#709

مصنف : ڈاکٹر فضل الٰہی

مشاہدات : 20487

والدین کا احتساب

  • صفحات: 123
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3690 (PKR)
(بدھ 20 جولائی 2011ء) ناشر : مکتبہ قدوسیہ،لاہور

عمومی طور پر یہ کہا جاتا ہے کہ والدین کو اپنی اولاد کا احتساب کرنا چاہیے اور ان کی تربیت کی ذمہ داری ادا کرنی چاہیے لیکن یہ سوال بھی ذہنوں میں پیدا ہوتا ہے کہ اگر کوئی مسلمان اپنے والدین کو کسی شرعی  حکم کی خلاف ورزی کا مرتکب دیکھے تو وہ کیا کرے؟کیا وہ انہیں ان کے حال پر چھوڑ دے کہ وہ شرعی فریضہ ترک کریں اور ناجائز کام میں لگے رہیں یا اپنے ذمے شرعی واجب کوادا کرنے کا حکم دے ارو برائی سے منع کرے ۔یہ سوال اس لیے بھی اہم ہے کہ والدین کے ادب واحترام اور ان سے حسن سلوک پر انتہائی زور دیا گیا ہے لہذا کسی صورت میں بھی ان کی بے ادبی کی اجازت نہیں۔مزید برآں والدین کی ناراضگی کا بھی اندیشہ ہوتا ہے۔زیر نظر کتاب میں عالم اسلام کے عظیم اسکالر ڈاکٹر فضل  الہیٰ حفظہ اللہ نے قرآن وحدیث یک روشنی میں اس مسئلے کی وضاحت کی ہے جس کا مطالعہ ہر مسلمان کو لازماً کرنا چاہیے۔(ط۔ا)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

تمہید

 

13

تین سوالات

 

14

کتاب کی تیاری میں پیش نظر باتیں

 

15

خاکہ کتاب

 

15

شکر ودعا

 

16

مبحث اول:احتساب والدین کی شرعی حیثیت

 

 

تمہید

 

17

فرضیت احتساب کے دلائل کا عموم

 

 

پہلی دلیل :آیت کریمہ

 

19

شیخ الاسلام ابن تیمیہ ؒ کی تحریر

 

19

دوسری دلیل:بیعت کی ایک شرط ہر مسلمان کی خیر خواہی

 

 

حدیث جریر ؓ

 

20

تیسری دلیل:دین کا تمام مسلمانوں کی خیر خواہی کا نام ہونا:حدیث تمیم داری ؓ

 

21

چوتھی دلیل:برائی کو ختم کرنے کا ہر امتی کے لیے حکم مصطفوی ﷺ

 

22

احتساب اقارب کے دلائل

 

 

اقارب کوڈرانے کا حکم ربانی

 

24

رسول کریم ﷺ کی حکم ربانی کی تعمیل

 

25

اہل جہنم کی آگ سے بچانے کا حکم ربانی

 

29

اللہ تعالی کے لیے سچی گواہی دینے کا حکم

 

31

حضرت ابراہیم ؑ کا اپنے باپ کا احتساب

 

 

پہلی دلیل:سورہ مریم کی آیات کریمہ

 

33

دوسری دلیل:سورہ الانعام کی آیت کریمہ

 

36

آیت کریمہ کی احتساب ابراہیم ؑ پر دلالت

 

36

آیت کریمہ کی باپ اور دیگر اقربا کے احتساب پر دلالت

 

37

رسول اللہ ﷺ کا اپنے چچاؤں کا احتساب

 

 

چچاؤں اور پھوپھی کا احتساب

 

39

چچا ابو طالب کا احتساب:حدیث بخاری

 

40

چچا حضرت عباس ؓکا احتساب

 

41

ابن سلول کے بیٹے کا احتساب

 

 

روایت جابر ؓ

 

43

ابن عمر ؓکے بیٹے کا باپ کا احتساب

 

 

روایت سالم

 

46

ابن عمر ؓکے ایک دوسرے بیٹے کا احتساب

 

 

روایت عبداللہ بن عبداللہ بن عمر ؓ

 

48

بھولنے پر نبی کریم ﷺ کی یاددہانی

 

 

بھولی ہوئی آیات کی دوران نماز یاددہانی کا حکم:حدیث مسور ؓ

 

49

قرأت نماز میں تردد کے وقت لقمہ دینے کا حکم:حدیث ابن عمر رضی اللہ  عنہ

 

50

نمام میں کمی پر تنبیہ کی بنا پر نقصان کی تلافی:حدیث ابی ہریرہ ؓ

 

51

فرض کی حسن ادائیگی کا خود آنحضرت ﷺ کا حکم دینے کی تلقین

 

 

حدیث عبداللہ بن سلام ؓ

 

53

حدیث پر امام ابن حبان ؒ کا قائم کردہ عنوان باب

 

54

والدین کے عظیم حق کے سبب ان کا احتساب

 

 

مقصود احتساب

 

55

والدین کے عظیم حق کے متعلق دو احادیث

 

56

احتساب والدین کے متعلق اقوال علماء

 

58

احتساب والدین کی اہمیت کو  سمجھنے کے لیے ایک مثال

 

59

احتساب والدین سے محتسب کے زور احتساب میں اضافہ

 

 

بعض علمائے امت کے اقوال

 

61

کنبے میں مقام والدین کی بناء پر ان کا احتساب

 

65

مبحث ثانی:احتساب والدین کے درجات اور آداب

 

 

تمہید

 

67

ادب کے ساتھ خیر وشر سے آگاہ کرنا اور وعظ و نصیحت کرنا

 

68

احتساب والدین کے دوران سخت روی:علمائے امت کی دورائیں

 

77

کیا اس احتساب میں سخت روی تھی؟

 

82

احتساب والدین میں سخت روی کے عدم جواز کے دلائل

 

88

احتساب والدین میں سخت روی کے دلائل

 

89

فریقین کے دلائل کا جائزہ

 

89

احتساب والدین میں سخت روی کی کھلی چھٹی نہیں

 

91

والدین سے متعلقہ برائی کا ہاتھ سے روکنا

 

 

حضرت ابراہیم ؑ کا بتوں کو توڑنا

 

93

چار علمائے امت کے اقوال

 

95

برائی کو ہاتھ سے بدلتے وقت درج ذیل باتوں کا اہتمام

 

101

خلاصہ کتاب

 

105

مسلمانان عالم سے اپیل

 

107

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 42885
  • اس ہفتے کے قارئین 468375
  • اس ماہ کے قارئین 1668860
  • کل قارئین113276188
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست