#891

مصنف : ابو حمزہ عبد الخالق صدیقی

مشاہدات : 25148

توبہ مگر کیسے؟

  • صفحات: 105
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3150 (PKR)
(جمعہ 25 مئی 2012ء) ناشر : انصار السنہ پبلیکیشنز لاہور

اللہ تعالیٰ کو وہ بندے بے حد پسند ہیں جو گناہ کرنے کے بعد خدا تعالیٰ کے سامنے اپنی جبین نیاز کو جھکا دیتے ہیں۔ گناہ ہو جانا ایک فطری عمل ہے لیکن ایک مسلمان کا یہ وطیرہ ہونا چاہئے کہ وہ گناہ کے فوراً بعد اللہ سے رجوع کرے۔ اور گناہوں پر اکڑفوں کا مظاہرہ نہ کرے۔ ’توبہ مگر کیسے؟‘ میں بڑے عمدہ سلیقے سے کتاب وسنت کی نصوص کی روشنی میں توبہ کی تعریف، فضیلت و اہمیت، شرائط، فوائد، گناہوں سے بچاؤ کی تدابیر اور گناہوں کے نقصانات، تائبین کے درجات اور ان کے سچے واقعات اور چند ایک اذکار مسنونہ جمع کر دئیے گئے ہیں۔ (ع۔م)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

تقریظ

 

7

تقدیم

 

9

توبہ کامعنی ومفہوم

 

15

توبہ کی فضیلت

 

18

سچی توبہ کرنے کے وجوب کا بیان

 

25

گناہوں سے بچاؤ کے لیے چند تدابیر

 

28

توبہ کی شرط

 

36

توبہ پر ہمیشگی کرنے میں معاون امور

 

41

رحمت الہیٰ کی وسعتیں

 

46

توبہ کے فوائد وثمرات

 

51

سیاہ کاریوں کی تباہ کاریاں

 

57

میں کیسے توبہ کروں

 

58

توبہ کس سے ٹوٹتی ہے

 

64

توبہ کرنے والوں کے درجات

 

66

بےمثال توبہ کے چند واقعات

 

67

گناہوں کو دھو دینے والے چند اعمال

 

80

چند مسنون اذکار

 

97

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 42619
  • اس ہفتے کے قارئین 407905
  • اس ماہ کے قارئین 407905
  • کل قارئین112015233
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست