#7343

مصنف : خلیل الرحمن چشتی

مشاہدات : 596

حج کے اذکار

(خلیل الرحمٰن چشتی)
  • صفحات: 17
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 680 (PKR)
(منگل 06 اگست 2024ء) ناشر : نا معلوم

بیت اللہ کا حج ارکانِ اسلام میں ایک اہم ترین رکن ہے۔ بیت اللہ کی زیارت اور فریضۂ حج کی ادائیگی ہر صاحب ایمان کی تمنا اور آرزو ہے۔ ہر صاحب استطاعت مسلمان پر زندگی میں ایک دفعہ فریضہ حج کی ادائیگی فرض ہے، اور اس کے انکاری کا ایمان کامل نہیں ہے اور وہ دائرہ اسلام سے خارج ہے۔ اجر و ثواب کے لحاظ سے یہ رکن بہت زیادہ اہمیت کا حامل ہے اور ایک عظیم عبادت ہے اور کوئی بھی عبادت دعا کے بغیر ممکن ہی نہیں ہے حج اور عمرہ دعا کرنے اور اللہ سے مانگنے کے مواقع سے بھرے ہوئے۔ حاجی کی دعائیں اللہ کے ساتھ مکالمہ ہیں اس لیے حج و عمرہ پر جانے والے احباب کو چاہیے کہ وہ اپنے آپ کو فضول قسم کی باتوں سے دور رکھیں اور ہر وقت،چلتے پھرتے،اٹھتے بیٹھتے اور لیٹے ہوئے اللہ تعالیٰ کو یاد کریں۔ محترم خلیل الرحمٰن چشتی صاحب نے زیر نظر مختصر کتابچہ بعنوان ’’حج کے اذکار ‘‘ میں منیٰ، میدان عرفات،عرفات سے مزدلفہ آنے جانے ، رمی،قربانی ،طوافِ زیارت،اور آخری ایام میں منیٰ کے اندر قیام کے اذکار کو پیش کیا ہے۔(م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

حج میں اللہ کا ذکر

 

3

قرآن میں حج کے موقع پر ذکر کا پہلا حکم

 

3

قرآن میں حج کے موقع پر ذکر کا دوسرا  حکم

 

3

قرآن میں حج کے موقع پر ذکر کا تیسرا  حکم

 

4

قرآن میں حج کے موقع پر ذکر کا چوتھا  حکم

 

4

قرآن میں حج کے موقع پر ذکر کا پانچواں  حکم

 

4

قرآن میں حج کے موقع پر ذکر کا چھٹا  حکم

 

5

قرآن میں حج کے موقع پر ذکر کا ساتواں  حکم

 

5

ذکر کے چند مسنون الفاظ

 

6

طواف کے اذکار

 

8

مقام ابراہیم کے پاس دو رکعتیں

 

8

زم زم پیتے ہوئے دعا

 

9

کوہ صفا کے اذکار

 

9

کوہ مروہ کےاذکار

 

10

عرفات کی خاص دعا

 

11

مشعر حرام ( مزدلفہ ) کے پاس دعا

 

11

جمرات کے پاس دعا

 

12

ایام تشریق میں کثرت سے اللہ کا ذکر کیا جائے

 

12

چند قرآنی دعائیں

 

13

چندمسنون دعائیں

 

14

عیبوں کی پردہ پوشی اور قرض کی ادائیگی کے لیےدعا

 

18

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 57356
  • اس ہفتے کے قارئین 91184
  • اس ماہ کے قارئین 1707911
  • کل قارئین111029349
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست