#6408

مصنف : پروفیسر احسان الحق چیمہ

مشاہدات : 7705

امت مسلمہ کے زوال کے اسباب اور اس کا قرآنی حل

  • صفحات: 451
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 15785 (PKR)
(بدھ 30 جون 2021ء) ناشر : تفہیم دین پبلشرز لاہور

اسلام ایک مکمل ضابطۂ حیات اور ا نسانی زندگی کی تمام مشکلات کا حل ہےلیکن اس سے اعتقادی اور عملی انحراف کےنتیجے میں انسانی زندگی میں مسائل بھی پیدا ہوتےہیں اورآخرت کی فوز وفلاح سے بھی محروم ہونا پڑتا ہے۔دعوت وتبلیغ کا کام اصل میں انبیاء کرام کا کام  رہا ہےاوران کے علاوہ اہل حق بھی اس فریضے کو سرانجام دیتے رہے  ہیں ۔اب چونکہ باب نبوت بند ہوچکا ہے اس لیے یہ اہم ذمہ داری امت مسلمہ پر ڈالی گئی۔اورقانون الٰہی ہے کہ قوموں کی حالت اس وقت تک نہیں بدلتی جب تک لوگ خود اپنی حالت کو بدلنے پر تیار نہ ہوں۔ زیر نظر کتاب ’’امت مسلمہ کے زوال کے اسباب  اور اس کا قرآنی حل ‘‘ کی تصنیف ہے فاضل مصنف نے اس کتاب کو چار ابواب میں تقسیم کیا ہے۔ پہلے باب میں انسان اور ا س کی حقیقت سے متعلق مضامین ہیں ۔دوسرے باب میں قوموں کے عروج وزوال کے اسباب سے متعلق سیر حاصل بحث ہے ۔اور تیسرے باب میں مسلم امہ کے زوال کے اسباب او راس کا قرآنی حل نہایت تفصیل سے ذکر کیاگیا ہے۔باب چہارم میں قرآنیات کےعنوان سے اہم مضامین پر مشتمل ہے۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

ندائے حق

11

مقدمہ از مصنف

13

دیباچہ ازمحمد رفیق چودھری

16

کچھ مصنف کےبارےمیں

16

باب نمبر1:حضرت انسان اوراس کی حقیقت

 

انسان کی تخلیق کامقصد

23

انسان کی انبیاءورسل سے رہنمائی

26

انسان کی قرآن سےرہنمائی

28

یہ دنیاامتحان گاہ ہے

30

آسان راستہ سےمراد

31

متلاشیان حق کےلیے رہنمائی کاانتظام

34

لوگوں کاحال

34

عدل واحسان اورصلہ رحمی

34

برائیاں

39

ایفائے عہد وعہد شکنی

39

انسان کےاندرشرم وحیاءکاجذبہ

42

اہل جنت کااقرارحق اوراہل دوزخ کی باہمی تکرار

44

جنتیوں کی شرگزاری

46

اصحاب الاعراف

48

اللہ کوبھولنے والوں کی خواہش

49

حضرت انسان کاتعلق باللہ

50

نفس کےبندےاوراللہ کےبندے

55

نفس کےبندوں کی قسمیں

56

نفس کی جبتیں

57

تجارت فی سبیل اللہ

58

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 38566
  • اس ہفتے کے قارئین 464056
  • اس ماہ کے قارئین 1664541
  • کل قارئین113271869
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست