#2604

مصنف : صغیر نعمانی

مشاہدات : 4100

ذرا سوچئے!

  • صفحات: 155
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6200 (PKR)
(اتوار 10 مئی 2015ء) ناشر : نا معلوم

اسلام دین فطرت ہے،جو تمام انسانوں اور جنوں کے لئے نازل کیا ہے۔دین اسلام بلا تفریق سب کی ہدایت اور بھلائی کے لئے آیاہے،جس کی تعلیمات پر عمل کر کے رحمت الہی کا حصول ممکن ہوتا ہے۔اسلام کے متعدد محاسن اور بے شمار فوائد ہیں۔یہ عقل وفکر کو مخاطب کرتا ہے اور اسے مزید جلا بخشتا ہے۔یہ صلاحیتوں کو منظم کر کے انسانیت کی خدمت پر آمادہ کرتا ہے۔وحی کی روشنی میں عقل با بصیرت ہو جاتی ہے اور صرف دنیوی مفادات کے حصول کی بجائے آخرت کی تیاری میں مگن ہو جاتی ہے۔یہ اسلام ہی ہے جو نہ صرف اپنے ماننے والوں کو بلکہ اپنے منکرین کو بھی بحیثیت ان کے لا محدود حقوق ومراعات دیتا ہے ،بلکہ وہ تو حیوانات کے حقوق کا بھی پاسدار ہے اور چرند وپرند اور موسم کا بھی محافظ ہے۔اسلام نے زندگی مرد ،عورت ،غلام ،آزاد ،آقا ،غلام سمیت تمام کے حقوق وفرائض کا تفصیل سے تذکرہ کیاہے۔اسلام ہر انسان کی فلاح وبہبود اور کامیابی کی ضمانت دیتا ہے۔ہر انسان فطری اور طبعی طور پر کامیابی چاہتا ہے اور ناکامی سے دور بھاگتا ہے۔لیکن ایک عام انسان اس حقیقت سے ناواقف ہے کہ آخر اسے یہ کامیابی ملے گی کہاں سے۔ہر انسان اپنی عقل وفکر کے گھوڑے دوڑا کر کامیابی تک پہنچنا چاہتا ہے۔کوئی مال میں کامیابی تلاش کر رہا ہے تو کوئی دکان مکان میں اور کوئی سلطنت اور حکومت ،لیکن تاریخ انسانیت گواہ ہے کہ ان میں سے کسی بھی چیز میں کامیابی نہیں ہے۔کامیابی صرف اور صرف اسلام کے مطابق زندگی گزارنے میں پنہاں ہے۔ زیر تبصرہ کتاب "ذرا سوچئے!"اسی فکر اور جذبے کے تحت لکھی گئی ہے جس میں کامیاب زندگی کے راز بتلائے گئے ہیں۔ یہ کتاب کسی ایک کی بجائے متعدد لوگوں نے خیر خواہی کے جذبے سے مرتب کی ہے۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ ان تمام مرتبین اور معاونین کو جزائے خیر سے نوازے اور تمام مسلمانوں کو اسلام کے مطابق زندگی گزارنے کی توفیق دے۔آمین(راسخ)

عناوین

 

صفحہ نمبر

پیش لفظ

 

1

عقل احادیث نبویﷺ کےآئینے میں

 

6

مجھے ضرور پڑھیں

 

11

دعا

 

12

نعت رسول مقبول

 

13

بسم الله الرحمٰن الرحيم کی فضیلت

 

14

فاقہ تنگدستی اور بیماری کے اسباب

 

15

وضو کےبارے

 

16

وضو میں بسم اللہ چھوڑنے پروعید

 

17

جمعہ کے بارے میں

 

18

فاقے کےبارے میں

 

21

قرض کے بارے میں

 

22

مسلمانوں کو کھانا کھلانے کے بارے میں

 

24

عاشورہ کا روزہ

 

26

قربانی کے بارے میں

 

27

حج کے بارے میں

 

30

رمضان میں عمرہ

 

32

حیا کی اہمیت

 

33

سر کی حفاظت

 

35

شرک سے اجتناب

 

35

زبان کی حفاظت

 

36

جھوٹ

 

38

تاجر متوجہ ہوں

 

42

پردے کے احکامات

 

43

گانا بجانا فقہاء کی نظر میں

 

48

حلال مال کےبارے میں

 

50

مال طیب کے ثمرات

 

52

تاجروں کو خوشخبری

 

54

بیوی کے حقوق

 

55

شوہر کے حقوق

 

58

لباس کے بارے میں

 

63

باریک کپڑے پہننے پر وعید

 

64

اثمد کا سرمہ

 

67

مل کر کھانے کی ترغیب

 

67

شراب کے بارے میں

 

69

گناہوں کےبارے میں

 

70

والد کے بارے میں

 

71

والدین کے بارے میں

 

72

قطع رحمی کے بارے میں

 

74

یتیم کی کفالت

 

76

نرمی اور بردباری

 

76

غسل میت اور جنازے میں شرکت

 

78

زکوٰۃ نہ دینے پر عذاب

 

81

حافظ کے والدین کے اعزاز

 

82

جنت کے بارے میں قرآن

 

83

جنت کے بارے میں احادیث

 

84

جہنم کی ہولناکیاں

 

87

جسم کے ہر جوڑ پرصدقہ

 

90

ایصال ثواب

 

91

بھائی بہنوں کےحقوق

 

91

یتیم سےمحبت

 

92

اولاد کےحقوق

 

92

لڑکیوں کی پروش

 

94

اولاد صالح

 

95

اللہ والوں کی باتیں

 

95

روزی میں برکت

 

101

مسواک کی فضیلت

 

101

استخارے کا طریقہ

 

102

دعائے استخارہ

 

104

دو انمول خزانے

 

105

دنیا سے دل نہ لگانا

 

110

دنیا کی محبت

 

111

کسی سنت کی احیاء

 

112

وصیت نبی رحمت

 

112

قرآن کی عظمت

 

113

سورۃ فاتحہ

 

114

سورۃ بقرہ

 

115

سورۃ کہف

 

116

سورۃ یسین

 

116

سورۃ واقعہ

 

116

سورۃ ملک

 

117

سورۃسجدہ

 

117

سورۃ التکاثر

 

117

سورۃ اخلاص

 

118

معوذتین

 

118

آیۃ الکرسی

 

119

سورۃ بقرہ کی آخری آیتیں

 

120

سورۃ آل عمران کی آخری آیتیں

 

120

سورۃ حشر کی آخری آیتیں

 

121

آیات شفاء

 

121

شوال کےچھ روزے

 

123

عرفہ کا روزہ

 

124

رمضان المبارک

 

125

فضائل درود شریف

 

127

چوتھے کلمے کی فضیلت

 

129

قرض کا ثواب

 

129

قرض دار کو مہلت دینا

 

130

سود کا گناہ

 

130

مقروض کےہدیہ سے احتیاط

 

130

سود کا وبال

 

130

استعفار

 

131

کھانے کے آداب

 

132

تہجد کے وقت اللہ کی طرف سے ندا

 

134

بری مو سے بچنے کا نبوی نسخہ

 

135

پانچ کلمات

 

136

خوش نصیب صحابی

 

137

دعا کی قبولیت کے لیے عمل

 

137

رزق میں برکت کے لیے

 

137

وضو کی دعا

 

138

ستر پوشی

 

138

روزی میں برکت کا نسخہ

 

139

جمعہ کی نماز کے بعد

 

139

انار کا دانہ

 

139

نیند اگر نہ آئے تویہ دعا پڑھیں

 

140

دل کی بیماری کے لیے

 

140

پڑوسی کے حقوق

 

141

غریب پڑوسی کا دعویٰ

 

142

دو قدم اللہ کو پسند ہیں

 

142

غصہ

 

143

ہنسنا اور ہنسانا

 

143

حضور کی نصیحت

 

143

تواضع کا اعلیٰ درجہ

 

144

تواضع اعلیٰ درجے کی اخلاقی صفت ہے

 

145

صدقے سے مال بڑھتا ہے

 

145

تین چیزوں سے عجلت

 

145

تین آدمی عذاب کے مستحق

 

146

اللہ تین آدمی مبعوض رکھتا ہے

 

147

غیبت کی بدبو

 

147

اعوذ باللہ کی فضیلت

 

148

صدقہ کی اہمیت

 

148

مسجد کے متعلق احکام

 

149

گالم گلوچ

 

152

خاتمہ کی دعا

 

153

دعائیں

 

154

دعائیں

 

155

 

 

 

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 100211
  • اس ہفتے کے قارئین 397189
  • اس ماہ کے قارئین 1450689
  • کل قارئین110772127
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست