#900

مصنف : حافظ زبیر علی زئی

مشاہدات : 23617

توفیق الباری فی تطبیق القرآن وصحیح البخاری

  • صفحات: 98
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3430 (PKR)
(ہفتہ 09 جون 2012ء) ناشر : نعمان پبلیکشنز

امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ کی ’صحیح بخاری‘ کو کتاب اللہ کے بعد صحیح ترین کتاب ہونے کا شرف حاصل ہے۔ لیکن پھر بھی بعض عاقبت نا اندیش  صحیح بخاری اور امام بخاری پر اعتراضات کا سلسلہ دراز کیے رکھتے ہیں۔ انہی حضرات میں سے ایک صاحب احمد سعید ملتانی چتروڑگڑھی ہیں جنہوں نے ’قرآن مقدس اور بخاری محدث‘ کے نام سے کتاب لکھی، جس میں انہوں نے صحیح بخاری کی 54 حدیثوں پر متعدد اعتراضات کیے ہیں۔ زیر نظر کتاب میں محترم حافظ زبیر علی زئی نے اپنے مخصوص انداز میں اس کتاب کا جامع اور مسکت جواب دیا ہے۔ حافظ صاحب نے کتاب کے شروع میں ملتانی صاحب کے 34 جھوٹوں کا بھی تذکرہ کیا ہے۔(ع۔م)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

تقدیم توفیق الباری

 

6

توفیق الباری فی تطبیق القرآن وصحیح البخاری

 

9

امام بخاری ؒ کا مقام

 

12

صحیح بخاری کا عنوان

 

14

صحیح بخاری پر بعض الناس کےحملے

 

14

معترض کے چونتیس جھوٹ

 

16

حدیث نمبر 1 امام زہری کی ایک مرسل روایت

 

23

حدیث کذبات اور توریہ

 

60

موقوف روایات

 

63

آثار  التابعین

 

63

عبداللہ بن ابی منافق کی نماز جنازہ

 

70

قرآن مجید کی سات قراءتیں

 

73

سورہ فاتحہ کے بغیر نماز نہیں ہوتی

 

80

ابوطالب اور عذاب میں تخفیف

 

91

ایک آیت کی تفسیر اور سیدنا ابن عباس ؓ

 

92

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 42128
  • اس ہفتے کے قارئین 467618
  • اس ماہ کے قارئین 1668103
  • کل قارئین113275431
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست