#5107

مصنف : ابو عدنان محمد منیر قمر

مشاہدات : 12584

ظہور امام مہدی ایک اٹل حقیقت

  • صفحات: 170
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4250 (PKR)
(منگل 02 جنوری 2018ء) ناشر : توحید پبلیکیشنز، بنگلور

ظہور امام مہدی کے مسئلہ میں بہت سے لوگوں نے ٹھوکر کھائ ہے۔ بعض وہ ہیں جو حضرت عیسٰیؑ اور امام مہدی کو ایک ہی شخصیت قرار دیتے ہیں ‘ بعض وہ ہیں جو آنحضرت  کی اس پیشگوئی کا مصداق حضرت عمر بن عبد العزیز کو ٹھراتےہیں‘ ایک گروہ ایسا ہے جو اپنے امام منتظر محمد بن حسن عسکری کو مہدی بنانے پر تلاا ہوا ہے‘ بعض انتہا پسند وہ ہیں جو آئے دن مہدی ہونے کا دعویٰ کرتے ہیں اور بعض نے تو سرے سے ہی امام مہدی کا انکار کر دیا ہے۔اس طرح کے دیگر اور بھی بہت سے لوگ ہیں جو وارد شدہ احادیث پر اعتراضات کی صورت میں یا انکار کی صورت میں عوام الناس کے لیے مسائل پیدا کر رہے ہیں۔۔ زیرِ تبصرہ کتاب  میں مصنف﷾ نے تمام دعاوی کا محققانہ جائزہ لیتے ہوئے ان کا واضح رد کرنے کے ساتھ ساتھ درست موقف وعقیدہ’’ظہور امام مہدی۔ ایک اٹل حقیقت‘‘ کو دلائل وبراہین کی روشنی میں خوب مجلی ومنور کیا ہے۔ دلائل قرآن مجید واحادیث صحیحہ سے اور متواتر ائمہ وعلماء کا بھی تذکرہ ہے جو اس موقف کے حاملین میں سے ہیں۔ کبار اہل علم کے اقوال اور سعودی عرب کے دار الافتاء کی دائمی کمیٹی کے فتاوی جات بھی نقل کیے ہیں۔ حدیث کے رواۃ کا تعارف بھی پیش کیا گیا ہے۔۔ یہ کتاب’’ ظہور امام مہدی ایک اٹل حقیقت ‘‘ ابو عدنان محمد منیر قمر﷾  کی مرتب کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی اور کتب بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا )

عناوین

صفحہ نمبر

کچھ اس کتاب کےبارےمیں!

11

حرف گفتنی

13

تقریظ سماحۃ الشیخ ابن باز﷫

17

ظہورامام مہدی

22

علامات قیامت

24

علامات صغریٰ

24

علامات کبریٰ

24

امام مہدی کامختصرتعارف

26

امام مہدی کامذہب

27

امام مہدی کےبارےمیں اہل سنت کاعقیدہ

32

امام مہدی کےبارےمیں واردہ احادیث کی ’’استنادی حیثیت‘‘ایک اجمالی بیان

34

درجہ تواترکوپہنچی ہوئی حدیث متواتر

36

تواترلفظی ومعنی

38

تواترلفظی ومعنوی کی بعض مثالیں

38

احادیث مہدی کےسلسلہ میں تواترمعنوی ذکرکرنےوالےچندائمہ وعلماء

42

امام ابوالحسن محمدبن الحسین آبری﷫

42

شیخ محمدالبرزنجی﷫

42

علامہ سفارینی ﷫

43

امام شوکانی﷫

43

علامہ نواب صدیق حسن خان﷫

44

علامہ محمدبن جعفرالکتانی﷫

44

امام سخاوی﷫

45

علامہ ابوالعلاءادیس﷫

45

شیخ جسوس﷫

45

سماحۃ الشیخ ابن باز﷫

46

احادیث امام مہدی کوصحیح وحسن قراردینےوالےبعض ائمہ وعلماء

47

احادیث امام  مہدی کےراوی صحابہ کرام﷢

51

اسماءبعض معروف تابعین کرام﷭

53

احادیث امام مہدی کوروایت نقل کرنےوالےآئمہ ومحدثین اورعلماءکرام

54

ظہورامام مہدی کےحق میں لکھی گئی کتب ورسائل

59

الفتن

59

طرق احاديث المهدى

60

الملاحم وجزءفى المهدى

60

السنن الواردة فى الفتن

60

البعث والنشور

60

جزءابن كثير

61

ارتقاءالغرف

61

العرف الوردى فى اخبارالمهدى

61

القول المختصرفى علامات المهدى المنتظر

61

البرهان فى علامت مهدى آخرالزمان

62

تلخيص البيان في علامات مهدى آخرالزمان

62

المشرف الوردى فى مذهب المهدى

62

فرائدفوائدالفكرفى المهدى المنتظر

62

الاشاعة الاشراط الساعة

62

جزءصنعانى

62

البحورالزاخرة فى علوم الآخرة

62

التوضيح فيماتواترفى المنتظروالدجال والمسيح

62

عقودالدررفى تحقق القول بالمهدى المنتظر

63

تلخيض البيان فى علامات مهدى آخرالزمان

63

التصريح بماتواترفى نزول المسيح

63

الجواب المقنع،المحررفى الردعلى من طغى وتجيربدعوى ان عيسى هوالمهدى المنتظر

63

امام مہدی کےبارےمیں شیخ الاسلام امام ابن تیمیہکی رائے

68

علامہ ابن قیمکی تحقیقات دقیقہ

70

پہلاقول

70

اس کاجواب

70

ثانیا

71

دوسراقول

72

اس کاجواب

72

تیسراقول

74

ان کےدلائل

74

قرآن کریم میں امام مہدی کی طرف بعض اشارات

77

پہلامقام

78

امام طبری﷫

78

امام قرطبی﷫

78

امام ابن کثیر﷫

79

امام شوکانی﷫

79

دوسرامقام

79

شیخ سیدشبلنجی ﷫

79

ظہورامام مہدی سےمتعلقہ احادیث

81

امام مہدی کانبیﷺکی آل اورحضرت فاطمۃ الزہراؓکی اولادسےہونا

82

امام مہدی کےخدوخال اورعدل اونصاف

84

امام مہدی کانام دولدیت اورکنیت

87

تردیدشیعہ

89

مدت عہدامام مہدی

91

وضاحت

94

امام مہدی کےساتھ لطف الہیٰ اورکرامات کاظہور

95

شرح

96

امت محمدیہ علی صاحبہاالصلاۃ والسلام کاامتیازامام مہدی کی اقتداءمیں حضرت عیسی﷤کانمازاداکرنا

108

حضرت عیسی﷤ کی امامت

113

چنددیگراحادیث وآثارامام مہدی

115

صحیحین میں امام مہدی کااشارہ تذکرخ

119

ایک عجیب نکتہ بجھارت حضرت عیسی﷤ نبی وصحابی

121

لمحہ فکریہ

123

احادیث مہدی کےبارےمیں کباراہل علم کےاقوال

124

امام عقلی(ت323ھ(

124

علامہ حسن بن علی البربہاری(ت329ھ)

124

امام ابوالحسین احمدالمناوی(ت336ھ)

125

امام ابن حبان(ت354ھ)

125

امام ابوالحسن محمدبن حسین الآبری

126

امام خطابی (ت388ھ)

127

امام بیہقی (ت458ھ)

127

قاض عیاض(ت544ھ)

128

امام سہیلی

128

امام ابن الاثیرالجزری

128

معروف مفسرقرآن امام قرطبی وحاکم (ت671ھ)

129

شیخ الاسلام ابن تیمیہ وابن قیم

129

مفسرشہیرامام ابن کثیر

129

شاررح بخاری حافظ ابن حجرعسقلانی

130

علامہ ابن حجرہبتمیی مکی

131

علامہ ملاعلی قاری

131

شیخ محمدالبرزنجی(ت1103ھ)

132

شیخ الصبان

133

شیخ شبلنجی 

133

امام سفارینی

133

شیخ الاسلام المجددمحمدبن عبدالوہاب

135

امام شوکانی

135

علامہ محدث ابواالطیب نواب صدیق حسن خان والی بھوپال

136

ابوالطیب علامہ شمس الحق عظیم آبادی

136

شیخ محمدبن جعفرالکتانی(ت345ھ)

137

علامہ ابوالعلاءادریس بن محمدالعرقی الحسینی المحدث الناقد

137

علامہ ابوعبداللہ محمدالجسوس

137

علامہ شیخ محمدالعربی الفاسی

137

علامہ محقق ابوزیدعبدالرحمن بن عبدالقادرالفاسی

138

شیخ محمدحبیب اللہ شنقیطی

138

مفسرقرآن علامہ شیخ محمدامین شنقیطی

139

ملاعلی قاری

139

شیخ علامہ محمدبشیرالسبسوانی

139

شیخ حسین محمدمخلوف سابق مفتی مصروممبرجماعۃ کبارالعلماءبالازہر

140

سماحۃ الشیخ ابن باز

140

علامہ البانی

141

الاستاذسعیدحوی

141

شیخ سلیم الہلالی وزیاوالدبیج

142

شذرات ازمقالہ سماحتۃ الشیخ عبدلعزیزبن باز

143

علامہ شیخ ابن باز کی تائیدوتعلیق

145

سعودی عرب کےدراالافتاءکی دائمی کمیٹی کافتوی

149

فتوی نمبر1615سوال نمبر11

149

فتوی نمبر2844

150

فتوی نمبر7664

151

احادیث مہدی پرطعن اوراس کی حقیقت

152

علامہ ابن خلدون کاطعن

152

اس طعن کی اصل حقیقت

153

علامہ ابن خلدون کااہل علم کی طرف سےعلمی تعاقب

154

علامہ ابن الصلاح

154

امام نووی

155

حافظ ابن حجرعسقلانی

155

شیخ محمد بن جعفرالکتانی

156

علامہ ابن قیم

156

اساطین علم

157

علامہ نواب صدیق حسن خان

158

علامہ شمس الحق عظیم آبادی

158

شیخ محمد العرب المعغربی

158

شیخ محمد حبیباللہ شنقیطی

159

علامہ احمد شاکر

159

ابوالفضل الغماری واحمدالغماری

160

شیخ حمودبن عبداللہ التویجری

160

ڈاکٹرعلامہ عبدالمحسن حمدالعباد

161

علامہ شیخ البانی

162

الشیخ ابن باز

163

علامہ ابن بازکانعرہ حق

164

کتابیات

165

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 45213
  • اس ہفتے کے قارئین 203745
  • اس ماہ کے قارئین 1722818
  • کل قارئین115614818
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست