بیت اللہ کی زیارت اور فریضۂ حج کی ادائیگی ہر صاحب ایمان کی تمنا اور آرزو ہے۔ ہر صاحب استطاعت مسلمان پر زندگی میں ایک دفعہ فریضہ حج کی ادائیگی فرض ہے، اور اس کے انکاری کا ایمان کامل نہیں ہے اور وہ دائرہ اسلام سے خارج ہے۔ اجر و ثواب کے لحاظ سے یہ رکن بہت زیادہ اہمیت کا حامل ہے تمام كتب حديث و فقہ میں اس کی فضیلت اور احکام و مسائل کے متعلق ابواب قائم کیے گئے ہیں اور تفصیلی مباحث موجود ہیں ۔ زیرنظر کتاب ’’مختصر احکام ِحج و عمرہ اور مسائل عید ین و قربانی ‘‘مولانا ابو عدنان محمد منیر قمر حفظہ اللہ کی کاوش ہے۔ جس میں انہوں نے حج و عمرہ کے تمام مسائل اور اس دوران پڑھی جانے والی دعائیں قرآن و حدیث کی روشنی میں جمع کر دی ہیں ۔ (م۔ا)
عناوین |
|
صفحہ نمبر |
پیش لفظ |
|
7 |
احکام حج و عمره |
|
9 |
فضائل و برکات حج و عمره |
|
9 |
فرضیت حج اور تارک کے لیے وعید |
|
11 |
مفهوم استطاعت |
|
14 |
حج بدل |
|
15 |
سفر حج و عمرہ پر روانگی |
|
16 |
مواقیت حج و عمره |
|
22 |
احرام باندھنے کا طریقہ |
|
25 |
محترمات احرام ( وہ امور جو احرام کی حالت میں منع ہیں ) |
|
30 |
آداب حرمین شریفین |
|
33 |
مباحات احرام ( وہ امور جو احرام کی حالت میں جائز ہیں ) |
|
34 |
آداب دخول مکه و مسجد حرم |
|
38 |
مسائل و احکام اور طریقہ طواف |
|
41 |
مسائل و احکام اور طریقہ سعی |
|
49 |
مسائل و احکام اور طریقۂ حج |
|
56 |
احرام حج اور منی کو روانگی |
|
56 |
عرفات کو روانگی |
|
57 |
مزدلفہ کو روانگی |
|
60 |
یوم نحر و قربانی اور احرام اتارنا |
|
62 |
ایام تشریق اور قیام منی |
|
68 |
بچوں کا حج و عمرہ |
|
72 |
طواف وداع |
|
74 |
احکام و آداب زیارت مدینه منوره |
|
74 |
قربانی وعید بن کے احکام و مسائل |
|
83 |
عشرہ ذوالحج کی فضیلت |
|
83 |
قربانیاں |
|
85 |
قربانی کرنے والے کے لیے ہدایات نبویہ سی تی ام |
|
87 |
ذبح ونحر کا مسنون طریقہ |
|
89 |
قربانی کے جانور |
|
92 |
جانوروں میں مطلوبہ اوصاف |
|
93 |
جانوروں کے عیوب ونقائص |
|
94 |
جانوروں کی عمریں اور دانت |
|
96 |
فوت شدگان کی طرف سے قربانی |
|
97 |
گوشت کی تقسیم |
|
98 |
قرض لے کر قربانی کرتا |
|
100 |
بعض بے ہودہ کوششیں |
|
100 |
فلسفه عید |
|
101 |
آغاز و حکم عید |
|
102 |
خوبصورت لباس اور خوشبو |
|
102 |
کچھ کھا کر جانا ( عید الفطر پر ) اور آکر کھانا( عید الاضحی پر ) |
|
103 |
شہر سے باہر عید |
|
104 |
عورتوں کا عید گاہ جانا |
|
104 |
پیدل اور سوار |
|
105 |
راسته بدلنا |
|
106 |
تکبیرات کہنا |
|
107 |
اوقات و انداز |
|
107 |
تکبیرات کے الفاظ |
|
108 |
عید کا وقت |
|
109 |
نماز عید سے پہلے یا بعد کوئی نماز ؟ |
|
110 |
اذان و اقامت |
|
110 |
رکعات نماز عید |
|
111 |
کیفیت و طریقه نماز عید |
|
111 |
خطبه عید |
|
114 |
نماز عید کی دوسری جماعت |
|
116 |
دوسرے دن نماز عید |
|
117 |
عید مبارک کہنے کا مسنون انداز |
|
117 |
اجتماع عید و جمعه |
|
118 |