#434

مصنف : تقی الدین ابی الفتح

مشاہدات : 23975

ضیاء الاسلام فی شرح الالمام باحادیث الاحکام

  • صفحات: 864
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 25920 (PKR)
(جمعرات 23 جنوری 2014ء) ناشر : نعمانی کتب خانہ، لاہور

جس طرح مفسرین کرام نے ’احکام القرآن‘ کے نام سے احکام سے متعلقہ قرآنی آیات کو جمع کیا ہے اور ان کی تفاسیر مرتب کی ہیں اسی طرح محدثین عظام نے بھی ایسی احادیث کے مجموعے مرتب کیے ہیں جو صرف احکام پر مشتمل ہوں۔ ان مجموعات میں سے علامہ ابن حجر ؒ کی ’بلوغ المرام‘ اور علامہ عبد الغنی مقدسی کی کتاب’ عمدہ الاحکام‘ اورامام عبد السلام بن ابن تیمیہ کی کتاب ’المنتقی فی اخبار المصطفی‘ بہت معروف ہوئیںیہاں تک کہ یہ تینوں کتابیں مدارس اسلامیہ میں درسی کتب میں شمارہونے لگیں۔ ان تین کتابوں کے علاوہ احادیث احکام میں جو کتاب معروف ہوئی وہ امام ابن دقیق العید(متوفی ۶۱۲ھ) کی کتاب ’الالمام باحادیث الاحکام‘ ہے۔ اس کتاب میں امام صاحب نے عبادات سے لے کر حدود وتعزیرات تک کے احکام سے متعلقہ احادیث جمع کر دی ہیں۔ اس کتاب کی کئی ایک عربی شروحات بھی لکھی گئی ہیں۔ مولانا محمود احمد غضنفر صاحب نے اس کتاب کی اہمیت کے پیش نظر اس کا ترجمہ و تشریح کی ہیں۔کتاب کا اسلوب یہ ہے کہ سب سے پہلے حدیث کی عربی عبارت اور سامنے ہی اس کا ترجمہ بیان کیا گیا ہے۔ اس کے بعد اس حدیث کی تحقیق وتخریج کے عنوان سے اس کے مصادر اور اس کی صحت وضعف کی بحث کی گئی ہے۔ اس کے بعد فوائد کے عنوان سے حدیث سے اخذ شدہ مسائل پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ یہ کتاب اپنے اسلوب اور بیان کے اعتبار سے مستند احادیث احکام کا علم حاصل کرنے کے لیے ایک بہت ہی مفید کتاب ہے۔ مصنف کے صحیح حدیث کے التزام کی وجہ سے بعض اہل علم نے یہ دعوی بھی کیا ہے کہ اس کتاب میں موجود ہر حدیث مستند ہے اور اسے بطور دلیل پیش کیا جا سکتا ہے۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو احادیث کا فہم حاصل کرنے اور ان پر عمل کی توفیق عطا فرمائے۔آمین!
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض ناشر

 

12

حرفے چند

 

13

مقدمہ محقق

 

14

تعارف شیخ امام ابن دقیق العید ؒ

 

15

عقیدے کے پھول

 

21

الالمام باحادیث الاحکام

 

22

مخطوطات

 

24

خطبہ

 

36

کتاب الطہارۃ  ........ طہارت کابیان

 

 

برتنوں کابیان

 

43

مسواک کا بیان

 

47

وضوکی صفت، فرائض اور سنتیں

 

52

موزوں پرمسح کابیان

 

63

وضو کے نواقض اس میں جواختلاف پایاجاتاہے

 

65

حدث اصغر کے حکم کا بیان

 

73

قضائے حاجت کے آداب کا بیان

 

76

استنجاء اور ڈھیلے کابیان

 

82

غسل کے اسباب کا بیان

 

83

حدث اکبر کے احکام کا بیان

 

87

غسل کی صفت کا بیان

 

89

تیمم کا بیان

 

93

حیض کا بیان

 

98

نجاست کے ازالے اور بعض عین نجاست کابیان

 

103

کتاب الصلوٰۃ   ........ نماز کا بیان

 

 

نماز کے اوقات کا بیان

 

112

اذان کا بیان

 

123

نماز کی شرائط کا بیان

 

138

نماز کی صفت کا بیان

 

149

نماز میں مستحب اور مکروہ کاموں گذشتہ کے علاوہ کابیان

 

185

سجود سہو کا بیان

 

193

مریض کی نماز کا بیان

 

199

مسافر کی نماز کا بیان

 

200

نماز خوف کا بیان

 

206

باجماعت نماز کا بیان

 

211

نفلی نماز کا بیان

 

232

مسجدوں کابیان

 

257

نماز جمعہ کابیان

 

265

نمازعیدین کابیان

 

277

ممنوع، مکروہ او رجائز لباس کابیان

 

287

نماز کسوف کا بیان

 

292

نماز استسقاء کا بیان

 

297

نماز جنازہ او راس کے توابع کا بیان

 

305

میت کو غسل دینا

 

309

کفن کا بیان

 

313

میت پر نماز جنازہ کی فصل

 

314

جنازہ اٹھانے اور دفن کرنے کابیان

 

324

رونا دھونا اور تعزیت کرنا او راس کے علاوہ کے بارے میں فصل

 

333

قبروں کی زیارت، سلام کہنے اور دُعا مانگنے کی فصل

 

338

کتاب الزکوٰۃ   ........ زکوٰۃ کا بیان

 

 

دسویں کی زکوٰۃ کابیان

 

353

نقدی کی زکوٰۃ کا بیان

 

358

کان اور مدفون خزانے کی زکوٰۃ کا بیان

 

361

باب صدقہ فطر کا بیان

 

362

صدقات کی تقسیم کابیان

 

366

نفلی صدقہ کابیان

 

377

کتاب الصیام  ........ روزوں کا بیان

 

 

روزے کے شرائط و آداب کا بیان

 

388

روزہ افطار کرنے کی اباحت اور وجوب کا بیان

 

395

قیام رمضان کا بیان

 

399

نفلی روزے کا بیان

 

400

روزے کے لیے ممنوعہ ایام کا بیان

 

405

اعتکاف کا بیان

 

408

لیلۃ القدر کا بیان

 

410

کتاب الحج  ......... حج کا بیان

 

 

احرام باندھنے کے مقامات کابیان

 

418

حج و عمرہ ادا کی صورتوں کا بیان

 

420

احرام اور ممنوعات احرام کا بیان

 

422

حج کے طریقہ کا بیان

 

435

حج کے فوت ہونے اور رکاوٹ کا بیان

 

464

قربانیوں کا بیان

 

467

عقیقہ کا بیان

 

474

ذبیحوں کا بیان

 

476

شکار کا بیان

 

480

کھانوں کا بیان

 

485

نذر کا بیان

 

492

کتاب الجہاد  ........ جہاد کابیان

 

 

جہاد کی کیفیت اور آداب کا بیان

 

504

کتاب البیوع  ........ خرید و فروخت کا بیان

 

 

سُود کا بیان

 

539

درختوں او رپھلوں کی بیع کا بیان

 

548

کھڑ لگانے کی بیع اور عیب دار ہونے کی بنا پر واپس لوٹانے کابیان

 

550

سابقہ ممنوعات کے علاوہ نواہی کا بیان

 

553

خرید و فروخت میں اختیار کابیان

 

558

سلم کا بیان

 

561

قرض  ودین کا بیان

 

562

غلام کے قرض کا بیان

 

563

گروی رکھنے کابیان

 

564

دیوالیہ قرار دینے کا بیان

 

566

رکاوٹ کا بیان

 

569

صلح کا بیان

 

572

حوالہ کا بیان

 

575

ضمانت کا بیان

 

576

شرکت کا بیان

 

580

وکالت کا بیان

 

581

اقرار کا بیان

 

581

ادھار کا بیان

 

582

امانت رکھنے کا بیان

 

584

قبضہ کرنے کا بیان

 

585

شفعہ کابیان

 

589

کھیتیوں کو سیراب کرنے کا بیان

 

591

ٹھیکے پر دینے کا بیان

 

593

مزدوری کا بیان

 

597

مقابلہ کرنے کا بیان

 

598

غیر آباد زمین کو آباد کرنے کا بیان

 

601

ہبہ کابیان

 

607

گری ہوئی چیز کا بیان

 

616

گرے بچے کا بیان

 

623

وقف کرنےکا بیان

 

625

وصیت کا بیان

 

627

غلام آزاد کرنے اور غلاموں کی صحبت کابیان

 

632

نسبت کابیان

 

639

مکاتبت کا بیان

 

640

مدبر کرنے کابیان

 

644

اُم ولد کا بیان

 

646

کتاب الفرائض  ........ وراثت کا بیان

 

 

کتاب النکاح  ........ نکاح کا بیان

 

 

ولی کا بیان

 

665

حرام نکاح او راس کے توابع کا بیان

 

670

نکاح میں اختیار کابیان

 

676

مشرک کےنکاح کابیان

 

679

کتاب الصداق  ......... حق مہر کا بیان

 

 

عورتوں سے معاشرت، ان سے فائدہ اٹھانے کےجواز،عدم جواز اور اس کے ذریعے متزین، غیر متزین کا بیان

 

689

باری تقسیم کرنے اور زیادتی کا بیان

 

699

ولیمہ کا بیان

 

705

اختیار و ملک کا بیان

 

708

خلع کابیان

 

709

طلاق کا بیان

 

710

رجوع کا بیان

 

717

بیویوں سے علیحدگی کا بیان

 

717

قسموں کا بیان

 

718

ظہار کابیان

 

721

لعان کا بیان

 

722

نسب کے ربط کا بیان

 

730

عدتوں کا بیان

 

732

دودھ پلانے کا بیان

 

738

اخراجات کا بیان

 

742

پرورش کا بیان

 

743

کتاب الجراح  ....... باب الجراح

 

 

دیتوں کا بیان

 

754

قسموں کا بیان

 

765

سانڈ کے حملے کا بیان

 

769

چوپاؤں وغیرہ کے تاوان کا بیان

 

771

خارجی او رباغیوں کےقتل کابیان

 

772

مرتد کا قتل اور اس کی توبہ کی قبولیت کا بیان

 

773

زنا کی حد کا بیان

 

778

چوری کی حد کا بیان

 

792

شراب کی حد اور شرابوں کا بیان

 

796

کتاب السیر سوی ما تقدم  ........ سابقہ کے علاوہ دیگر اچھی عادات کا بیان

 

 

جزیہ اور صلح کا بیان

 

816

امامت کابیان

 

819

قضاء کا بیان

 

824

گواہیوں کا بیان

 

832

دعوے اور دلیلوں کا بیان

 

839

کتاب الجامع  ........ متفرق مضامین کا بیان

 

 

جملہ احکامات کابیان

 

852

جملہ منہیات کا بیان

 

857

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 7799
  • اس ہفتے کے قارئین 166331
  • اس ماہ کے قارئین 1685404
  • کل قارئین115577404
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست