زاد الخطیب - جلد2(989.01#)

ڈاکٹر حافظ محمد اسحاق زاہد
جمعیۃ إحیاء التراث الإسلامی،کویت
517
15510 (PKR)
12 MB

زادالخطیب معروف مذہبی اسکالر ڈاکٹر حافظ محمد اسحاق زاہد کی معرکہ آر اء تالیف ہے۔جس میں انہوں نے علماء وخطباء کے لیے بیش قیمت تقریری مواد جمع کر دیا ہے اور حتی الامکان احادیث صحیحہ کا اہتمام کیا ہے تاکہ عوام الناس تک صحیح وٹھوس احکام کی رسائی ہو۔عام خطبات موضوع وضعیف قصوں سے مزین ہوتے ہیں لیکن اس کتاب کے مصنف نے ایک جدا گانہ طرز عمل اختیار کیا ہے کہ موضوع وضعیف روایات سے قطعی گریز کیا ہے ۔الغرض ان خطبات میں علمی کتابت اور جلالت بیان کی جھلک نمایاں ہے۔کیونکہ ہربات حوالہ سے مزین اور ہر دعویٰ دلیل سے مزین ہے،یہ ایک ایسی خصوصیت ہے جس کا عام طور پر تالیفات میں خیال نہیں رکھا جاتا۔بلکہ رطب وباس سب کچھ جمع کر کے کتاب کا پیٹ بھر دیا ہے۔شعر گوئی اور قافیہ بندی سے گریز کرتے ہوئے انداز بیاں سادہ مگر انتہائی پر مغر،اسلوب تحریر میں روانی ،آسان محاورات اور سہل عبارات سے اپنا مدعا بیان کرنے کی بھرپور کوشش کی گئی ہے۔تاکہ دل سے نکلنے والی بات دل میں جاگزیں ہو جائے۔الغرض یہ خطبات نہ صرف خطباء وواعظین ہی کے لیے مفید ہیں ،بلکہ ہمارے نزدیک ہر لائبریری اور ہر گھر کی بھی ضرورت ہیں ان سے ہر ممکن استفادہ کرنا چاہیے ۔(فاروق)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

توحید باری تعالیٰ

 

5

شرک سب سے بڑا گناہ

 

29

اسلامی بھائی چارہ

 

52

سچ کے فوائد اور جھوٹ کے نقصانات

 

72

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی پشین گوئیاں اور ہمارےاعمال

 

88

اسلام میں عورت کا مقام اور پردہ

 

108

نکاح کے مقاصد اور کامیاب ازدواجی زندگی

 

130

حقوق الزوجین

 

147

برالوالدین

 

162

تربیت اولاد

 

184

صلہ رحمی کے فضائل وفوائد

 

202

ذکر اللہ کے فضائل وثمرات

 

218

شکر کے فضائل وفوائد

 

241

صبر کے فوائد وثمرات

 

260

نماز نفل

 

281

یوم جمعہ ..اہمیت ،فضائل اور احکام وآداب

 

319

موت ایک اٹل حقیقت

 

339

قبر آخرت کی سب سے پہلی منزل

 

361

روز قیامت...نشانیاں اور ہولناکیاں1

 

381

روز قیامت...نشانیاں اور ہولناکیاں2

 

404

جنت کی نعمتیں اور اس کا راستہ

 

449

جہنم اور اس کا عذاب

 

472

خوشگوار زندگی کے راہنما اصول

 

493

 

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈوانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین: 1847
  • اس ہفتے کے قارئین: 3928
  • اس ماہ کے قارئین: 28456
  • کل قارئین : 47072200

موضوعاتی فہرست

ای میل سبسکرپشن

محدث لائبریری کی اپ ڈیٹس بذریعہ ای میل وصول کرنے کے لئے ای میل درج کر کے سبسکرائب کے بٹن پر کلک کیجئے۔

رجسٹرڈ اراکین

ایڈریس

        99--جے ماڈل ٹاؤن،
        نزد کلمہ چوک،
        لاہور، 54700 پاکستان

       0092-42-35866396، 35866476، 35839404

       0092-423-5836016، 5837311

       library@mohaddis.com

       بنک تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں