#7253

مصنف : محمد امان بن علی الجامی

مشاہدات : 2263

سوالات و جوابات کا ایک سلفی مجموعہ ( قرة عيون السلفية بالأجوبةالجامعة )

  • صفحات: 540
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 21600 (PKR)
(منگل 27 فروری 2024ء) ناشر : نا معلوم

اسلام میں فتویٰ نویسی کی تاریخ اتنی ہی پرانی ہے جتنا کہ بذات خود اسلام۔ فتویٰ سے مراد پیش آمدہ مسائل اور مشکلات سے متعلق دلائل کی روشنی میں شریعت کا وہ حکم ہے جو کسی سائل کے جواب میں کوئی عالم دین اور احکامِ شریعت کے اندر بصیرت رکھنے والا شخص بیان کرے۔فتویٰ پوچھنے اور فتویٰ دینے کا سلسلہ رسول ﷺ کے مبارک دور سے چلا آ رہا ہے۔ زیر نظر کتاب ’’سوالات و جوابات کا ایک سلفی مجموعہ‘‘ علامہ محمد امان بن علی الجامی رحمہ اللہ کی کتاب ’’قرة عيون السلفية بالأجوبة الجامية ‘‘ کا اردو ترجمہ ہے یہ کتاب دراصل علامہ امان بن علی الجامی سے حرم مدنی میں انکے علمی دروس میں ان سے کئے گئے سوالات و جوابات کی کتابی شکل ہے۔ یہ مجموعہ ایک بہترین مجموعہ ہے جس میں عصر حاضر کے درپیش مسائل اور عقدی و دینی سوالات کے کتاب و سنت پر مبنی منہجی جوابات دئیے گئے ہیں ۔ڈاکٹر اجمل منظور المدنی حفظہ اللہ نے اسے اردو قالب میں ڈھالا ہے۔ افادۂ عام کے لیے اسے کتاب و سنت سائٹ پر پبلش کیا گیا ہے۔(م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض مترجم

 

2

مقدمہ برائے ناشر

 

6

مقدمہ برائے مؤلف

 

9

مطالعہ کتب کی رہنمائی پر سوال

 

17

فن تفسیر سے متعلق فتاوے

 

20

حدیث سے متعلق فتاوے

 

29

عقیدے سے متعلق سوالات

 

34

کسی معین شخص پر لفظ شہید کا اطلاق

 

36

رب کو کیسے پہنچانا

 

44

اسلام کے اندر شیعہ کا کیا حکم ہے

 

52

سب سے پہلے انسان پر کیا واجب ہے

 

69

کیا قرآن کی قسم کھا سکتے ہیں

 

84

جاہلیت کا کیا مفہوم ہے

 

90

پہلی بدعت کیا ہے

 

112

اسلوب میں سختی اور سوکھا پن ہے

 

119

رسول اللہ ﷺ کی محبت کا کیا معنی ہے

 

142

سب سے پہلی مخلوق کیا ہے

 

159

جہالت کی بنیاد پر کس کو معذور سمجھا جائے اور کس کو نہ سمجھا جائے

 

177

قبر رسول ﷺ کی زیارت اور بوطی پر رد

 

197

کیا شخص معین پر لعنت کرنا جائز ہے

 

209

کیا غیر شرعی طریقے پر فیصلہ کرنا کفر صریح ہے یا نہیں

 

229

منہج سےمتعلق فتاوے

 

239

فقہی فتاوے اور سوالات

 

466

عام فتاوے

 

517

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 47947
  • اس ہفتے کے قارئین 47947
  • اس ماہ کے قارئین 2119864
  • کل قارئین113727192
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست