حج بیت اللہ ارکانِ اسلام میں ایک اہم رکن ہے بیت اللہ کی زیارت او رفریضۂ حج کی ادائیگی ہر صاحب ایمان کی تمنا اور آرزو ہے ہر صاحب استطاعت اہل ایمان کے لیے زندگی میں ایک دفعہ فریضہ حج کی ادائیگی فرض ہے اور اس کے انکار ی کا ایمان کامل نہیں ہے اور وہ دائرہ اسلام سےخارج ہے اجر وثواب کے لحاظ سے یہ رکن بہت زیادہ اہمیت کاحامل ہے تمام كتب حديث وفقہ میں اس کی فضیلت اور احکام و مسائل کے متعلق ابو اب قائم کیے گئے ہیں اور تفصیلی مباحث موجود ہیں۔ حدیث نبویﷺ کہ آپ نے فرمایا الحج المبرور لیس له جزاء إلا الجنة’’حج مبرور کا ثواب جنت سوا کچھ اور نہیں ۔اس موضوع پر اب تک اردو و عربی زبان میں چھوٹی بڑی بیسیوں کتب لکھی جاچکی ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب’’حج و عمرہ کتاب وسنت کے آئینے میں ‘‘ سعودی عرب کے دعوت وتبلیغ اور نہی عن المنکر کے فعّال ادارے ’’جالیات ‘‘ کے دعوۃ سینٹر الجیل کے داعی و مبلغ مولانا مختار احمد مدنی﷾ کی تالیف ہے اس میں مولانا موصو ف نے حج و عمرہ کےاحکام ومسائل اور اس کےمختلف مراحل میں ہونے والی غلطیوں کی بخوبی نشاندہی کی ہے۔ (م۔ا)
عناوین |
صفحہ نمبر |
عرض ناشر |
7 |
تقدیم |
10 |
تقریظ |
12 |
تمہید |
15 |
چند آداب ونصائح |
31 |
حج اسلام کارکن ہے |
33 |
عمرہ واجب ہے |
34 |
حج کی شرطیں |
36 |
قرابت سےحرام رشتے |
39 |
رضاعت سےحرام رشتے |
40 |
نکاح کی وجہ سے حرام رشتے |
40 |
قرابت سےحرام عورتیں |
41 |
رضاعت (دودھ پینے )سےحرام عورتیں |
41 |
نکاح کی وجہ سےحرام عورتیں |
42 |
حج میں جلدی کریں |
42 |
حج میں نیابت |
43 |
حج وعمرہ کی فضیلت |
45 |
مواقیت کابیان |
46 |
چند اہم مسائل |
48 |
میقات پر پہنچنے کےبعد |
50 |
بچوں کاحج |
54 |
احرام کی اقسام |
55 |
پہلی قسم عمرہ کااحرام |
55 |
دوسری قسم :حج وعمرہ کی ایک ایک ساتھ نیت کرنا |
57 |
تیسری قسم :صرف حج کی نیت کرنا |
57 |
ممنوعات احرام |
58 |
پہلی قسم :وہ امور جومردوزن دونوں پر حرام ہیں |
58 |
دوسری قسم :جوصرف مردوں پر حرام ہے |
60 |
تیسری قسم :جوصرف عورتوں پر حرام ہے |
61 |
فدیہ کےمسائل |
61 |
فدیہ کےمقدار |
62 |
حالت احرام میں جائز امور |
64 |
ارکان حج |
66 |
واجبات حج |
67 |
ارکان اورواجبات عمرہ |
68 |
مکہ مکرمہ میں داخل ہونے کےآداب |
69 |
حرم مکہ کی حدو د |
70 |
طواف کعبہ مشرفہ |
72 |
صفاومروہ کی سعی |
76 |
آٹھویں ذی الحجہ یوم الترویہ کےاعمال |
81 |
نوذی الحجہ عرفہ کادن |
83 |
مزدلفہ کی رات |
86 |
دسویں ذی الحجہ یوم لنحر کےاعمال |
90 |
حمرہ عقبہ کے رمی |
90 |
قربانی |
90 |
حلق یاتقصیر |
91 |
طواف زیارت |
92 |
ایک غلط فہمی اوراس کازالہ |
95 |
ایام تشریق کےاعمال |
96 |
طواف واداع |
101 |
مدینتہ النبی ﷺ کامبارک سفر |
102 |
زیارت مسجد النبی ﷺ |
105 |
حج کی غلطیاں |
111 |
احرام سےقبل کی غلطیاں |
111 |
احرام اورتلبیہ کی غلطیاں |
112 |
طواف کی غلطیاں |
113 |
سعی کی غلطیا ں |
114 |
عرفہ کی غلطیاں |
115 |
مزدلفہ کی غلطیاں |
116 |
رمی کی غلطیاں |
116 |
ذبح حلق اورطواف واداع کی غلطیاں |
117 |
زیارت مسجد النبی ﷺ کی غلطیاں |
118 |
زیارت قبرسول اللہ ﷺ کےبارےمیں چند موضوع روایات |
119 |
قرآن کریم واحادیث صحیحہ سےمنتخب دعائیں |
121 |
قرآنی دعائیں |
121 |
نبوی دعائیں |
123 |