسول اللہﷺ کوگھنی داڑھی ناپسنداورباعث الجھن تھی

127

رسول اللہﷺ کوخوبراوبےریش چہروں سےراحت ملتی تھی

129

اشیاءمیں اصل اباحت ہےداڑھی اسی قبیل سےہے

133

داڑھی کےان بالوں مین کوئی فائدہ نہیں

133

داڑھی میں وحشت ہےاس سےبچےگھبراتےہیں

134

داڑھی خبرواحدسےثابت ہےجوقطعی نہیں

134

داڑھی والےبڑےبڑےجرائم کرتےہیں

135

داڑھی حماقت اوربےوقوفی کی علامت ہے

135

ساتویں فصل: داڑھی سےمتعلق چندشخصیات کےمواقف اوران کاجائزہ

137

بانی جماعت اسلامی مولاناابوالاعلی مودودی

138

ڈاکٹریوسف عبداللہ القرضاوی

145

امام العصرعلامہ ناصرالدین البانی

148

آٹھویں فصل: داڑھی سےمتعلق علماءکےبعض فتاوے

154

محمدبن ابراہیم آل الشیخ  کافتوی

154

علامہ عبدالعزیزبن باز کافتوی

156

علامہ محمدبن صالحالعثیمین  کافتوی

157

علامہ سیدنذیرحسین محدث دہلوی  کافتوی

158

شیخ الحدیث علامہ اسماعیل سلفی گوجرانوالہ کافتوی

159

چندمتفرق فتاوے

161

داڑھی کامذاق اڑانا

161

داڑھی مونڈنےکاپیشہ

162

داڑھی منڈاناگناہ صغیرہےیاکبیرہ؟

163

نویں فصل: داڑھی  اورمونچھ سےمتعلق چنداحکام

164

داڑھی کاخضاب

164

داڑھی کےطبی فوائد

172

مونچھ کاٹنےکےاحکام

173

دسویں فصل: داڑھی سےمتعلق بعض ضعیف اورموضوع روایات

176

داڑھی سنت نہیں فریضہ  ہے

184

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 41780
  • اس ہفتے کے قارئین 228856
  • اس ماہ کے قارئین 802903
  • کل قارئین110124341
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست