پروفیسر احسان الحق چیمہ

  • نام : پروفیسر احسان الحق چیمہ

کل کتب 1

  • 1 #6408

    مصنف : پروفیسر احسان الحق چیمہ

    مشاہدات : 7294

    امت مسلمہ کے زوال کے اسباب اور اس کا قرآنی حل

    (بدھ 30 جون 2021ء) ناشر : تفہیم دین پبلشرز لاہور
    #6408 Book صفحات: 451

    اسلام ایک مکمل ضابطۂ حیات اور ا نسانی زندگی کی تمام مشکلات کا حل ہےلیکن اس سے اعتقادی اور عملی انحراف کےنتیجے میں انسانی زندگی میں مسائل بھی پیدا ہوتےہیں اورآخرت کی فوز وفلاح سے بھی محروم ہونا پڑتا ہے۔دعوت وتبلیغ کا کام اصل میں انبیاء کرام کا کام  رہا ہےاوران کے علاوہ اہل حق بھی اس فریضے کو سرانجام دیتے رہے  ہیں ۔اب چونکہ باب نبوت بند ہوچکا ہے اس لیے یہ اہم ذمہ داری امت مسلمہ پر ڈالی گئی۔اورقانون الٰہی ہے کہ قوموں کی حالت اس وقت تک نہیں بدلتی جب تک لوگ خود اپنی حالت کو بدلنے پر تیار نہ ہوں۔ زیر نظر کتاب ’’امت مسلمہ کے زوال کے اسباب  اور اس کا قرآنی حل ‘‘ کی تصنیف ہے فاضل مصنف نے اس کتاب کو چار ابواب میں تقسیم کیا ہے۔ پہلے باب میں انسان اور ا س کی حقیقت سے متعلق مضامین ہیں ۔دوسرے باب میں قوموں کے عروج وزوال کے اسباب سے متعلق سیر حاصل بحث ہے ۔اور تیسرے باب میں مسلم امہ کے زوال کے اسباب او راس کا قرآنی حل نہایت تفصیل سے ذکر کیاگیا ہے۔باب چہارم میں قرآنیات کےعنوان سے اہم مضامین پر مشتمل ہے۔(م۔ا)

کل کتب 0

کل کتب 0

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 118317
  • اس ہفتے کے قارئین 415295
  • اس ماہ کے قارئین 1468795
  • کل قارئین110790233
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست