#494

مصنف : سید بدیع الدین شاہ راشدی

مشاہدات : 75047

توحید ربانی

  • صفحات: 483
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 19320 (PKR)
(اتوار 13 جنوری 2013ء) ناشر : جمعیت اہل حدیث،سندھ

انبیائے کرام کی دعوت کا بنیادی نقطہ توحید تھا۔ اسی کے لیے انہوں نے اور ان کے متبعین نے طرح طرح کی تکالیف کا سامنا کیا جن کے واقعات قرآن و حدیث میں مذکور ہیں۔ مگر افسوس کہ علمی دور کے انحطاط اور جہالت کے غلبے کی وجہ سے بہت سارے لوگ توحید سے بے خبر اور شرک کی بے شمار اقسام میں گرفتار ہیں۔ علاوہ ازیں بہت سے لوگ توحید عبادت کی اصل بنیاد توحید ربوبیت کے حوالےسے سخت انحراف کا شکار ہیں۔ جو شخص اس امتحان میں فیل ہو گیا وہ بری طرح ناکام ہو گیا۔ نتیجتاً اپنی دنیا، اپنی قبر اور اپنی آخرت سب کی بربادی کا خود ہی انتظام کر ڈالا۔ زیر نظر کتاب میں محترم بدیع الدین شاہ راشدی نے توحید کی تمام تر جہات سے متعلق بہت تفصیلی اور مدلل گفتگو کی ہے۔ یہ کتاب سندھی زبان میں لکھی گئی اور شائع ہوئی تھی اس کی افادیت کو دیکھتے ہوئے مولانا حزب اللہ نے اس کو اردو میں منتقل کرنے کا اہتمام کیا ہے۔ توحید کی بنیاد اور اس سے متعلقہ تمام تر معلومات کے حصول کے لیے اس کتاب کا مطالعہ بہت مفید ہے۔ شرک کی دلدل میں پھنسے ہوئے لوگوں تک بھی یہ کتاب ضرور پہنچانی چاہیے۔(ع۔م)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

تقدیم

 

11

پہلا باب۔توحید وشرک کا معنی ومفہوم

 

30

پہلی فصل۔توحید کے بارے میں

 

30

دوسری فصل۔شرک کے بارے میں

 

31

دوسرا باب۔ توحید کی اہمیت وفضیلت

 

36

پہلی فصل ۔آیات قرآنیہ کے ذکر میں

 

36

دوسری فصل۔احادیث نبویہﷺ کے ذکر میں

 

46

تیسرا باب۔شرک کی مذمت

 

58

پہلی فصل۔آیات قرآنیہ کے ذکر میں

 

58

دوسری فصل۔احادیث نبویہ کے بیان میں

 

77

چوتھا باب۔ ہر داعی ومبلغ لوگوں کو سب سے پہلے توحید کی دعوت دے

 

90

پانچواں باب۔توحید کی خاطر ترک معاملات، بغض وعداوت

 

98

چھٹا باب۔ توحید کی خاطر قتال وجہاد

 

108

پہلی فصل۔آیات قرآنیہ کے ذکر میں

 

108

دوسری فصل ۔احادیث نبویہ کے بیان میں

 

112

ساتواں باب۔اقسام توحید

 

122

پہلی فصل۔توحید ذات

 

122

دوسری فصل۔توحید صفات

 

135

تیسری فصل۔ توحید الوہیت

 

143

چوتھی فصل۔توحید ربوبیت

 

149

پانچویں فصل۔تقدیر

 

156

آٹھواں باب۔توحید کی خاطر مصائب ومشکلات پر صبر کرنا

 

170

نواں باب۔شرک کی قسمیں

 

186

پہلی فصل۔دعا یعنی بلانا اور پکارنا

 

187

دوسری فصل۔سجدہ، رکوع اور جھکنا

 

200

تیسری فصل۔نذر یا منت ماننا

 

215

چوتھی فصل۔ذبح اور مالی عبادت کی تمام قسموں کے بیان میں

 

224

پانچویں فصل۔ علم غیب کے بیان میں

 

236

چھٹی فصل۔کسی مخلوق میں حاجت روائی اور مشکل کشائی کا عقیدہ رکھنا

 

252

ساتویں فصل۔استعانت یعنی مدد طلب کرنا

 

264

آٹھویں فصل۔بخشش طلب کرنا اور توبہ کرنا

 

273

نویں فصل۔تصاویر، مورتیاں، تعزئیے، جمادات ونباتات کی پوجا

 

283

دسویں فصل۔پانی ،آگ،چاند اور ستاروں کی پوجا کرنا

 

291

گیارہویں فصل۔قبروں کی پرستش

 

309

بارہویں فصل۔مشائخ اور پیروں کی پرستش

 

309

تیرہویں فصل۔سرمایہ داروں اور وڈیروں کی پرستش

 

312

چودہویں فصل۔علماء او راحبار کی پرستش

 

325

دسواں باب۔عادت کے طور پر کیے جانے والے شرکیہ اعمال

 

352

پہلی فصل۔غیراللہ کی قسم اٹھانا

 

352

دوسری فصل۔شرکیہ وظائف کے بارے میں

 

356

تیسری فصل۔تعویذ لکھنے اور باندھنے  کے بارے میں

 

357

چوتھی فصل۔شرکیہ نعروں کے بارے میں

 

367

گیارہواں باب۔شرکیہ نعتوں، نظموں اور اشعار کے بارے میں

 

372

بارہواں باب۔ریاکاری اور دکھلاوے کے بارے میں

 

388

تیرہواں باب۔اہل توحید کے عقیدے کے بارے میں

 

406

چودہواں باب۔مشرکین کی صفات وخصائل

 

424

پندرہواں باب۔مشرک کا کوئی بھی عمل قبول نہیں ہوتا

 

436

سولہواں باب۔شرک کا اصل سبب غلو ہے

 

446

سترہواں باب۔مشرکین کے باطل معبودوں کی کمزوری اور عاجزی

 

456

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 14377
  • اس ہفتے کے قارئین 172909
  • اس ماہ کے قارئین 1691982
  • کل قارئین115583982
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست