#4596

مصنف : محمد اسحاق بھٹی

مشاہدات : 5954

ارمغان حدیث

  • صفحات: 275
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6875 (PKR)
(جمعرات 29 جون 2017ء) ناشر : طارق اکیڈمی، فیصل آباد

کتاب اللہ اور سنت رسول ﷺدینِ اسلامی کے بنیادی مآخذ ہیں۔ احادیث رسول ﷺ کو محفوظ کرنے کے لیے کئی پہلوؤں اور اعتبارات سے اہل علم نے خدمات انجام دیں۔ تدوینِ حدیث کا آغاز عہد نبوی سے ہوا او ر صحابہ وتابعین کے دور میں پروان چڑھا ۔ ائمہ محدثین کےدور میں خوب پھلا پھولا ۔مختلف ائمہ محدثین نے احادیث کے کئی مجموعے مرتب کئے۔ان ضخیم مجموعہ جات سے استفتادہ عامۃ الناس کےلیے انتہائی دشوار ہے ۔عامۃ الناس کی ضرورت کے پیش نظر کئی اہل علم نے مختصر مجموعات حدیث تیار کیے ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ ارمغان حدیث ‘‘ وطن عزیز کی معروف سوانح نگار مولانا محمد اسحاق بھٹی ﷫ کی مرتب شدہ ہے ۔ موصوف نے اس مجموعۂ حدیث میں آداب واخلاق اور حقوق ومعاملات سےمتعلق ایک سو احادیث مبارکہ کو متن اور ترجمہ وتشریح کے ساتھ جمع کیا ہے ۔دنیا وآخرت کی زندگی کو معطر کرنے والا احادیث رسول ﷺ کایہ ایک خوبصورت گلدستہ ہے ۔جس سے روشن خیالی کے اندھیروں سے نجات کی راہ ہموار ہوگی ۔ ان شاء اللہ (۔م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

عرض ناشر

5

مقدمہ

7

حروف  چند

9

افضل ترین اعمال

13

قابل احترام لوگ

15

شہرت وناموری سےبچنے کی تاکید

17

اسلام کےبےمثال خوبی

20

باپ کےدوست کااحترام

23

بہترین آدمی

25

امانت میں خیانت کی ایک قسم

27

تکلیفوں سےمحفوظ رہنے کاطریقہ

29

جزاک اللہ خیرا

31

صغیرہ گناہوں سےبچنے کی تاکید

33

آقااورملازم کےتعلقات

35

انسان کی ایک کمزور

37

اخوت ہمددری کابےمثال درس

39

مسلمان کااحترام

41

چھ باتوں پر بیعت

43

مریض کےلیے درازی عمر کی دعا

46

تین چیزوں پرعمل کی تاکید

48

اللہ تعالیٰ کےہاں دعاکی قبولیت

50

تین انتہائی اہم باتیں

52

بہترین لوگ

55

کھانے کےآداب

57

کون کس کوسلام کرے؟

59

یتیم کی کفالت کااعزاز

61

انسانی زندگی کی پانچ حالتیں

63

مسلمان جسد واحد کی مانند

66

تجارت میں بنیادی شرط

68

ہرنیک کام صدقہ ہے

72

بہترین رزق اپنے ہاتھ کی کمائی ہے

74

مسکین کون ہے ؟

76

نبی ﷺ کاطریق تفہیم

78

قابل رشک لوگ

80

نبی ﷺ کےنزدیک مزدور کامرتبہ

85

مریض کی عیادت

87

دعوت قبول کرنےکاحکم

89

اہل وعیال پر خرچ بہترین صدقہ

91

سایہ خداوندی کےمستحق لوگ

93

بنی نوع انسانی کی ہمدری کاحکم

96

کھیتی باڑی کرنےکامرتبہ

99

گھرمیں اتفاق کی ضرورت

101

خواہشات نفس کی پیروی سےبچنا

103

نبی ﷺ کےاخلاق حسنہ

105

ایفائے عہد کاحکم

107

حدیث جبریل میں پنہاں اسباق

109

نری سےمحروم بھلائی سے محروم

113

اللہ کی راہ میں خرچ کرنےکاحکم

115

نوباتوں پر عمل کرنےکاحکم

117

ایک اخلاقی مسئلہ

120

رشوت ستانی  جہنم کاداخلہ

122

مسلمان کےپانچ حقوق

125

ابوذرغفاری ﷜ کانظریہ معاشیات

128

ملک وقوم کےاصل خادم اووفادار

131

سیدہ عائشہ ؓ کی علمی فضیلت

135

کھانے پینے کےآداب

146

اللہ کےنزدیک ناپسندیدہ لوگ

149

زیادہ سوالات سےبچنے کی تاکید

152

امن اورسلامتی کاراستہ

154

اللہ اوربندے کاباہمی تعلق

156

رسو ل اللہ ﷺکی تین نصیحتیں

163

رسول اللہ ﷺ کی انیس نصیحتیں

166

ہمسائے اوران کےحقوق

168

نبی ﷺ کےپانچ ارشادات

171

بیوہ اورمسکین کی مددکاحکم

174

اسلامی حکومت کافرض

177

تحائف اورعمال حکومت

179

سلام کرنےکی تاکید

181

براآدمی

184

دومجلسیں

186

خطیبوں اورواعظوں کےلیے

188

کھانے کامہذبانہ کاطریقہ

192

سیدہ عائشہ ؓ کاخط

194

سیدنا ابوبکر ﷜ سےارشاد نبی ﷺ

197

السلام علیکم کہنے کےفوائد

199

قابل نفرت  لوگ

202

شرک کی ایک قسم شگون اورفال

204

نماز کےآداب

206

چند معاشرتی برائیاں

209

اخلاص اوراللہ کاخوف

212

نیکی اورصدقے کی مختلف صورتیں

214

رمضان المبارک کےتین عشرے

217

دوکردار اچھا اوربرا

219

آداب اخلاق کےچند ضروری پہلو

221

نبی ﷺ سےمحبت کاطریقہ

223

برائی کےبعد نیکی کاحکم

226

جمائی کےوقت منہ پر ہاتھ  رکھنا

228

نبی ﷺ کی گھریلوزندگی

230

اللہ اوربندے کاتعلق

232

 سات عالم گیربرائیاں

238

چار احکام

241

کھانےوالی  چیز کومعیوب کہنا

245

تقسیم اشیاء میں اسلامی اخلاق

247

ذمے داریوں کی وسعت

249

بہت بڑی برائی

252

اکرام مہمان کاطریقہ

254

اللہ کےنزدیک پسندیدہ اعمال

256

حفاظت نظر کےفوائد

258

ایک فریضہ

264

عمرسیدہ لوگوں کی تکریم کاحکم

266

مال دولت سےرغبت کانتیجہ

268

حفاظت کامیابی کی ضمانت

270

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 56882
  • اس ہفتے کے قارئین 90710
  • اس ماہ کے قارئین 1707437
  • کل قارئین111028875
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست