#991

مصنف : عبد القوی لقمان کیلانی

مشاہدات : 25107

حج وعمرہ (گائیڈ بک)

  • صفحات: 107
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3210 (PKR)
(پیر 07 مئی 2012ء) ناشر : مرکز’’الکتاب‘‘ٹاؤن شب لاہور

حج ارکان اسلام کا ایک اہم رکن ہے جو صاحب استطاعت مسلمان پر فرض ہے۔ دنیا بھر سے لاکھوں مسلمان حج و عمرہ کی ادائیگی کے لیے بیت اللہ کی جانب رخ کرتے ہیں۔ لیکن رش، دین کے ساتھ واجبی سے تعلق اور عدم توجہی جیسے متعدد اسباب کی وجہ سے لوگوں کو بہت سے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ فلہٰذا حج و عمرہ کے لیے جانے والے خواتین و حضرات کے لیے ضروری ہے کہ ان کو حج و عمرہ کے تمام احکام اور دعاؤں وغیرہ سے آگاہی حاصل ہو۔ پیش نظر کتاب اسی ضرورت کے پیش نظر لکھی گئی ہےکہ حجاج کرام اور معتمر حضرات کو یہ فرض ادا کرتے ہوئے کسی مشکل کا سامنا نہ کرنا پڑے اور خشوع و خضوع کے ساتھ اللہ کے سامنے سجدہ ریز ہوا جائے۔ کتاب کے مصنف فاضل مدینہ یونیورسٹی اور متعدد کتب کے مصنف ہیں۔ انھوں نے موضوع سے متعلق بہت سی چیزوں کو نقشوں کی مدد سے سمجھانے کی کوشش کی ہے جس سے عام فہم انسان کے لیے بھی افادہ کرنا مشکل نہیں ہے۔ کتاب کے اخیر میں انھوں نے ان غلطیوں کی بھی نشاندہی کی ہے جو حجاج کرام سے سرزد ہو جاتی ہیں۔ (ع۔ م)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

شناختی کارڈ

 

1

سفری ضروریات اور راستے کا بیان

 

1

حرف تمنا

 

3

اہالیان متحدہ عرب امارات کے لیے

 

5

حج اور عمرہ کی اہمیت وفضیلت

 

13

فضائل حرمین شریفین

 

16

مکہ مکرمہ کی حرمت وفضیلت

 

16

مدینہ منورہ کی حرمت وفضیلت

 

17

مسجد نبوی کی زیارت اور چند مسائل

 

19

قبر پر حاضری کا مشروع طریقہ

 

20

مسجد قبا کی زیارت

 

22

چند مفید اعمال

 

27

چند مضر اعمال

 

27

عمرے کی ادائیگی کا طریقہ

 

33

عمرے کے ارکان

 

33

عورتوں کا احرام

 

39

احرام کی حالت میں جائز امور

 

39

چند توجہ طلب امور

 

41

نابالغ بچوں کا احرام

 

42

طواف قدوم

 

44

طواف کے متعلق چند مسائل

 

45

طواف میں ذکر ودعا

 

46

صفا ومروہ کی سعی

 

56

عمرہ کی تکمیل

 

60

حج کی ادائیگی اور اس کا طریقہ

 

61

حج بدل

 

65

میدان عرفات میں کرنے کے کام

 

69

سویں  ذوالحجہ (عیدین کے دن)کرنے کے ضروری کام

 

73

حج کی سعی

 

78

چند غلکیوں کی نشاندہی جن کا ارتکاب اکثر زائرین کرتے ہیں

 

84

کتابیات

 

94

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 93832
  • اس ہفتے کے قارئین 306587
  • اس ماہ کے قارئین 93832
  • کل قارئین113985832
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست