#4520

مصنف : صالح سعد السحیمی

مشاہدات : 3768

العقیدہ (صالح سعد)

  • صفحات: 83
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3735 (PKR)
(پیر 03 اپریل 2017ء) ناشر : مکتبہ ترجمان، دہلی

عقیدے کی بنیاد توحید باری تعالیٰ ہے اور اسی دعوت توحید کے لیے اللہ تعالیٰ نے ہر دور میں انبیاء کو مبعوث کیا حتی کہ ختم المرسلین محمدﷺ کی بعثت ہوئی ۔عقیدہ توحید کی تعلیم و تفہیم کے لیے   جہاں نبی کریمﷺ او رآپ کے صحابہ کرا م﷢ نے بے شمار قربانیاں دیں اور تکالیف کو برداشت کیا وہاں علماء اسلام نےبھی دن رات اپنی تحریروں اور تقریروں میں اس کی اہمیت کو خوب واضح کیا ۔گزشتہ صدیوں میں عقیدۂ توحید کو واضح کرنے کے لیے بہت سی جید کتب ورسائل تحریر کیے گئے ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب ’’العقیدہ‘‘ شیخ صالح سعد السحیمی﷾ کی عقیدہ مو ضوع پر تصنیف شدہ عربی رسالہ کا ترجمہ ہے۔ شیخ صفی احمدمدنی﷾ نے اس کتابچہ کو عربی سے اردو قالب میں ڈھالا ہے۔ مترجم موصوف نے ترجمہ کے ساتھ ساتھ اس میں چند اہم مباحث کا اضافہ بھی کیا ہے۔ اصلاح عقائد اور پختگی عقیدہ کے باب میں یہ رسالہ اپنا مؤثر کردار کا حامل ہے۔ (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ: اصغر علی امام مہدی سلفی

3

مقدمہ

4

جنات اور انسان کا مقصد وجود

5

اعمال کی قبولیت کے لیے شرئط

7

توحید اور اس کی اقسام

12

شرک اور اس کی اقسام

21

عبادت اور اس کی اقسام

26

منتر و تعویذ کا حکم

31

وسیلہ۔ شرعی و بدعتی وسیلہ

35

وسیلہ کے متعلق بعض شبہات اور ان کا جواب

44

نبوت و رسالت

58

چار چیزیں

65

اسلام، ایمان اور احسان

67

فرقہ ناجیہ اور طائف منصورہ

71

قرآن و احادیث صحیحہ کی اتباع لازم ہے

74

فضائل توحید

81

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 53170
  • اس ہفتے کے قارئین 582312
  • اس ماہ کے قارئین 369557
  • کل قارئین114261557
  • کل کتب8904

موضوعاتی فہرست